شہر بانو retweeted
جذبات قیمتی ہوتے ہیں، اور جو اِن کی قدر نہ کرے اُس پر یہ سرمایہ لُٹانا خود سے ناانصافی ہے۔❤️🩹
﷽
اے ہمارے پروردگار جس دن حساب قاٸم ھو گا اس دن
میری بھی مغفرت فرماٸیے میرے والدین کی بھی
اور ان سب کی جو ایمان رکھتے ہیں
سورت ابراہیم ایت 41
آمین
13
مُصطـفـٰـی ﷺ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
شمع بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام
مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ
#صلى_الله_عليه_وسلم_تسليما_كثيرا #صل #صلي #درود #درودپاک #درودوسلام #درودشریف #درودِابراہیمی #خاتم_النبیین_محمدﷺ
سلام یا حسین علیہ السلام
شاہ است حسین، بادشاہ است حسین
دیں است حسین ، دیں پناہ است حسین
شاہ بھی حسن ہیں ، بادشاہ بھی حسین ہیں
دین بھی حسین ہیں ، دین کی پناہ بھی حسین ہیں
#Muharram1445
2
17
Do you remember when you joined Twitter? I do! #MyTwitterAnniversary
1
17
ہر لحظہ ہے مومن کی نئی شان، نئی آن
گفتار میں ، کردار میں اللہ کی برہان
شاعرِ مشرق حضرت علامہ محمد اقبال رح کا
یومِ پیدائش مبارک
#allamaiqbalpoetry #IqbalDay #pakistan
2
شہر بانو retweeted
کہاں اب دعاؤں کی برکتیں وہ نصیحتیں وہ ہدایتیں ...
یہ مطالبوں کا خلوص ہے یہ ضرورتوں کا سلام ہے ...
بشیر بدر
“ بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں ۔ اے ایمان والو!ان پر درود اور خوب سلام بھیجو“
#جمعه_مباركه
1
شہر بانو retweeted
صِدقِ خلیلؑ بھی ہے عشق صبرِ حسینؓ بھی ہے عشق...
معرکۂ وجود مِیں بَدر و حنین بھی ہے عشق...
علامہ اقبالؒ
شہر بانو retweeted
اُنہوں نے کہا بیٹے! میں خواب میں دیکھتا ہوں کہ تمہیں ذبح کررہا ہوں، اب سوچ کر بتاؤ، تمہاری کیا رائے ہے؟ بیٹے نے کہا اباجان! آپ وہی کیجئے جس کا آپ کو حکم دیا جارہا ہے،اِن شاء اللہ آپ مجھے صبر کرنے والوں میں سے پائیں گے۔
﴿سورۃ الصافات،۱۰۲﴾
*اس سے مانگو وہ ہے بڑا کریم*
*فَـــاِنَّ الــلّٰــهَ غَــفُــوْرٌ رَّحِــیْــمٌ*
*تخلیقِ انسانی کا ہے مقصد*
*قُــــلْ هُــــوَ الـــلّٰـــهُ اَحَــــدٌ*
*تـیـری رضـا میں ہی ہے سـکـون*
*فَـإِنَّـمَـا يَـقُـولُ لَـهُ كُـن فَـيَـكُـونُ*
#نماز_قائم_کرو
2
شہر بانو retweeted
دکھ کے لمحوں میں مرا ایک سہارا ماں ہے
میں اگر ڈوبتی کشتی ہوں کنارہ ماں ہے
#اردو_زبان















