Chaudhry (@CHRY0786) header
Chaudhry (@CHRY0786) profile picture

love u Nawaz Sharif پاکستان بچانا ہے نوازشریف کو لانا ہے

Joined January 2012
Photo by Chaudhry (@CHRY0786)Photo by Chaudhry (@CHRY0786)Photo by Chaudhry (@CHRY0786)Photo by Chaudhry (@CHRY0786)Photo by Chaudhry (@CHRY0786)Photo by Chaudhry (@CHRY0786)
چوتئیوں،او سوری یوتھئیوں کی بھی کیا زندگی ہے کل، ٹرمپ کی جیت پر بھی بھنگڑے ڈال رہے تھے اور آج ٹرمپ کی ہار پر بھی بھنگڑے ڈال رہے ہیں کوئ شرم ہوتی ہے کوئ حیاء ہوتی ہے🙏
1
6
زندہ لاش
صدر مملکت آصف علی زرداری ضلع سجاول میں نجی زرعی فارم کا دورہ کرتے ہوئے
1
9
پہلی بدمعاشی کرایہ نہ دینے کی ہے دوسری بدمعاشی تجھے دیکھ لیتے ہیں میرا کام تھا یہ بدمعاشی آپ تک پہنچاؤں اب اس کی بدمعاشی آپ نے نکلوانی ہے جہاں تک چاہو پہنچاؤ
148
2,608
47
4,972
143,999
ماشاللہ اسپین کے tv چینل @AruserosLaSexta تک حلومت سندھ کے “گرینڈ پلان” نے دھوم مچادی ہے۔ 😊😊 یہ بھی ٹھیک ہے کہ انسان کام ایسا کر جائے کہ رہتی دنیا تک مثال بن جائے، اب مثال اچھی ہو یا بری اس سے کیا فرق پڑتا ہے۔
18
227
15
509
9,406
ایک بھولڑو سائیکل چلانا سیکھ رہاتھا، ایک جگہ سائیکلاترنے کی کوشش میں زمین پر گر گیا، لیکن شرمندہ تو نہیں ہوا بلکہ کہنے لگا، میں اترتا ہی ایسے ہوں۔ ہم نے سڑک کے درمیان جان بوجھ کے کھمبے لگے چھوڑ دئیے تھے:سید مراد علی شاہ 🤣
10
ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میںفالج کے نئے مریض کے لیے فالج کے اثرات انتہائی کم کرنے والا 80 ہزار روپے والا مہنگا ترین TPA انجیکشن 24 گھنٹے فری دستیاب ہو گا۔ شکریہ @MaryamNSharif مریم نواز شریف
8
جس طرح سڑک کے راسطے میں کھمبے کھڑے ہیں بالکل ویسے ہی بھولڑو پارٹی پاکستان کی ترقی کی راہ میں کھڑی ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔
53
348
18
1,489
14,870
سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن ایک بات ماننا پڑے گی کہ 2019 میں شہریار آفریدی نے لائیو شو میں جو بد دعا کی تھی کہ جو جو کرپشن میں ملوث ہو، وہ ذلیل اور رسوا ہوں۔ وہ دعا آج خرف با خرف قبول ہوئی ہے۔
14
392
1
1,290
9,475
Chaudhry retweeted
عقل مندوں کے لیے اشارہ ہی کافی ہے؛ کیپٹن صاحب ایک جملے میں بہت بڑی بات کہہ گئے۔ اگر بات کو ٹھیک سے سمجھا جائے تو کیپٹن صاحب نے کچھ غلط نہیں کہا۔ 🥹💔میں خود ایک عورت، بیوی، بیٹی اور ماں ہوں۔ آج کی لبرل عورت ’میرا جسم میری مرضی‘ کا نعرہ تو لگاتی ہے، جو ایک کھلی بیغرتی ہے ۔ لیکن جب انسان کسی مصیبت یا موذی مرض میں گھِرتا ہے تو بالآخر اللہ ہی یاد آتا ہے۔ سچ کہوں تو آج پہلی بار ان کی بات دل کو لگی ہے، کیونکہ حقیقت یہی ہے۔ یہ جسم اور زندگی اللہ کی امانت ہیں۔ ہر عورت اور مرد کو اس امانت کی حفاظت کرنی چاہیے، تاکہ کل کسی آزمائش میں اللہ کے سامنے شرمندہ نہ ہونا پڑے۔
26
86
7
346
10,795
اگر آپ کے محلے میں ایک بندا اپنی بیٹی سے بدتمیزی کرے، اسکو اولاد کا درجہ نا دے تو پورا محلہ اس بندے کو بلانا چھوڑ دیتا ہے لیکن پاکستان میں یوتھیا ایسے بندے کی محبت میں دوسروں کو گالیاں دیتے ہیں، اور اسکو روحانی شخصیت بتاتے ہیں۔ یہ تضاد آج تک سمجھ نہیں آیا
23
128
5
509
5,687
منصور علی خان نے ایثار رانا کو پھنسا دیا ایثار رانا عمران نیازی کا نام لینے سے قاصر یہ رانا ویسے صحافی کم آور یوتھیا زیادہ ہے اس کی اپنی من گھڑت کہانیاں هوتی ہیں ویسے
5
65
1
208
4,864
Chaudhry retweeted
“ مرشد کی نحوست " بے شک ، مرشد نے جسے چاہا وہ تباہ ہوا۔ اور جسے تباہ کرنے کی ٹھان لی وہ آسمان کی بلندی پر پہنچ گیا ۔ گجراتی چودھریوں کے خاندانی رکھ رکھاؤ کے لوگ مثالیں دیا کرتے تھے ، مرشد کی ایسی نحوست پڑی کہ ایک دوسرے کے عزت نیلام کرنے لگ گئے🤭 جماعت اسلامی کی اسٹریٹ پاور مثالی تھی، لوگ جسے ریاست کا اصل چہرہ سمجھتے تھے۔ مرشد کی عقیدت و محبت میں الحمد اللہ اب سیاست کے رہے نہ ریاست کے۔ شیخ رشید جو بڑے فخر سے اپنے آپ کو پنڈی والوں کا بندہ کہتا تھا ، مرشد کا ایسا سایہ پڑا کہ "سر" لوگوں کے سائے سے بھی دور بھاگتا ہے😜، ایک دور تھا جب بڑے بڑے لبرل لوگ طارق جمیل کی ایک تقریر سننے کے لئے قطاروں میں کھڑے رہتے تھے، لوگ اپنے دن کا آغاز کلام پاک کی بجائے اس کے بیان سننے سے کرتے، مرشد کی جھپی کا ایسا اثر ہوا مذہبی لوگ بھی نام سننا پسند نہیں کرتے😬 دوسری جانب دیکھیں تو جس قاضی فائز عیسی کے خلاف ریفرنس دائر کرکے فارغ کرنا چاہا وہی چیف جسٹس آف پاکستان بنا اور مرشد مجرم بن کر اس کے در پر انصاف کا کٹورا لیکر کھڑا ہوا نظر آیا ۔🥴 عاصم منیر کو پیرنی کی شکایت پر ڈی جی کے عہدے سے ہٹایا ، اس کی نوکری میں ایسی برکت آئی کہ فوج کے سب سے بڑے عہدے فیلڈ مارشل سے نوازا گیا۔😋🥰 شہباز شریف کا اپوزیشن لیڈر بننا بھی مرشد کو ناگوار تھا وہ دو دفعہ وزیر اعظم بنا بیٹھا ہے۔🤩 جس زرداری کو بندوق کے نشانے پر رکھنا چاہے وہ آج سارے بندوق برداروں کا چیف ہے 🥳 تفصیل بہت لمبی ہے ۔ لیکن مرشد کی نحوست کسی شک و شبہ سے بالاتر ہے۔ حق مرشد ہے نحش مرشد 😆
1
5
2
9
211
"مرشد"کی دو باتیں توبالکل سو فیصد سچ ثابت ہوگئیں ہیں۔ پہلی بات،اس نےکہاتھاکہ چوروں اور ملک لوٹنےوالوں کےلیےعوام باہر سڑکوں پر نہیں نکلتی۔اور دوسرا وہ کیا سچ کہا کرتےتھےکہ چوروں اورملک لوٹنےوالوں کا اصل ٹھکانہ جیل ہے۔ دیکھ لیں مرشد کی دوراندیشی اور وسعت نظری ۔۔۔۔واہ ؔ"کاپی:
1
3
Chaudhry retweeted
طارق جمیل ھچکیاں بھر کر جس کی حفاظت کے لئے رو رو کر دعائیں کیا کرتا تھا, اسے دو دن کے لئے اپنے گھر لے جائے لگ پتا جائے گا۔ اگر میری طرح رنڈوا نہ ھوا تو تب کہنا۔ جا اوئے طارق جمیل ترا ککھ نہ رھوؤے یہ میری بدعا ھے تجھے۔۔ خاور مانیکا صحافیوں کے سامنے پھٹ ہڑا۔۔
2
5
113
پشاور میں مفتی محمود مرکز کا نقشہ جب JUI کا اکرم خان درانی وزیراعلی KP تھا۔تب پاس ہوا تھا۔ اور اس پھر سیکیورٹی کے نام پر 52 فٹ آگے کی طرف قبضہ 2008 سے 2018 کے درمیان ہوتا رہا۔ پھر فضل الرحمن کا سمدھی گورنر KP۔۔2022 میں بن گیا اور سمدھی کا دوسرا بیٹا پشاور کا مئیر بن گیا۔ جو 2026 مارچ تک رہا۔۔ کس نے پوچھنا تھا۔اب جب تمام قبضے خالی کروائے جا رہے ہیں تو بدمعاشی کرنے لگے۔
11
170
2
435
14,016
Happy Birthday...
1
1
16
سندھ حکومت کا کارنامہ۔
153
580
93
1,571
198,893
عمران خان نہ پیر چھوڑتا ہے نہ مرید چھوڑتا ہے،شوکت بسرا میں تو سمجھتا تھا تم ایک خاندانی ہو لیکن ابھی دیکھا تم تو ایک گھٹیا شخص ہو،جس کو آج لیڈر مانتے ہو اس کی بیوی تک کو نہیں بخشتے تھے،حیرت ہے پی ٹی آئی والوں پر وہ تمہیں کیسے برداشت کرتے ہیں۔تھو تھو @sh_basra
15
140
6
379
23,937
یہ ہوئی نا اصلی بات اور خدمت
الحمدللہ مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ جس وقت ہم نے حکومت سنبھالی اس وقت دل کے امراض میں مبتلا 15,000 معصوم بچے سرجری کے لیے انتظار کی طویل فہرست میں تھے لیکن آج "چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام" کے تحت 16,173 بچوں کے مفت اور کامیاب آپریشنز مکمل ہو چکے ہیں اور وہ ویٹنگ لسٹ اب مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے۔ ان معصوم دلوں کی ہر نئی دھڑکن اور والدین کی دعائیں ہی ہماری سب سے بڑی طاقت ہیں۔ ہر بچے کی مسکراہٹ اور محفوظ زندگی کے لیے ہماری یہ جدوجہد اسی طرح جاری رہے گی۔ انشاءاللہ!
29
315
6
1,596
30,480