Caption 🦋 (@Caption_Mastr) header
Caption 🦋 (@Caption_Mastr) profile picture

Writer, Developer, Influencer, Designer and Artist.

Pakistan
Joined February 2022
Photo by Caption 🦋 (@Caption_Mastr)Photo by Caption 🦋 (@Caption_Mastr)Photo by Caption 🦋 (@Caption_Mastr)Photo by Caption 🦋 (@Caption_Mastr)Photo by Caption 🦋 (@Caption_Mastr)Photo by Caption 🦋 (@Caption_Mastr)Photo by Caption 🦋 (@Caption_Mastr)Photo by Caption 🦋 (@Caption_Mastr)Photo by Caption 🦋 (@Caption_Mastr)Photo by Caption 🦋 (@Caption_Mastr)
#ArshadSharif killed in Nairobi, Kenya. Extremely shocked 😥 You call it freedom of speech? Such a high price to be paid for speaking the truth. He was a brave, fearless and truthful person. May his soul rest in peace. #قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف #وہ_کون_تھا @TeamMAJOffice
19
1,185
44
2,250
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ *إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ* *نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ* *اَللّٰہُ الصَّمَدُ* قوم کا مستقبل انصاف کے بغیر روشن نہیں ہو سکتا۔ #نومبر26_یوم_جبر
101
27
1
29
491
جن سے میرے پاکستان کا حال روشن ہونا چاہیے تھا وہ اس ملک کا مستقبل سنوارنے میں لگے ہیں۔۔۔۔۔۔🙄 #غیرسیاسی
1
11
190
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
38
36
4
184
1,106
پاؤں دیکھے گی نہ تاخیر کا دکھ سمجھے گی کیسے منزل کسی رہ گیر کا دکھ سمجھے گی کب سماعت پہ کوئی حرف صدا اترے گا کب وہ دستک مری زنجیر کا دکھ سمجھے گی عکس کر دوں گا میں دیوار پر اپنا چہرہ اور دنیا اسے تصویر کا دکھ سمجھے گی
1
13
237
ہنستے ہنستے ہی سنے گی وہ مری غزلوں کو پھر مرے درد کو بھی میر کا دکھ سمجھے گی کیسے اوراق بتائیں گے کہانی میری ڈایری کیوں مری تحریر کا دکھ سمجھے گی میں وراثت میں ملا تاج محل ہوں اس کو مجھ کو ہارے گی تو تسخیر کا دکھ سمجھے گی آزاد حسین آزاد #قومی_زبان #اردو_زبان
1
1
18
صاحب کردار وہ نہیں جس کے کردار پر کوئی بات نہ کرے۔۔۔۔۔❌ بلکہ صاحب کردار وہ ہے جو کسی کے بھی کردار پر بات نہ کرے۔۔۔۔✅
2
1
14
286
پہلے زندگی میں گرے ہوئے لوگ کم تھے جو اب گولڈ نے بھی گرنا شروع کر دیا۔۔۔۔۔۔ 😅
3
14
244
Caption 🦋 retweeted
لائیو سٹریم کی اجازت مشکل ہے بھائی، اگر کیس لائیو سٹریم ہوگیا تو پوری دنیا دیکھے گی کہ کیسے عمران خان کو جھوٹے مقدمے میں قید رکھا ہوا ۔
25
1
87
924
Caption 🦋 retweeted
سلمان صفدر کے دلائل نے القادر کیس کی بنیادیں ہلا دیں! زمین بھی موجود، پیسہ بھی موجود، ٹرسٹ بھی موجود، تو قومی خزانے کو نقصان کہاں ہوا؟ القادر کیس بوگس، عمران خان بے گناہ! 🔥 @BrSalmanSafdar @salmanAraja
2
104
1
220
1,790
ایسے چھوڑیں گے ترا شہر کہ ہم اس کی طرف گردشِ وقت کے مارے بھی نہیں آئیں گے۔۔۔۔🖤 #اردوقومی_زبان #اردو_زبان
2
2
14
224
سارہ فلک نے جب ندا یاسر کے شو میں یہ کہا تھا کہ "میرے شوہر تو ابوبکر کے بھی باپ ہیں" اس وقت انہیں کیا پتہ تھا ابوبکر کا باپ اتنا گھٹیا نکلے گا 😅 لگتا ہے کہ اب وضاحت کے لیے ایک اور شو کرنا پڑے گا۔۔ #درنجات
2
1
14
235
Caption 🦋 retweeted
🌎🚨ایک اور خان کے رہائی کا مطالبہ عالمی انسانی حقوق کی وکیل جینیفر راہنس نے بھی خان کے رہائی کا مطالبہ کردیا
3
2
61
Caption 🦋 retweeted
#ActNowSaveImranKhan 🚨 Seven days. Zero action. Former PM of Pakistan Imran Khan’s letter for medical treatment & family access remains ignored by both the judiciary & the state. This silence is becoming increasingly dangerous. @ShaykhSulaiman @yvonneridley @amnesty @UN_HRC
3
173
125
998
Caption 🦋 retweeted
اگر آپ سستے میں نیزے کھانا چاہتے ہیں تو میری طرح یہ دیسی جگاڑ ضرور لگا کر دیکھیں! 🫣 کدو کے بیج لے کر نمک میں بھون لیں/ فرائی کریں سچی بات ہے مجھے تو بالکل نیزوں جیسا ذائقہ لگا۔ ایک دفعہ ٹرائی ضرور کریں اور ریویو لازمی دیں! 😋🔥
1
2
11
221
اگر آپ سستے میں نیزے کھانا چاہتے ہیں تو میری طرح یہ دیسی جگاڑ ضرور لگا کر دیکھیں! 🫣 کدو کے بیج لے کر نمک میں بھون لیں/ فرائی کریں سچی بات ہے مجھے تو بالکل نیزوں جیسا ذائقہ لگا۔ ایک دفعہ ٹرائی ضرور کریں اور ریویو لازمی دیں! 😋🔥
1
2
11
221
Caption 🦋 retweeted
کچھ دن پہلے تک مجھے لگتا تھا کہ ابوبکر کا کردار حقیقت پر مبنی نہیں ہے۔ پھر استاد محترم کے ایک جملے نے میرے خیالات بدل دییے۔ "ابوبکر کا کردار تو محض ایک عام سے مسلمان کا کردار ہے" ہم مخض نام کے مسلمان رہ گئے ہیں اس لیے تو ایساکردار آج کے دور میں ملنا ناممکن لگتا ہے۔ #درنجات
1
3
9
161
Caption 🦋 retweeted
Imran Khan stood up to #Epstein but who will stand up for @ImranKhanPTI ? 7 days since former PM Imran Khan’s letter, yet Pakistan’s paralysed judiciary has failed to ensure his transfer to Shifa International or a meeting with his family. #KhanDemandsJusticeNotFavour
Imran Khan stood up to #Epstein but who will stand up for @ImranKhanPTI ?
50
2
61
741
کچھ دن پہلے تک مجھے لگتا تھا کہ ابوبکر کا کردار حقیقت پر مبنی نہیں ہے۔ پھر استاد محترم کے ایک جملے نے میرے خیالات بدل دییے۔ "ابوبکر کا کردار تو محض ایک عام سے مسلمان کا کردار ہے" ہم مخض نام کے مسلمان رہ گئے ہیں اس لیے تو ایساکردار آج کے دور میں ملنا ناممکن لگتا ہے۔ #درنجات
1
3
9
161
Caption 🦋 retweeted
✨انسان کا اصل چہرہ وہ نہیں جو دنیا دیکھتی ہے، بلکہ وہ ہے جو تنہائی میں خدا دیکھتا ہے۔ ہم لوگوں سے اپنا کردار چھپا سکتے ہیں، اپنا حساب نہیں۔ دو فرشتے ہر وہ سچ لکھ رہے ہیں جسے ہم نے کبھی کسی کے سامنے قبول نہیں کیا۔ سوچنے کی بات یہ ہے کہ جس دن نامۂ اعمال کھلے گا، کیا ہم اپنی ہی لکھی ہوئی زندگی سے نظریں ملا سکیں گے؟🤍✨
12
28
115
2,263
Absolutely love these bangles! ❤️✨ You can tell she puts real care and effort into what she creates. Smooth finish, great quality, and super easy to style. Wishing her all the best—definitely worth ordering from! @Amna_Naeemxxx Thank you girlee 🖤❤️✨
3
2
11
272