Jabar Nadeem Chohan (@ChohanJabar) header
Jabar Nadeem Chohan (@ChohanJabar) profile picture
Pindi bhattian
Joined April 2017
Photo by Jabar Nadeem Chohan (@ChohanJabar)Photo by Jabar Nadeem Chohan (@ChohanJabar)Photo by Jabar Nadeem Chohan (@ChohanJabar)Photo by Jabar Nadeem Chohan (@ChohanJabar)Photo by Jabar Nadeem Chohan (@ChohanJabar)Photo by Jabar Nadeem Chohan (@ChohanJabar)Photo by Jabar Nadeem Chohan (@ChohanJabar)Photo by Jabar Nadeem Chohan (@ChohanJabar)Photo by Jabar Nadeem Chohan (@ChohanJabar)Photo by Jabar Nadeem Chohan (@ChohanJabar)
جتنا ظلم میرے اور میرے خاندان کے ساتھ ہوا ہے کبھی ہم نے بندوق اٹھائی ہے؟ اتنا ظلم ڈھانے والوں نے کبھی سوچا ہے کہ جتنی برداشت پیپلز پارٹی کے اندر ہے اتنا ہمارا ظرف کیوں نہیں ہے؟ ⁦#BilawalIsNationalHero⁩ ⁦#BilawalForPakistan⁩ ⁧#پاکستان_کی_آواز_بلاول⁩
4
6
119
قتل تم کرو ، نفرتیں تم پھیلاؤ سندھیوں کے خلاف سازشیں تم کرو اور تم ہی کہتے ہو اس کا ذمہ دار بلاول بھٹو ہوگا۔ سعید غنی ⁧#بلاول_پاکستان_کی_آواز⁩ ⁦#BilawalTheTrueStatesman⁩
73
*ہم 🇱🇾 ہتھیلی پہ جاں رکھتے ھیں* *اور تیری 🇵🇰 امان رکھتے ھیں* اے وطن تیری بقاء، تیری حیا، تیری حُرمت، تیری طاقت، تیرے عوام کی بئے بسی کی آواز بن کر کسی نے تو اپنی گردن ہتھیلی پر رکھنی تھی اور یہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 🇱🇾 کی روائیت دہرائی ھے
2
3
102
خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے پاکستان نیوی ویمن ایسوسی ایشن کے سالانہ گرینڈ فیسٹیول 2026 کا افتتاح کر دیا @AseefaBZ @KasimGillani
4
1
7
86
Jabar Nadeem Chohan retweeted
پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی میزبانی میں بلاول ہاؤس لاہور میں ملک کے سینئر صحافیوں اور اینکرز کے اعزاز میں خصوصی عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس میں مجیب الرحمٰن شامی، حفیظ اللہ نیازی، سہیل وڑائچ، عثمان شامی، منیب فاروق، حبیب اکرم، اجمل جامی، عمران شفقت، امداد سومرو، فیصل وڑائچ، گوہر بٹ، نور اللہ، ریحان اکرم، فروا وحید بٹ، شہزاد حسین بٹ، خالد قیوم، ریحان طارق اور ارسلان وڑائچ سمیت مختلف صحافتی حلقوں سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافیوں نے شرکت کی۔ عشائیے میں نیئر حسین بخاری، راجہ پرویز اشرف، ہمایوں خان، قمر زمان کائرہ، سینیٹر سرمد علی، حسن مرتضیٰ، شہزاد سعید چیمہ، مرتضیٰ ستی، سابق وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال اور ترجمان حکومتِ سندھ سعدیہ جاوید سمیت دیگر سیاسی رہنما بھی موجود تھے۔ اس موقع پر ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور اہم قومی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ @FaryalTalpurPk
19
28
365
ادی فریال تالپور صاحبہ کےاستقبال کے لئے پاکستان پیپلز پارٹی مینارٹی ونگ وسطی وسطی پنجاب کے نائب صدرایڈون سہوترا کی مرد وخواتین کی بھاری تعداد کے ساتھ آمد۔ پنجاب سیکرٹریٹ کے باہرکارکن کاجوش و خروش دیدنی ⁦@FaryalTalpurPk⁩ ⁦@AseefaBZ⁩
6
1
9
95
سابق وزیر اعظم و صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف سے پنجاب سیکرٹریٹ میں پارٹی رہنماؤں اور منہاج یونیورسٹی طلبا نے ملاقات کی ملاقات کرنے والوں میں رانا فاروق سعید خان ،سید حسن مرتضی شہزاد سعید چیمہ،فائزہ ملک اور دیگر موجود ⁦@BBhuttoZardari⁩
4
1
6
94
حکومتِ سندھ کا ہر مںصوبہ صوبے کے عوام کے کاندھوں سے معاشی بوجھ کم کرنے کا کردار ادا کر رہا ہے۔ ایس پی ایچ ایف 1970 کے بعد زمین کی منتقلی کا سب سے بڑا منصوبہ ہے اور ہم اس کے ذریعے عوام کو زمین کا مالک بنا رہے ہیں۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari
1
3
5
63
ایس پی ایچ ایف کے ذریعے ہم نے دس لاکھ گھر دیئے اور ان دس لاکھ گھروں کا مطلب دس لاکھ لوگوں کو روزگار دیا یہی پاکستان پیپلز پارٹی کا نعرہ ہے اگر امیر طبقے کے بجائے غریب عوام کے کہنے پر یہ ملک چلائیں گے تو نہ صرف ملک ترقی کرے گا بلکہ معیشت بھی ترقی کرے گی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
1
15
19
244
ہم اپنے محترم اور پیارے بھائی آفتاب حیدر صاحب کو پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل سوشل میڈیا، ڈسٹرکٹ سیالکوٹ کا کوآرڈینیٹر مقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔💞💞🇱🇾🇱🇾💞💞
4
1
6
77
پنجاب کی دھرتی پر ادی فریال تالپور @FaryalTalpurPk کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید @FaryalTalpurPk @KasimGillani #WelcomeToPunjabAddi
6
1
7
102
11 نومبر سےمرکزی سیکرٹریٹ پنجاب میں جیالوں کاعظیم الشان میلہ سجے گا ادی فریال تالپورکی مدبرانہ قیادت اورسیاسی بصیرت میں پیپلز پارٹی پنجاب میں مزید مضبوط، منظم اور فعال ہوگی جیالے اپنی محبوب قائد کے پرتپاک استقبال کےلیے پُرجوش اور بےتاب ہیں #WelcomeToPunjabAddi #PPP #FaryalTalpur
2
6
2
10
120
11 نومبر سے مرکزی سیکرٹریٹ پنجاب میں جیالوں کا عظیم الشان میلہ سجے گا! پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما ادی فریال تالپور صاحبہ @FaryalTalpurPk کی پنجاب آمد پر جیالوں میں جوش و جذبے کی نئی لہر دوڑ گئی ہے۔ #WelcomeToPunjabAddi #PPP #FaryalTalpur
11 نومبر سے مرکزی سیکرٹریٹ پنجاب میں جیالوں کا میلہ سجے گا ادی فریال تالپور @FaryalTalpurPk کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب میں مزید مضبوط ہوگی۔ تمام عہدیدار اور کارکنان اپنی قائد کے استقبال کے لیے پُرجوش ہیں #WelcomeToPunjabAddi
3
4
31
Jabar Nadeem Chohan retweeted
جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب حسن مرتضی کی سالگرہ تقریب پیپلز سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں تقریب کا اھتمام احمد رحمن گھمن نے کیا۔ راو بابر جمیل نے حسن مرتضی کو گلدستہ پیش کیا تقریب میں سیکرٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ احسن رضوی،عائشہ نواز چودھری،راو بابر جمیل،ذیشان شامی،چودھری ریاض،نسیم صابر،مدثر شاکر،نعمان،کامران ڈار،محمد عمر،عرفان سہیل،آصف بھٹی شریک۔ @HassanMurtaza96 @ghuman_ar
13
15
157
خوش آمدید محترمہ ادی فریال تالپور صاحبہ 🌹🌹🇱🇾🌹🌹
پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما ادی فریال تالپور کو دورہ لاہور کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل /سوشل میڈیا ونگ وسطی پنجاب کی طرف سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش امدید کہتے ہیں، ادی فریال تالپور 11 نومبر سے مرکزی سیکٹریٹ پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کا دورہ کریں گی اور پارٹی کے عہدے داران کارکنان اور مختلف مکاتب فکر کے لوگوں سے ملاقاتیں کریں گی۔ @FaryalTalpurPk @ShafqatBajwa4 @Aftab552572581 @RizwanA34147992 @ChohanJabar @JanbazSMBB @MianNoumanPPP @Basit_Rajar #WelcomeToPunjabAddiFaryalTalpur
5
6
46
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کراچی کے لیاری ٹاؤن میں تاریخی ڈاکٹر کیخسرو نانابھائے اسپینسرز آئی اسپتال کا دورہ @KasimGillani
4
4
41
مہنگائی کےاس دور میں عوام کو ریلیف! سندھ حکومت اور KMC کی کاوش سے تاریخی اسپینسر آئی اسپتال (لیاری) کو بحال کر دیا گیا ہے، جہاں اب کراچی کے عوام کو آنکھوں کے علاج کی مکمل مفت سہولیات میسر ہوں گی۔ مالی مشکلات اب علاج میں رکاوٹ نہیں بنیں گی بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari
3
3
39
اگر اپوزیشن ایسے سیاسی حالات پیدا کرے کہ جس سے خیبرپختونخواہ میں ایمرجنسی کی کوئی ضرورت نہ پڑے، تو پھر میں خود اس ہاؤس میں کھڑا ہوکر وزیراعظم سے درخواست کرونگا کہ وقت آگیا کہ اب اس ایمرجنسی کو ختم کیا جائے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari
2
2
33
پاکستان پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری کراچی انڈسٹریل واٹرپارک کےسلسلے میں 35ایم جی کے منصوبےکی تکمیل جبکہ 65 ایم جی کےصنعتی پانی کوصاف کرنے کے منصوبے کا افتتاح کررہےہیں،اس موقع پر انہوں نےپلانٹ کا معائنہ بھی کیا۔ #GreaterKarachiSeweragePlan #WasteWaterTreatmentbyPPP
2
2
40