MANO BILLI (@Billishilli) header
MANO BILLI (@Billishilli) profile picture
Joined August 2020
Photo by MANO BILLI (@Billishilli)Photo by MANO BILLI (@Billishilli)Photo by MANO BILLI (@Billishilli)Photo by MANO BILLI (@Billishilli)Photo by MANO BILLI (@Billishilli)Photo by MANO BILLI (@Billishilli)Photo by MANO BILLI (@Billishilli)Photo by MANO BILLI (@Billishilli)Photo by MANO BILLI (@Billishilli)Photo by MANO BILLI (@Billishilli)
⚡️Hamster News | July 2⚡️ Hey Hamsters! 🐹 Have you heard that Roaring Kitty has new love? And that boring Bitcoin might be actually a good thing? Let’s see today’s headlines to find out more! 🖇 • Sony prepares to launch its cryptocurrency exchange • Vitalik Buterin believes Ethereum transactions can be faster! • Keith Gill, aka Roaring Kitty has 6.6% stake in Chewy • Polymarket is world's largest 2024 presidential election prediction pool: over $200 million • Former Goldman Sachs executive Raoul Pal predicts explosive growth for Solana • "Boring" Bitcoin is an opportunity, CryptoQuant CEO claims 🚀 Watch every video closely to get clues that you can use later
2,681
2,600
107
22,956
3,546,509
MANO BILLI retweeted
Other trucks look badass, Cybertruck actually is
26,491
36,477
7,772
485,107
145,712,417
ہر اک کو اُس کی کمائـی پلٹ کے آتی ہـے بھلائی ہو کہ برائـی پلٹ کے آتی ہـے جو بات کی تھی کسی پر وہ اب سنو بھـی سہی کہا تھا نہ کہ یہ بھائی پلٹ کے آتی ہـے میں اُس کے عکس کو دیوار پر لگاؤں ذرا دکھاؤں کیسـے خدائی پلٹ کے آتـی ہـے صغیر احمد صغیر #พิมพ์กรกนก
44
7
53
2,296
ناز و انداز حُسن و خوبـی میں کون ھے تم سا اُس کا نام تـو لو رِند لکھنوی #พิมพ์กรกนก
67
3
61
2,168
سبیل کر تو سہی کوئی روکنے کی مجھے تو مجھ پہ ڈال دے چوری کسی پیالے کی آصف رشید اسجد
10
3
19
164
شاخ ِ گلاب تیرے بالوں میں جو گڑی ہے پیوست ایک خنجر سینـے میں ہـے ہمارے فیصل اکرم
25
3
26
261
اُس کے لبوں پہ کوٹ مٹھن کی مٹھاس تھـی کافی بھی گا رہـی تھی وہ خواجہ فریـدؒ کـی عمران عامی
17
2
22
212
سسّـی کی داستان سنی تھی گزشتہ شب میرے بلوچ دوست ادا دُکھ ہوا مجھے تب یہ پتہ چلا کہ مجھے اُس سے عشق ہـے جب اُس کے دُکھ پـہ اُس سے سِـوا دُکھ ہوا مجھے عمیر نجمی
12
3
21
204
MANO BILLI retweeted
"____ایک مرد وہاں رہ سکتا ہے جہاں وہ سکون میں ہو بھلے اُسے سکون میں رکھنے والی جیسی بھی دکھتی ہو اگر تم یہ سمجھتی ہو کہ تمہارا حسین ہونا کافی ہے تو یہاں بہت سی حسینائیں طلاق شدہ ہیں___""
34
4
47
519
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ﷺ عقیدت نامہ ﷺ🌹 سـرِ محشر شفاعت کـــے طلب گاروں میں ہم بھی ہیـں ہمیں بھـی دیکھیئــے آقا خطا کاروں میں ہم بھی ہـیں صبا اکبر آبادی
63
4
58
708
MANO BILLI retweeted
The physical aspects of @WWE are just one part of being a Superstar. Who you are when the cameras matters just as much as when you’re under the bright lights. See how a next generation of athletes find their way in #WWENextGen streaming ONLY on @TheRokuChannel!
256
630
13
4,827
355,305
جن کو تم نے گلدستـے میں چھوڑ دیا اُن پھولوں کی حالت دیکھنے والی تھـی احمر فاروقی LONG LIVE IRAN 🇮🇷
5
2
1
12
352
تُم تُم جس خواب میں آنکھیں کھولو اُس کا رُوپ اََمر تُم جس رنگ کا کپڑا پہنو وہ موسم کا رنگ تُم جس پُھول کو ھَنس کر دیکھو کبھی نہ وہ مُرجھائے تُم جس حرف پہ اُنگلی رکھ دو وہ روشن ھو جائے امجد اسلام امجد
6
1
11
134
اُبھرا تو میں بھی تھا ہی مگر بعـد شوقِ دید یعنی تھا میں بھی چاند ہـی پر تیسویـں کا تھا آزاد حسین آزاد
7
2
14
157
ہم نے پورا زور لگا کر رقص کِیا شرم اُتاری سامنے آ کر رقص کِیا بلھے کی خاموشی سے حیرت پائی باھو کی نگری میں جا کر رقص کِیا ہولی کھیلی پیر نظام الدین کے ساتھ اور خسرو کو ساتھ ملا کر رقص کِیا یار منانے کی خاطر سب ناچے ہیں میں نے اپنا یار منا کر رقص کِیا ندیم بھابھہ
16
1
22
221
سوچ لو عشق ہـے مذاق نہيں تم ہـوا میں چراغ لا رہـی ہو جب یہ طے ہـے کہ بولنا ہـی نہيں پھر مری کال کیوں اُٹھا رہـی ہو عمران عامی
13
2
19
159
نہ بارش ہو دعا کی ہـے نہ ہو نقصان فصلوں کا وہ گندم کی کٹائی پر مجھے پھر چوڑیاں دے گا اصباح بیگ⁦
26
1
26
245
ذرا سی دیر پہلے تو دھنک تھی سات رنگوں میں بنے گا آٹھواں رنگ اب تمہارے مسکرانے سے مالا راجپوت
6
1
7
117
عشق مہنگا پڑا اتنا مرا سانول ،کہ رقیب عید پر بھـی اُسے میکـے نہیں آنـے دیتا سانول حیدری
12
1
14
154
بھول جاتا ہوں میں ستم اُس کے وہ کچھ اس سادگی سے ملتا ہـے آج کیا بات ہـے کہ پھولوں کا رنگ تیری ہنسـی سے ملتا ہـے جگر مراد ابادی
9
1
9
157