Qazi Abdul Basit (@BasitShamus) header
Qazi Abdul Basit (@BasitShamus) profile picture
Pakistan
Joined January 2015
Photo by Qazi Abdul Basit (@BasitShamus)Photo by Qazi Abdul Basit (@BasitShamus)Photo by Qazi Abdul Basit (@BasitShamus)Photo by Qazi Abdul Basit (@BasitShamus)Photo by Qazi Abdul Basit (@BasitShamus)Photo by Qazi Abdul Basit (@BasitShamus)Photo by Qazi Abdul Basit (@BasitShamus)Photo by Qazi Abdul Basit (@BasitShamus)Photo by Qazi Abdul Basit (@BasitShamus)Photo by Qazi Abdul Basit (@BasitShamus)
Qazi Abdul Basit retweeted
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 درودِ ابراہیمی - دلوں کا سکون اور رحمتوں کا خزانہ ﷺ
3
3
1
8
63
Qazi Abdul Basit retweeted
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ یـامحمــﷺــد یارســﷺــول اللّٰــﷻــه یاخـاتـم النبین اُنظـر حـالنــا 🕋
صــلوا ؏ ﺎلنبــي💙 محمــــدﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ
1
3
53
Qazi Abdul Basit retweeted
السلام عليكم ورحمته الله وبركاته صبح بخیر💐💞 اے بہت جلد راضی ہو جانے والے رب العزت مجھے اور ہر اس شخص کو بخش دے جس کےاختیارمیں سوائے دعا کے کچھ نہیں مولا تو وہ بھی دعا سنتا ہے جو ہمارے دل میں ہوتی ہے اے خاموش دعاؤں کے سننے والے ہم سب کی دعائیں قبول فرما آمین یارب العالمین
22
11
1
51
387
دل بہت انمول ہوتے ہیں یونہی کسی کے حوالے نہیں کرتے
1
4
22
613
Qazi Abdul Basit retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے ربِ کریم! جو والدین اولاد کے لیے خاموشی سے آنسو بہاتے ہیں دعائیں کرتے ہیں اُن کی فریاد سن لے۔ اپنے خزانۂ رحمت سے انہیں نیک، صالح اور آنکھوں کی ٹھنڈک بننے والی اولاد عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین
16
8
27
267
Qazi Abdul Basit retweeted
وہ(إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا) بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والوں تم بھی نبیﷺ پر دُرود اور سلام بھیجا کرو، #قافلہ_ادب #خاتم_الرسلﷺ
9
9
2
22
310
Qazi Abdul Basit retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌞💞🌄 یا اللہ کریم ! ہم تیرے اَن گنت انعامات و احسانات پر سجدۂ شُکر ادا کرتے ہیں۔ اور تجھ سے اپنے صغیرہ کبیرہ گناہوں کی معافی مانگتے ہیں۔ ہمیں معاف کر دے ہم پر رحم فرما ۔ اور اپنی رحمتِ خاص سے ہمیں نواز دے۔ ہمارے دلوں کی سیاہی کو صاف کر کے اسے اپنے نور کی روشنی سے مزیزن کر دے. آمیـــــــــــــن یا یارب العالمین #خاتم_الرسلﷺ
36
18
65
560
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے ربِ کریم! جو والدین اولاد کے لیے خاموشی سے آنسو بہاتے ہیں دعائیں کرتے ہیں اُن کی فریاد سن لے۔ اپنے خزانۂ رحمت سے انہیں نیک، صالح اور آنکھوں کی ٹھنڈک بننے والی اولاد عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین
11
5
1
26
234
محبت بھائیوں سے مفت میں حاصل نہیں ھوتی۔ جسے تختہ بچانا ھو وہ حصہ چھوڑ دیتا ہے۔
1
3
30
Qazi Abdul Basit retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️✨ صبح بخیر 🌄
26
4
43
355
Qazi Abdul Basit retweeted
شکوہ کریں تو کس سے اے زخم ناساز ہر شخص ہم سے کھیلا بڑے احترام سے اے درد جدائی تو تو محبت سے پیش آ ہم نے تو تجھے بھی جھیلا ہے بڑے احترام سے #اردو_زبان
4
2
11
219
Qazi Abdul Basit retweeted
ہمیں گرانے کی کوشش میں لوگ تھک گئے، ہم نے تو چلنا ہی اپنی ضد بنا لیا۔
8
7
114
1,173
Qazi Abdul Basit retweeted
بار بار میری ID دے پھیرے ۔۔۔🤧😒 ارادے چنگے نئی لگدے مینوں تیرے ۔۔۔🤩💕 #دامن_یار
18
14
70
477
Qazi Abdul Basit retweeted
تُو مرے بس سے نکلتا ہُوا ...........وہ لمحہ ہے جو مرے بس میں کبھی ہو بھی نہیں سکتا تھا میں نے کچھ دن کی توجہ پہ قناعت کر لی میرے حق میں تُو سخی ہو بھی نہیں سکتا تھا #سارہ
7
5
22
382
Qazi Abdul Basit retweeted
دوست کو معاف کرنے کی نسبت دشمن کو معاف کرنا زیادہ آسان ہے۔ ولیم بلیک
2
4
30
598
Replying to @chanijhang
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸 آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻 اللہ پاک آپ کی ہر نیک دعا قبول فرمائے #رازٍ_مومن #رازٍ_محبت
1
2
39
اسلام علیکم #Good morning 🌄 #رازٍ_محبت
4
3
6
100
Replying to @syedalibra_1820
شک! ضمیر انسان کا وہ خاموش رہنما ہے جو تنہائی میں بھی حق و باطل کا فرق سمجھاتا ہے۔ خوش نصیب ہیں وہ لوگ جن کا ضمیر زندہ ہو، کیونکہ زندہ ضمیر انسان کو غلطی پر ٹوکتا اور نیکی پر حوصلہ دیتا ہے۔ 🌿❤️#رازٍ_مومن #رازٍ_محبت
1
1
9
Replying to @daqat_al_qalb
جو لوگ سفر کے دوران مناظر میں کھو جاتے ہیں، انہیں منزل سے زیادہ راستوں کی خوبصورتی یاد رہتی ہے۔ زندگی بھی کچھ ایسی ہی ہے، بعض لوگ منزل پانے میں مصروف رہتے ہیں اور بعض ہر لمحے کو جینا جانتے ہیں۔ 🌸 #رازٍ_مومن #رازٍ_محبت
1
1
2
12
Qazi Abdul Basit retweeted
Replying to @aman_khan643457
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ⚘️ اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤️ #رازٍ_مومن #رازٍ_محبت
1
1
2
27