میرے گھر کے دو بخت
موت صرف 6 ماہ میں میرا گھر اجاڑ گئی۔
میرا دادا بھی میری پیاری والدہ کے پاس چلے گئے۔
😭😭😭😭😭
85
Chand Abdul Basit retweeted
ایک عورت ہی دوسری عورت کیلئے کام کرسکتی ہے ، مریم نواز صحیح کہتی ہیں کہ عورت مرد سے کم نہیں ہوتی 🙌
مریم نواز شریف چائینہ کیوں گئیں ہیں ؟
جی پنجاب والوں وہ آپ کیلئے نئے منصوبے دیکھنے گئیں ہیں ، زراعت کے میدان میں جدید ٹیکنالوجی، تعلیم کے شعبے میں چین میں آنے والی انقلابی تبدیلیاں کو پنجاب میں لانے کیلئے گئیں ہیں ،
اس طرح نہیں کہ وہاں ایک فٹ بال میچ ہے
اور مزید یہ کہ
1
8
میرا سسرال کراچی کا ہے پہلے وہ بھی نہیں مانتے تھے کہ پنجاب ترقی کررہا ہے لیکن اب تو وہ بھی مان گئے ہیں وہ ہمیں کہتے ہیں آپ بالکل صحیح کہتے ہیں۔ پنجاب تو سندھ کے مقابلے میں جنت ہے، سندھ کے حالات بھی مریم نواز ہی ٹھیک کرسکتی ہے۔
@MaryamNSharif
Chand Abdul Basit retweeted
پاکستان نے ہاکی ورلڈ کپ میں 2010 کے بعد آج اپنی پہلی فتح حاصل کرلی۔ اس تاریخی کامیابی کا کریڈٹ وزیراعظم پاکستان، پاکستان ہاکی فیڈریشن اور صدر پی ایچ ایف محی الدین وانی کو جاتا ہے، جن کی چند ماہ کی انتھک کوششوں سے قومی ٹیم دوبارہ اپنے قدموں پر کھڑی ہوئی اور قوم کو خوشیاں ملنا شروع ہوگئیں
مریم نواز نے واقعتاً پنجاب کو یورپ بنا دیا ہے۔ شہری اچھرہ بازار دیکھ کر حیران ہوگیا۔
@MaryamNSharif
Chand Abdul Basit retweeted
مجھے مریم نواز اور نواز شریف بہت اچھے لگتے ہیں میں ان سے بہت محبت کرتا ہوں انکی تقریر سن کر خوشی ہوتی ❤️
وہیل چئیر پر آیا شخص جذباتی ہوگیا🥹
@MaryamNSharif
#MirpurSherKa
مظفرآباد آزاد کشمیر میں کیپٹن صفدر صاحب اور بڑے بھائی پرویز سندھیلہ صاحب کے ساتھ
@chsandhilaa






