کبھی کبھی خود کو خزاں کا موسم بنا لیا کریں،
اور اپنے اندر کی ہر اُس چیز کو جھڑنے دیں
جو آپ کو تکلیف دیتی ہے،
تاکہ بہار کے لیے جگہ بن سکے___
#WilliamEst #30Ağustos #ZaferBayramı
آپ کی عظیم ترین خوبی یہ ہے کہ آپ قابلِ محبت ہونے سے زیادہ قابلِ اعتبار ہوں!
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا #altıüstüistanbul #salı
_ایک اور سال زندگی کا مکمل ہوا_
یہ زندگی کا خوبصورت ترین سال تھا
میں نے اپنے وجود کو زمین پر قابل رشک پایا
اللہ نے میرے روح ٹھنڈی کردی ــــ
الحمدللہ رب العالمین 💓
*___ پکار جتنی خالص اور خفیہ ہوتی ہے
منزل تک اتنی جلدی پہنچتی ہے
کمرے کے کسی کونے میں آپ کے بہتے ہوئے اشکوں کی خبر کندھوں پر بیٹھے
فرشتوں کے علاوہ کسی کو نہیں ہوگی
البتہ عرش پر پکار گونج رہی ہوگی__*
"___ رازِ حیات کا خلاصہ یہ ہے کہ
اگر تم سات مرتبہ بھی گر پڑو
تو تم پر آٹھویں مرتبہ بھی
اٹھ کھڑا ہونا فرض ہے___"
یہ پاکستان ان سب محسنوں کی مرہون منت ہے ۔
اللہ تعالی ان سب کی قبروں کو روشن فرمائے۔ جنہوں نے وطن پہ جان قربان کی۔
اللہ تعالی ہمارے وطن کو ان جیسے محسنوں سے نوازے۔
آپ سب کو جشن ازادی بہت بہت مبارک ہو۔
"اگر تم واقعی مرد ہو، تو تم پر فرض ہے کہ ایک ہی عورت کے احساس میں ٹھہر جاؤ ۔
کیونکہ مردانگی وفاداری میں پوشیدہ ہے،
بھٹکنے میں نہیں۔"
"ــــ یوسف کی اگر کوئی بہن ہوتی تو
اسے کنویں میں کبھی نہ چھوڑ کر آتی .
اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند فرمائے ــــ



















