Pinned Tweet
انہوں نے ہم۔ سے ہماری نسل اور کردار پوچھا
ہم۔ نے کہا آپ کے راز محفوظ ہیں لاتعلقی کے بعد بھی🤌♥️
#قومی_زبان
Basit جٹ PTi retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
Basit جٹ PTi retweeted
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
*#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درو
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام
اَللّٰهُمَّﷺصَلِّﷺوَسَلِّمْﷺعَلَىﷺسَيِّدِنَاﷺمُحَمَّدٍﷺوَعَلَىﷺآلِهِﷺوَصَحْبِهِﷺأَجْمَعِينَ
#خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
زندگی کی ایک نئی صبح مبارک 🥰
اللـــہ تعالیٰ کا فضل و کرم ہمیشہ آپکے ساتھ ہو اور اس کے نگہبان فرشتے آپکی حفاظت کـــریں۔
(أمين يارب العالمین)
#قومی_زبان
#ڪُن_فَیَـڪُون
Basit جٹ PTi retweeted
*السلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*اے اللہ!*
ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر ادا کرنے والا بنا، ہمارے دلوں کو حسد، بغض اور نفرت سے پاک فرما، ہمارے دن خیر و برکت والے، اور ہماری راتیں سکون والی بنا دے۔
*آمیــــــــــــن، یا ربّ العالمین!* 🤲
Basit جٹ PTi retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا الله!ہمیں ہدایت کے راستے پر چلنےکے ساتھ اس راستے پر قائم رہنےکی توفیق بھی عطا فرما،
ہماری نیکیوں کو عادت،
عبادت کو محبت اور توبہ کو زندگی کا مستقل حصہ بنا دے،
ہمیں ایمان کی دولت کے ساتھ دنیا سے رخصت فرمانا۔آمین
#قافلہ_ادب
جیسا کہ یہ دونوں صفات اس آیت کریمہ کے اندر اللّٰه نے یکجا بیان کی ہیں:
جب میرے بندے میرے بارے میں آپ سے سوال کریں تو آپ کہہ دیں میں بہت قریب ہوں
ہر پکارنے والے کی پکار جب کبھی وہ مجھے پکارے قبول کرتا ہوں
خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا:مجھے بہت زیادہ بولنے والے،زبان درازی کرنے والے
اور تکبر کرنے والے لوگ،بہت ہی ناپسند ہیں اور وہ لوگ قیامت کے دن مجھ سے بہت دور ہوں گے۔
[ترمذی،حدیث:2018]
سبحان الله والحمدالله والله اكبر
الله اكبر
﷽
اَلْخَالِق (Al_khaliq)
الخالق پیدا کرنے والا، تخلیق کرنے والا یا وجود بخشنے والا۔
الله تعالیٰ ہی وہ ذات ہے جو ہر چیز کا حقیقی خالق ہے۔
اس نے تمام کائنات،
آسمان و زمین،
انسان،جن،فرشتے اور ہر ذرہ کو عدم سے وجود میں لایا۔
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 38
۞ إِنَّ ٱللَّهَ يُدَٰفِعُ عَنِ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓا۟ ۗ إِنَّ ٱللَّهَ لَا يُحِبُّ كُلَّ خَوَّانٍ كَفُورٍ ۞
1
سبحان الله وبحمدہ سبحان الله العظیم
صلی الله علیہ وآلہ وسلم
Surat No 22
سورة الحج
آیت 38
ترجمہ
سن رکھو! اللّٰه مومنوں سے ان کے دشمنوں کو ہٹاتا رہتا ہے۔
بےشک الله کسی خیانت کرنے والے اور کفران نعمت کرنے والے کو دوست نہیں رکھتا۔
سبحان الله وبحمدہ سبحان الله العظیم
Basit جٹ PTi retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر_لاکھوں_کروڑوں
#درود_و_سلام
🌺 السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌺
🌄 صباح الخیر والسعادہ🌄
🌺 GOOD MORNING 🌄
دعا ہے اللہ رب العالمین سے
اللہ پاک ہمارے صغیرہ و کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائےاور ہمارے دلوں کو اپنی طرف پھیر دے،
ہمیں سیدھے راستے پر چلنے اور نیک عمل کرنے والے لوگوں کے ساتھ شامل کردے
آمین یا رب العالمین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
زندگی کی ایک نئی صبح مبارک 🥰
اللـــہ تعالیٰ کا فضل و کرم ہمیشہ آپکے ساتھ ہو اور اس کے نگہبان فرشتے آپکی حفاظت کـــریں۔
(أمين يارب العالمین)
#قومی_زبان
#ڪُن_فَیَـڪُون
Basit جٹ PTi retweeted
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
زندگی کی ایک نئی صبح مبارک 🥰
سکون اللہ کے ذکر سے ملتا ہے، اپنا دل اللہ کے سپرد کریں، ذکر کرتے ہوئے سوئیں اور یقین رکھیں کہ اللہ ہر پریشانی کو آسان کرنے پر قادر ہے🌷🌿
#قومی_زبان
#ڪُن_فَیَـڪُون
Basit جٹ PTi retweeted
💖🍀اَشْھَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ۞🍀💖
🌹#خاتم_النبیین_محمدﷺ🌹
پر لاکھوں کروڑوں
#درود_وسلام
🌹 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
🌄صباح الخیر🌄
🌄 GOOD MORNING 🌄
Basit جٹ PTi retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
#محبت_مافیا
یا الٰہی !ہمیں ایسی عافیت عطا فرما جو نظر نہ آئےمگر ہر لمحہ ہمارے ساتھ ہو،
ایسا سکون عطا فرما جو حالات کا محتاج نہ ہو،
ایسا صبر عطا فرما جو آنکھوں کے آنسوؤں کو بھی عبادت بنا دے.
آمین یا رب العالمین
Basit جٹ PTi retweeted
#السلام_عليكم_ورحمة_الله_وبركاته عليكم ورحمه الله وبركاته لا اله الا الله #محمد رسول الله صلى الله عليه واله وسلم سيدنا محمد صلى الله عليه واله وسلم 🤲🌺 good morning##خاتم_الرسلﷺ
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
زندگی کی ایک نئی صبح مبارک 🥰
سکون اللہ کے ذکر سے ملتا ہے، اپنا دل اللہ کے سپرد کریں، ذکر کرتے ہوئے سوئیں اور یقین رکھیں کہ اللہ ہر پریشانی کو آسان کرنے پر قادر ہے🌷🌿
#قومی_زبان
#ڪُن_فَیَـڪُون
Basit جٹ PTi retweeted
اسکے آتے ہی نگاہوں کو جھکا لو ، ورنہ♥️
دیکھ لو گے تو لپٹنے - کو جی چاہے گا🫰
#قومی_زبان
Basit جٹ PTi retweeted
تیری مخمور آنکھوں نے مجھے تیرے قلب و روح کے دریچوں تک رسائی دی ہے اور میں نے وہاں اپنے لیے بے پناہ محبت و اپنائیت کے جزبات کو پہچانا ہے_
🌹❤😍
#قومی_زبان
Basit جٹ PTi retweeted
جہاں بھر کی نعمتوں کا شمار ہوا جب,,
ہمارے حصے میں تیرا آنا افضل ٹھہرا !❤
Good night
#قومی_زبان
جہاں بھر کی نعمتوں کا شمار ہوا جب,,
ہمارے حصے میں تیرا آنا افضل ٹھہرا !❤
Good night
#قومی_زبان
Basit جٹ PTi retweeted
تیری مخمور آنکھوں نے مجھے تیرے قلب و روح کے دریچوں تک رسائی دی ہے اور میں نے وہاں اپنے لیے بے پناہ محبت و اپنائیت کے جزبات کو پہچانا ہے_
🌹❤😍
#قومی_زبان
































