پاکستان نے ہاکی ورلڈ کپ میں 2010 کے بعد آج اپنی پہلی فتح حاصل کرلی۔ اس تاریخی کامیابی کا کریڈٹ وزیراعظم پاکستان، پاکستان ہاکی فیڈریشن اور صدر پی ایچ ایف محی الدین وانی کو جاتا ہے، جن کی چند ماہ کی انتھک کوششوں سے قومی ٹیم دوبارہ اپنے قدموں پر کھڑی ہوئی اور قوم کو خوشیاں ملنا شروع ہوگئیں
مجھے مریم نواز اور نواز شریف بہت اچھے لگتے ہیں میں ان سے بہت محبت کرتا ہوں انکی تقریر سن کر خوشی ہوتی ❤️
وہیل چئیر پر آیا شخص جذباتی ہوگیا🥹
@MaryamNSharif#MirpurSherKa