زمرہ (@Zaroo09) header
زمرہ (@Zaroo09) profile picture

💥°₊*·—̳͟͞͞♡••Jannah is my goal••_*+°💥

مریخ
Joined February 2024
کبھی کبھی خود کو خزاں کا موسم بنا لیا کریں، اور اپنے اندر کی ہر اُس چیز کو جھڑنے دیں جو آپ کو تکلیف دیتی ہے، تاکہ بہار کے لیے جگہ بن سکے___ #WilliamEst #30Ağustos #ZaferBayramı
10
1
16
692
آپ کی عظیم ترین خوبی یہ ہے کہ آپ قابلِ محبت ہونے سے زیادہ قابلِ اعتبار ہوں! #مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا #altıüstüistanbul #salı
4
1
9
171
کہف والوں نے کچھ ایسا شدید مانگا تھا جس نے ان کا زمانہ ہی بدل ڈالا تھا۔ اس بار کہف والوں کی دعا مانگنا، اس سے ایمان والوں کے زمانے بدل جاتے ہیں۔ #bizimçocuklar #Makah #Madina
8
1
1
22
984
آپ کی موت ایک عام سے دن نا مکمل منصوبوں کے درمیان آئے گی ـ اور دنیا آپ کے بغیر بھی چلتی رہے گی ،٫٫ اس لئے تھوڑا سکون سے جئیں--
9
1
30
313
قربانی ( کی) نہیں جاتی قربانی (دی) جاتی ہے، بس اتنی سی بات سمجھ آگئی، تو ساری گتھی سلجھ جائے گی"" عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک"
14
2
31
551
عرب ممالک کے سربراہان کی سو سالہ زندگیوں سے بہتر خامنائی کا ایک دن ہے۔ اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن #خامنئي #Iran #الحرب_العالمية_الثالثة #Khamenei
5
4
25
1,069
عبادت کا اثر اگر مسجد سے باہر کے معاملات میں نظر نا آے تو وہ عبادت نہیں عادت ہے۔
8
2
20
475
_ایک اور سال زندگی کا مکمل ہوا_ یہ زندگی کا خوبصورت ترین سال تھا میں نے اپنے وجود کو زمین پر قابل رشک پایا اللہ نے میرے روح ٹھنڈی کردی ــــ الحمدللہ رب العالمین 💓
4
1
19
288
الحمدللہ رب العالمین اللہ قبول فرمائیں 💖 واپسی کا ہر لمحہ بھاری تھا😢
14
1
2
19
574
آج قسمت نے وہ لمحہ عطا کیا جس کی تمنا صدیوں سے تھی
10
1
20
410
اللہ ہماری حاضری قبول فرمائے امین ثم امین
6
2
2
18
459
سنا تھا کہ آستانہ یار دور ہے💞 ہم نے بھی ٹھان لی تھی جانا ضرور ہے💞 💗الحمدللہ رب العالمین 💗
7
1
16
367
*___ پکار جتنی خالص اور خفیہ ہوتی ہے منزل تک اتنی جلدی پہنچتی ہے کمرے کے کسی کونے میں آپ کے بہتے ہوئے اشکوں کی خبر کندھوں پر بیٹھے فرشتوں کے علاوہ کسی کو نہیں ہوگی البتہ عرش پر پکار گونج رہی ہوگی__*
11
2
24
353
___انسان کے جسم کا سب سے خوبصورت حصہ دل ہے یہ کسی کے دکھ میں نہ دھڑکے تو انسان بیکار ہے___
15
1
35
544
"___ رازِ حیات کا خلاصہ یہ ہے کہ اگر تم سات مرتبہ بھی گر پڑو تو تم پر آٹھویں مرتبہ بھی اٹھ کھڑا ہونا فرض ہے___"
20
3
39
622