Pinned Tweet
یہودی سازشوں اور انویسٹمنٹ کو خاک میں ملانے والے مرد مجاہد حافظ صاحب کو سلام!
تاریخ ایسے کرداروں کو ہمیشہ یاد رکھے گی جو اپنے ایمان اور جرات سے دشمن کے منصوبے ناکام بناتے ہیں
اور ملک ترقی کی جانب گامزن ہے
TARIQ BUTT retweeted
راشد سومرو صاحب! مدرسے کی آڑ میں 25 ایکڑ سرکاری زمین پر مبینہ قبضہ، نوٹسز کی مسلسل خلاف ورزی اور کروڑوں کے بجلی واجبات! مذہب کے نام پر قانون شکنی کا یہ کون سا نظام ہے؟ سرکاری زمین کسی کے باپ کی جاگیر نہیں، عوام کی امانت ہے۔ اب خاموشی نہیں، سخت قانونی کارروائی ہونی چاہیے اور تمام حقائق قوم کے سامنے لائے جائیں! 🚨
TARIQ BUTT retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
درودِ ابراہیمی کی برکتیں زندگی بدل دیتی ہیں
اللّٰه پاک کے محبوب ﷺ پر درود پڑھنا سب سے افضل عمل ہے۔ آج ہی اس خوبصورت درود کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں
TARIQ BUTT retweeted
اٹک کے 3600 طلبہ کے لیے خوشخبری! وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے ہونہار اسکالرشپس اور لیپ ٹاپ کی فراہمی، جہاں ایک سمسٹر کی تقریباً 2 لاکھ روپے فیس بھی حکومت ادا کر رہی ہے۔ طلبہ کی دعائیں اور محبت مریم نواز کی تعلیم دوست قیادت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ ❤️🌹
@MaryamNSharif
TARIQ BUTT retweeted
فضل الرحمان کو اچانک ریاست مخالف بیانات کا دورہ کیوں پڑا؟ جمہوریت کا درد نہیں، اسعد محمود کے احتساب کا خوف ہے! نیب اور ایف آئی اے کا نام آتے ہی ڈیزل مافیا کی چیخیں نکل گئیں!
#فضلو_قبضہ_گروپ #ڈیزل_مافیا_راشی
TARIQ BUTT retweeted
فضل الرحمان کی کچن کیبنٹ کی ساری سیاست بے نقاب! رعایت نہ ملی تو اب مارچ اور ہنگامہ آرائی کی دھمکی؟ مولانا صاحب! سیاست کے نام پر بلیک میلنگ کا یہ پرانا دھندا اب نہیں چلنے والا! 🔥
#فضلو_قبضہ_گروپ #ڈیزل_مافیا_راشی
TARIQ BUTT retweeted
Replying to @MaryamNSharif
@MaryamNSharif
@SaimaFarooq
@CMComplaintCell
@TararAttaullah
یہ فیملی ساری زندگی مشکلیں پریشانیاں بھوک برداشت کر لے گی لیکن کبھی بھی ان کا ووٹ ن لیگ سے ختم نہیں ہوں گا میڈم۔ میاں نواشریف اور مریم نواز ن لیگ کے
ہم بے لوث کارکن ہے اور اپ کے دور حکومت میں ہمارے ساتھ رجسٹرار اور پٹوار خانوں سمن آباد لاہور نے قبضہ گروپوں سے پیسے لے کر جعلی رجسٹری پاس کی ہیں اپ کا ایک میسج پنجاب گورنمنٹ اور ڈی سی او لاہور کو ہماری زندگی میں خوشیاں لا سکتا ہے
TARIQ BUTT retweeted
فضلو باولے کی سیاسی بوکھلاہٹ عروج پر ہے۔ہر روز شور مچایا،دھمکیاں دیں،مگر عوام کےسامنے کوئی ٹھوس ایجنڈا نہیں۔ جب رعایت نہ ملی تو اب مارچ اور ہنگامہ آرائی سےحکومت کو بلیک میل کرنےکی سازش ہے۔یہ کچن کیبنٹ کےوہ خواب ہیں جو کبھی تعبیر نہیں ہوں گے۔عوام کو بیوقوف بنانا اب ممکن نہیں۔
TARIQ BUTT retweeted
فضل الرحمان کا اچانک ریاست مخالف بیان کوئی اصولی موقف نہیں،بلکہ اسعد محمود کو نیب اور ایف آئی اے کی گرفت سے بچانے کی گھبراہٹ ہے۔جمہوریت یا خیبر پختونخوا کا ذرا بھی درد ہوتا تو اربوں روپےکی چوری کا جواب دیتے۔یہ سیاست نہیں،چوری چھپانے کا ناٹک ہے
اور اب یہ ننگا ناٹک بےنقاب ہوچکا ہے
TARIQ BUTT retweeted
ریاست مخالف بیانات کے پس منظر میں اسعد محمود سے متعلق نیب اور ایف آئی اے کے سوالات بھی سامنے لائے جائیں۔ معاملے کی شفاف تحقیقات ہوں اور قوم کو حقائق سے آگاہ کیا جائے۔
TARIQ BUTT retweeted
حکومت کو مارچ اور احتجاج کے ذریعے دباؤ میں لانے کی حکمت عملی کے بجائے عوامی مسائل اور سیاسی مطالبات پر واضح مؤقف سامنے آنا چاہیے۔ سیاسی فیصلے بلیک میلنگ نہیں، دلیل اور جمہوری مکالمے سے ہونے چاہئیں۔
TARIQ BUTT retweeted
چیف منسٹر پنجاب مریم نواز کی طرف سے اٹک کے شہریوں کو جدید سفری سہولت گرین بس گرین سروس کا تحفہ فراہم کر دیا گیا۔ جو کہ شہر کے تین روٹس پر چلے گی
15 الیکٹرو بسیں عوام کو جدید ،آرام دہ، محفوظ اور معیاری اور لگژری سفری سہولت فراہم کر رہی ہیں۔
@MaryamNSharif
TARIQ BUTT retweeted
جب تہمتی جھوٹ فریب سے کام لینے والے لوگوں کو پنجاب میں کرپشن بدعنوانی کا کوئی ثبوت نہیں ملا مریم نواز شریف کی مقبولیت کم کرنے کے لیے کوئی اور توڑ نہیں ملا تو آج میاں بیوی کے بارے میں ایسے گھٹیا بدزبانی بدتہذیبی کر کے مریم نواز کی مقبولیت عزت شہرت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا
TARIQ BUTT retweeted
وزیراعلیٰ @MaryamNSharif کا اہلِ اٹک کے لیے 31.75 ارب روپے کا تاریخی ترقیاتی پیکج، 186 منصوبوں کے تحت 865 کلومیٹر سڑکوں کی تعمیر و بحالی، صحت، تعلیم اور عوامی سہولیات کے متعدد منصوبے جاری۔ اٹک کی ترقی اور عوامی خوشحالی کے لیے عملی اقدامات!
TARIQ BUTT retweeted
امان اللہ کے بیان کے بعد G-6 مکان کی ملکیت اور شناخت کے استعمال پر کئی سوالات اٹھتے ہیں۔ اگر مکان مولانا فضل الرحمان کے زیرِ استعمال ہے تو انہیں ملکیت اور قانونی دستاویزات کے ساتھ خود وضاحت دینی چاہیے۔ قوم کو بیانات نہیں، ثبوت اور شفاف جواب چاہیے۔ قانون سب کے لیے برابر ہے!
TARIQ BUTT retweeted
#فضلو_قبضہ_گروپ
#ڈیزل_مافیا_راشی
قبضوں اور مبینہ بے ضابطگیوں کے الزامات کا جواب نعروں سے نہیں، دستاویزات اور شفاف تحقیقات سے دینا ہوگا۔ قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے!
TARIQ BUTT retweeted
ڈرون حملے کے بعد ڈی آئی خان میں مولانا فضل الرحمٰن کی مبینہ مالی بے ضابطگیوں کا معاملہ ایک بار پھر زیرِ بحث!
سرکاری زمینوں پر قبضے، مبینہ اثاثوں اور مالی معاملات پر کئی سوالات اٹھ رہے ہیں۔
#ڈیزل_مافیا_راشی
#فضلو_قبضہ_گروپ

























