AB Vlogs (@Basit111A) header
AB Vlogs (@Basit111A) profile picture

Pharmacist 💊 Content Creator🎥 Tweets are Personal

Balochistan, Pakistan
Joined February 2014
Photo by AB Vlogs (@Basit111A)Photo by AB Vlogs (@Basit111A)Photo by AB Vlogs (@Basit111A)Photo by AB Vlogs (@Basit111A)Photo by AB Vlogs (@Basit111A)Photo by AB Vlogs (@Basit111A)Photo by AB Vlogs (@Basit111A)Photo by AB Vlogs (@Basit111A)Photo by AB Vlogs (@Basit111A)Photo by AB Vlogs (@Basit111A)
AB Vlogs retweeted
Last Night Azadi Celebration at #Quetta #Pakistan
11
1
46
791
She was dancing alone, celebrating Pakistan’s Independence Day, when her brothers joined her and turned a beautiful moment into an unforgettable one. The smile on her face says it all. 🇵🇰❤️ Sometimes, happiness is simply celebrating together. ✨ #IndependenceDay #Pakistan #14August #PakistanZindabad
5
7
140
وزیراعلیٰ بلوچستان @PakSarfrazbugti کا انتہائی تاریخی اور انسان دوست اقدام، جس کی مثال پاکستان کے کسی بھی صوبے میں نہیں ملتی۔ ❤️ اب ٹرانس جینڈر افراد “Good Students” کہلائیں گے۔ یہ صرف نام کی تبدیلی نہیں بلکہ ایک محروم طبقے کو عزت، وقار، تعلیم اور باعزت مستقبل دینے کی جانب ایک تاریخی قدم ہے۔ سلام ہے ایسے انسان دوست اقدام کو۔ 👏🇵🇰 #balochistan #pakistan #Equality @mehrubawan @CMOBalochistan
3
5
1
11
2,161
AB Vlogs retweeted
خرچہ تو ہو رہا ہے بس اب ہمیں کچھ شعور اور صبر بھی آ جائے۔۔۔۔ #Quetta #بلوچستان_کا_فیصلہ_امن
8
38
2
94
15,541
How disconnected Balochistan is… 💔💔 The martyrs of Ziarat are seek justice while some so Called journalists are dancing. 💔 #balochistan
1
2
6
140
میں عام طور پر ان ٹاوٹس صحافیوں پر بات نہیں کرتا لیکن جب میرا شہر جل رہا ہے، جب اس شہر کے مین چوک پر میرے پولیس کے شہدا کی لاشیں پڑی ہیں! انکے لواحقین سڑکوں پر بیٹھے امن کی بھیک مانگ رہے ہیں ، تب یہ جاہل، بدتمیز اور گھٹیا لوگ بڑے فخر سے پوسٹ کررہے ہیں کہ having fun! انکے لئے یہ فن ہی ہے، کیونکہ یہ خود بہت فنی ہیں، وہی سفینہ جس نے رضوان دادا پر اپنی بیٹی پیش کرنے کا الزام لگایا آج اسی کے ساتھ کھڑے سیلفیاں لے رہی ہے۔ میں ہمیشہ سے سمجھتا تھا کہ شاید بلوچستان کے حالات کا باقی صوبوں کے لوگوں اور خاص کر صحافیوں کو نہیں پتا ہوگا لیکن اللہ کا شکر ہے میں غلط تھا! بلوچستان کے لوگوں سے انکو کوئی سروکار نہیں ہے، یہ بس عیاشیوں ، ایک سیاسی جماعت کے مخالفین پر گند اچھالنے کی ہی اوقات ہے انکی۔ @fawadchaudhry @HibaFawadPk
1
10
18
4,515
AB Vlogs retweeted
May Peace Prevail in My City, Ameen #Quetta
7
8
60
5,350
Alhamdullilah South Asia Gold ♥️ 4 Gold In A Row ♥️🤲 Congratulations Pakistan i make u proud again congratulations to @PakSarfrazbugti @PakPMO @Meena_Majeed @MaryamNSharif
8
5
19
5,352
وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی کے ڈیجیٹل بلوچستان وژن کے تحت: حکومتِ بلوچستان نے ڈیجیٹل میڈیا کے شعبے میں شفافیت، پیشہ ورانہ معیار اور باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے ڈیجیٹل میڈیا رجسٹریشن پلیٹ فارم کا آغاز کر دیا ہے۔ چیف سیکرٹری شکیل قادر خان اور ڈائریکٹر جنرل ڈی جی پی آر کی رہنمائی میں متعارف کرائے گئے اس پلیٹ فارم کا مقصد ڈیجیٹل پبلیشرز اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو ایک باقاعدہ اور مستند نظام سے جوڑنا ہے۔ رجسٹریشن کے اہم فوائد: سرکاری اشتہارات اور آگاہی مہمات میں شمولیت کے مواقع۔ آفیشل رجسٹریشن اور ادارہ جاتی اعتماد۔ ذمہ دار اور مثبت ڈیجیٹل صحافت کے فروغ میں کردار۔ بلوچستان کی ترقی، عوامی خدمات اور مثبت اقدامات کو مؤثر انداز میں اجاگر کرنے کا موقع۔ پیشہ ورانہ اور معاشی مواقع تک بہتر رسائی۔ آج ہی رجسٹر کریں: dpr.gob.pk/DPRSMREG آئیے، ایک ذمہ دار، بااعتماد اور مضبوط ڈیجیٹل میڈیا کمیونٹی کی تشکیل میں اپنا کردار ادا کریں۔ #DGPRBalochistan #SocialMediaInfluencers #DigitalPublishers #SarfrazBugti
22
1
14
1,638
یہ ہے سچا ہیرو: عبدالرزاق تره کئی! ​سول ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر کی جان بچانے کی کوشش میں عبدالرزاق خود شدید زخمی ہو گیا اور اب آریہ ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ اپنی جان داؤ پر لگا کر دوسرے کی جان بچانا ایک بہت بڑا کام ہے۔ ​ہماری وزیراعلیٰ جناب @PakSarfrazbugti صاحب سے درخواست ہے کہ عبدالرزاق کو اس کی بہادری کے لیے اعلیٰ سرکاری اعزاز دیا جائے۔ #PeopleOfBalochistan ❤️ #Respect 🫡
9
70
5
340
23,267
الحمدللہ! ڈاکٹر ماہنور ناصر کی حالت خطرے سے باہر !! آغا خان یونیورسٹی اسپتال کراچی میں ماہر ڈاکٹرز نے معائنے کے بعد بتایا ہے کہ فی الحال ان کی جان یا کسی اہم عضو کو کوئی خطرہ لاحق نہیں۔ میڈیکل رپورٹ کے مطابق جسم کا تقریباً 13 فیصد حصہ جھلسا ہے، جس میں 7 تا 8 فیصد گہرے زخم شامل ہیں جبکہ باقی جلنے کے زخم سطحی نوعیت کے ہیں۔ دونوں آنکھوں میں قرنیہ (Cornea) کی معتدل دھندلاہٹ پائی گئی ہے، تاہم بینائی محفوظ ہے اور احتیاطی تدابیر کے ساتھ اس کا علاج جاری ہے۔ پلاسٹک سرجری اور امراضِ چشم کے ماہرین بھی علاج کے عمل میں شامل ہیں۔ ڈاکٹر ماہنور ناصر اس وقت آغا خان یونیورسٹی اسپتال میں زیرِ علاج ہیں اور مجموعی طور پر ان کی حالت تسلی بخش بتائی جا رہی ہے۔ اللہ تعالیٰ ڈاکٹر ماہنور ناصر کو مکمل اور جلد صحت یابی عطا فرمائے۔ آمین۔ #Balochistan
24
50
4
311
26,499
وہ کہتے ہیں نا، بگٹی کو سایہ بھی تب ملا جب اُس نے سخت دھوپ دیکھی۔ بگٹی وہ قوم ہے جسے ایک سردار نے عرصۂ دراز تک اپنا غلام بنائے رکھا، گیس کی رائلٹی لے کر انہیں بغاوت کے راستے پر ڈالتا رہا، یہاں تک کہ انہی وفادار بگٹیوں کے ہاتھوں میں بندوق دے کر بلوچستان کی طویل اور سخت ترین شورش کا حصہ بنا دیا گیا۔ مگر جب بگٹی قوم کو اپنی غلطی کا احساس ہوا، تو آج وہی بگٹی قوم وزیرِ اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں اپنا مستقبل تعمیر کر رہی ہے۔ جس قوم کے ہاتھ میں کبھی بندوق دی گئی تھی، آج وہی قوم پاکستان کی وفادار ترین قوم بن کر امن، ترقی اور تعلیم کے ذریعے اپنا مستقبل سنوار رہی ہے۔ @PakSarfrazbugti @BBhuttoZardari @MediaCellPPP #Balochistan
1
60
212
5,839
Tribute to(martyr Ayatollah)Ali Khamenai By Pakistani artist
73
1,133
10
10,518
124,657
With the greatest humility, I am pleased to announce that the Islamic Republic of Iran and the United States of America, along with their allies, have agreed to an immediate ceasefire everywhere including Lebanon and elsewhere, EFFECTIVE IMMEDIATELY. I warmly welcome the sagacious gesture and extend deepest gratitude to the leadership of both the countries and invite their delegations to Islamabad on Friday, 10th April 2026, to further negotiate for a conclusive agreement to settle all disputes. Both parties have displayed remarkable wisdom and understanding and have remained constructively engaged in furthering the cause of peace and stability. We earnestly hope, that the ‘Islamabad Talks’ succeed in achieving sustainable peace and wish to share more good news in coming days! @realDonaldTrump @JDVance @SecRubio @SteveWitkoff @SEPeaceMissions @drpezeshkian @mb_ghalibaf @araghchi
11,953
29,380
5,668
124,428
13,458,975
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق صوبے کے شعبہ صحت میں مؤثر اور انقلابی اقدامات جاری ہیں۔Balochistan Institute of Nephrology and Urology Quetta (BINUQ) میں جدید سہولیات کے ساتھ معیاری اور بروقت طبی خدمات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔ عوام کی جانب سے فراہم کردہ طبی سہولیات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے مثبت ردعمل سامنے آ رہا ہے، جبکہ شہریوں نے وزیراعلیٰ بلوچستان کی قیادت میں صحت کے شعبے میں بہتری کو سراہا ہے۔
5
8
750
رسولِ پاک نے بانہوں میں لے لیا ہوگا
216
4,169
140
21,186
462,386
آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا 🇵🇰
7
1,376
58
5,437
85,842
سوئی ڈیرہ بگٹی کی عوام ترقی تعلیم اور خوشحالی کی حقدار ہے سوئی کی ترقی بلوچستان کی ترقی ہے عوامی وزیر اعلیٰ @PakSarfrazbugti
سوئی نے برسوں پاکستان کو روشن رکھا… اب سوئی خود بدل رہا ہے۔ 🇵🇰 #سوئی #بلوچستان @PakSarfrazbugti
1
3
87
بلوچستان کے ایسے شہر کی کہانی، جسکو ایک سردار کی وحشت اور مفاد پرستی نے اسے سات دہائیوں تک ترقی نہیں کرنے دیا مگر بالآخر پورے پاکستان کو اپنی گیس دینے والا سوئی اب بدل رہا ہے ❤️ یہ وہی سوئی ہے جس کی گیس کی رائلٹی کھا کر ایک سردار فرعون بن گیا تھا۔اور اس شہر کی پسماندگی پر سیاست کر کہ پورے بلوچستان کو بیوقوف بناتا رہا ۔ آج جب سوئی کو ایک مخلص اور باصلاحیت قیادت ملی ہے تو اس کا نقشہ بدل کر رہ گیا ہے۔ سڑکیں بن رہی ہیں، ترقیاتی منصوبے شروع ہو چکے ہیں، روزگار کے مواقع پیدا ہو رہے ہیں، اور عوام کے چہروں پر امید کی کرن نظر آ رہی ہے۔ بلوچستان کے ہر ضلع کو صرف ایک سرفراز بگٹی ملے شاید بلوچستان کا ایک بھی ضلع پسماندہ نا رہ جائے۔ آگے بڑھیں اور پسماندگی پر سیاست کرنے کی بجائے بلوچستان کے مستقبل کے لہے کام کریں۔ @BBhuttoZardari @MaryamNSharif @pmln_org #Balochistan #Afghanistan
2
25
3
74
3,728
Balochistan is progressing! ♥️🇵🇰
سوئی نے برسوں پاکستان کو روشن رکھا… اب سوئی خود بدل رہا ہے۔ 🇵🇰 #سوئی #بلوچستان @PakSarfrazbugti
1
12
899