Mujeeb Ullah khan retweeted
فارن فنڈنگ کیس گواہ کینیڈا سے امریکہ جاتے ھوئے عمران نیازی کو جہاز سے ناجائز ڈالر لیجاتے ھوئے آف لوڈ کیا گیا بتا رہا ہے۔
انڈین اور اسرائیلی فنڈنگ کیسے کی جاتی تھی۔
Mujeeb Ullah khan retweeted
اگر آپ میڈیسن کھائے بغیر صرف تین دن میں کمر درد، بلڈ پریشر، شوگر، سینے کا درد، معدے کا مسئلہ اور سانس کی تکلیف دور کرنا چاہتے ہیں تو ڈاکٹر کی ان ہدایات پر عمل کریں۔
اچھی بات پھیلانا صدقہ جاریہ ہے
Mujeeb Ullah khan retweeted
میں نے 18/19 سال ان تاریخی کاغذات کو سنبھال کر رکھا۔ مستعفی جسٹس اعجاز الاحسن صاحب کا گرینڈ حیات سکینڈل کی بابت وہ تاریخی ڈاکومنٹ جو انہیں جیل تک لے جا سکتا ہے، بشرطیکہ یہ کہ حکومت اور ریاست نیک نیتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قانون کی بالادستی قائم کرنا چاہے۔ – at Punjab, Pakistan
Mujeeb Ullah khan retweeted
ڈیڑھ منٹ سے کم وقتی تجزیہ دوران یوتھیے یوٹیومر کے چہرے کے تاثرات آپکو بتلائیں گے کہ تجزیہ ناسوں سے گھس کر کانوں سے باہر نکل آیا ہے
عمران خان کا حامی ہو اور ۔۔۔۔
Mujeeb Ullah khan retweeted
اس گھناؤنے منصوبےکو پایا تکمل تک لے جانے کے لیے عمران خان کو فیض حیمد نے وزیر اعظم بنوایا تھا-
-
سنیے حامد میر کی زبانی۔
Mujeeb Ullah khan retweeted
ایٹمی ہتھیار کے پھیلاؤ پر دستخط وغیرہ تو چھوڑ دو پاکستان آج تک اس بات پر بھی نہی مانا کہ ہم ایٹمی ہتھیار پہلے نہی استعمال کریں گے مقروض ملک ہے غریب ملک ہے بے شمار مسائل کا شکار ہے مگر دنیا پوری مل کر یہ بات نہی منوا سکی کہ ایٹم بم پہلے استعمال نہی کریں گے
پاکستان بدبعاشی سے کہتا کہ پہلے ایٹم بم چلائیں گے پھر سوچیں گے جو کرنا کر لو
Mujeeb Ullah khan retweeted
یہ ڈاکٹر رنگن چٹرجی ہیں۔
انہوں نے 20 سے زیادہ سال جدید طرز زندگی کے صحت پر اثرات کا مطالعہ کرتے گزارے ہیں۔
انہوں نے دریافت کیا کہ
اکثر موزی بیماریاں جنیاتی نہیں بلکہ ہماری روزانہ کی روٹین سے جنم لیتی ہیں
انہوں نے 7 ایسی عادتیں بتائی ہیں جو لوگوں کو قبل از وقت موت سے قریب کررہی ہیں اور سب کو ان سے بچنا چاہیے
یہاں وہ خطرناک عادتیں ہیں :🧵
Mujeeb Ullah khan retweeted
یہ کلپ بہتر مشکل سے ملا۔۔
جسمیں حامد میر اعتراف کررہا ہے کہ عمران خان نے عائشہ گلالئی کو جو گندہ میسجز۔ آفرز کیے وہ میں نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھے تھے
اب یہی عمران خان جو اپنی پارٹی کارکنوں کو اپنی حوس کا نشانہ بنا رہا تھا بشری کے مطابق وہ پاکستان میں شریعت نافذ کرنا چاہتا تھا
Mujeeb Ullah khan retweeted
سب سے بڑے منافق #ImranKhan کے اپنے بےغیرت بچے باہر زندگی کے مزے لوٹ رہے اور #Pakistan کے نوجوان بچوں کو اس نے ڈیڑھ سال سے اپنی آزادی حاصل کرنے کیلئے سڑکوں پر خوار کروایا ہوا ۔
Mujeeb Ullah khan retweeted
آج کے دور کا غوث اعظم کون ہے؟
مسلمانوں کیوں پیچھے رہ گئے؟
سنئیے اور سر دھنئیے۔
(اسد آر چوہدری)
Mujeeb Ullah khan retweeted
روتھ چائلڈ اور ایلومیناتی نے کبھی اپنے پروجیکٹس ناکام نہیں ہونے دیے،آج تک میں نے نہیں سنا کہ ان کے پروجیکٹ ناکام ہوئے،عمران خان کی شکل میں واحد پروجیکٹ گولڈ سمتھ جو ناکام ہوگیا،پے در پے ناکامی کا سامنا،جس کا کریڈٹ سینے میں قرآن رکھنے والے حافظ عاصم منیر کو جاتا،علی رضا شاف
Mujeeb Ullah khan retweeted
Conspiracy Against Pakistan: Imran Khan Saga
اپنے ہی ملک کے خلاف کی گئی سازشیں بیرونی مسلط کردہ جنگوں سے زیادہ خطرناک ہوتی ہیں۔
فاشسٹ مزاج، خود پسند و خود غرض شخص megalomania اور messiah syndrome جیسے نفسیاتی مسائل کے شکار انسان کی پارٹی پاکستان میں اس وقت طاغوت کی نمائندہ جماعت بنی ہوئی ہے۔
عالمی استعمار، مافیاز اور اقتصادی غارت گروں کے ان Agents of Chaos کے پاس صرف ایک ہی ہتھیار ہے اور وہ ہے ابلاغی چالاکیاں
یاد رکھنے والی بات یہ ہے کہ گولڈ سمتھ اور روتھ چائلڈز کا پروجیکٹ عمران خان دراصل پروجیکٹ Undo-Pakistan ہے۔
دائیں بائیں اور سرخ و سبز والا جو بھی جاننا چاہتا ہے وہ جان لے کہ
عمران خان اور اسکی تحریک انقلاب نہیں بلکہ ردِ انقلاب ہے۔
یہ شخص اور اسکا Cult کوئی سیاسی اور سماجی تبدیلی نہیں لاسکتے بلکہ Persistent Chaos کے زریعے ہی خود کو متعلق (relevant) رکھنے کی کوشش کرسکتے ہیں۔
یہ دستاویزی فلم دیکھنے کے بعد سمجھنے والی یہ بات یہ ہے کہ
بغیر کسی شرمندگی کے،
تعداد میں کم ہونے کی فکر سے آزاد ہوکر،
بغیر کسی رکھ رکھاؤ کے، جو گالی ملے قبول کریں لیکن پیچھے نہ ہٹیں،
اس پاگل پن اور خبطِ عظمت میں مبتلاء بیانئے کو جواب دیں۔
زبان کی تیزی،
الفاظ کی ہیر پیر،
اور پروپیگنڈہ و انتشار،
کے علاوہ انکے پاس کچھ نہیں.۔۔۔۔۔
سمجھ آنے کے بعد یقین رکھنے والی بات یہ ہے کہ
جو پاگل پن مسلط کرنے کی کوشش کی جارہی تھی پاکستان اس سے نکل چکا ہے.
پاکستان رہے گا لیکن ججوں اور اشرافیہ کا راسپوٹین نہیں ہوگا، ہٹلر مزاج اور مسولینی فطرت پیچھے رہ جائیں گے اور پاکستان آگے بڑھے گا انشاء اللہ، اپنے آپ کو مسیحا بتانے والا عمران خان دجل کے علاوہ کچھ نہیں ثابت ہوگا.
Mujeeb Ullah khan retweeted
چین کا فوجی مارچ۔۔۔دنیا کا سب سے بہترین فوجی مارچ قرار پایا۔
یہ ملک اپنی فوج اور ٹیکنالوجی کو زمینی فوجوں سے نہیں۔۔۔ایلینز(خلائی مخلوق) کے ساتھ لڑنے کے لیے تیار کر رہا ہے۔۔
نیٹو اور امریکی افواج۔۔۔اس کے آس پاس بھی نہیں رہے جو طالبان سے ہار جاتے ہیں۔
سی پیک چلتا تو پاکستان اور چین آپس میں"نیٹو ٹائپ دفاعی معاہدہ"بھی کرنے کو تیار تھے،اور انڈیا کے ساتھ کسی بھی ممکنہ جنگ میں پھر دونوں ممالک ملکر انڈیا کے ساتھ لڑتے،اور انڈیا۔۔۔"ٹو فرنٹ وار"کبھی بھی نا لڑ پاتا۔پاکستانی فوج بھی چینی فوج کے ساتھ جنگی مشقیں کرتی اور ٹیکنالوجی بھی شئیر کرتی۔
نا بدبخت باجوہ/فیض۔۔۔اس بدبخت فتنے عمران کو لاتے اور نا سی پیک بند ہوتا اور نا چین سے اتنی دوری ہوتی۔
(اسد آر چوہدری)
Mujeeb Ullah khan retweeted
حکومت اور ریاست نے ملک کو سنبھال لیا ہے معیشت مضبوط ہو رہی ہے حالات بہتر ہو رہے ہیں مہنگائی کم ہو رہی ہے دوسرے ملکوں سے تعلقات بہتر ہو رہے ہیں اور یہ سب عمران خان کو سوٹ نہیں کرتا وہ ملک میں افراتفری انتشار چاہتے ہیں ملک کو بہتری کی طرف جاتا نہیں دیکھنا چاہتے. جاوید چوہدری
Mujeeb Ullah khan retweeted
"لارنس آف عریبیہ" اور
لارنس آف پاکستان"عمران خان" میں مماثلتیں۔۔
اس ویڈیو میں آپ کے سامنے ان دونوں کی ایسی حیران کن مماثلتیں آئیں گی کہ آپ ششدر رہ جائیں گے۔
100 سال بعد مسلمانوں پر ہو بہو ویسے ہی وار۔۔
بڑی محنت سے تیار کردہ انتہائی معلوماتی ویڈیو۔دیکھئیے
(اسد آر چوہدری)
Mujeeb Ullah khan retweeted
یہ ویڈیو دیکھ کرایک بات توسچ ثابت ہوئی ہےخان صاحب تلوے بہت اچھےچاٹ لیتےہیں اوریوتھیےکہتےہیں کہ ڈٹ کےکھڑاہےمرشد حامد میر صاحب فرماتےہیں عمران خان کبھی بھی ڈیل نہیں کرےگاسمجھ نہیں اتاسیدھے ہاتھ سے دور فٹےمنہ بھیجو یاالٹےہاتھ سے😉
ہٹ جاہل یوتھیا😆😂
Mujeeb Ullah khan retweeted
جنرل قمر جاوید باجوہ، جنرل فیض اور عمران خان نیٹ ورک کے لئے چیلنجز !
فیض نے آئی ایس آئی ُکا ڈیٹا چوری کر کے نیشنل سیکورٹی کو کیسے نقصان پہنچایا ۔۔۔
Mujeeb Ullah khan retweeted
اس اٹھارہ سیکینڈز کلپ کا جواب عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتہ کے پاس بھی نہیں
اس نوجوان کے اٹھارہ سکینڈ کلپ نے قوم وہ دکھا دیا جو اب تک ہمیں پاکستان کے ایک سو بیس ٹی وی چینل نہ دکھا سکھیں۔
نوجوانوں کو اسی طرح پاکستان کی خدمت کرنی چاہئے ۔
#انقلاب_تو_وڑ_گیا
















