#Journalist | #CricketJunoon®️|#Sports| #Pakistan🇵🇰 |#SouthAfrica| #ImranKhan𓃵 | #شاعری|#PakistanZindabad|#CricketPassion🏏|
South Africa
Joined August 2021
- Tweets117K
- Following3.2K
- Followers6.4K
- Likes65.2K
Pinned Tweet
🥹پرانی یادوں پر ہی اکتفا کریں
50Overs Trophies 🏆
#PakistanCricketTeam #PakistanCricket #CricketTwitter
@ImranKhanPTI @SarfarazA_54 #PakistanZindabad🇵🇰 #ICCCricketWorldCup #ChampionsTrophy #AskThePavilion
ساں اجڑے لوک مقدراں دے، ویران نصیب دا حال نہ پُچھ
توں شاکر آپ سیانا ایں، ساڈا چہرہ پڑھ حالات نہ پُچھ
48
یہ توبہ ہی انسان کو شیطان سے جدا رکھتی ہے
اللہ رحیم و کریم
مجھے آپ کو ہم سب کو توبہ کی توفیق عطا فرمائے
┈┅·̣̇·̥̊·̣̥̇̊ː̗̲̀(̥̊آمين )̥̊ː̖́·̣̥̇̊·̥̊·̣̇┅┈
#قومی_زبان
CRICKET JUNOON®️ retweeted
Munir and his regime will not listen to reason. They kill, abduct and torture at will. It is time the world acted, before they kill my father, the rightful, democratically elected leader of Pakistan.
The persistent denial of adequate health care, family visits, and regular meetings with legal counsel to former Prime Minister Imran Khan and Bushra Bibi, his wife, during their detention is a violation of Pakistan’s international human rights obligations.
He has not been allowed to meet family since December 2025, barring two meetings with his sister in August 2026, nor has he been allowed to speak to his sons over telephone since March 2026.
He has been in solitary confinement, increasingly isolated from human contact, which has impacted his mental and physical health. He is 74 years old and has been experiencing severe blood pressure issues. His family has reported that he has been denied access to independent doctors despite orders issued by the Supreme Court of Pakistan. His wife has also been denied adequate medical care.
In denying Imran Khan and Bushra Bibi their rights, the Pakistani authorities run afoul their international law commitments.
Imran Khan's family has also been targeted. Three of his sisters were detained in September and kept under preventive detention for broad and vague concerns related to planned march to Islamabad by Khan's party Pakistan Tehreek-e-Insaf. While two of his sisters were released, Aleema Khan remains under detention in Lahore.
Pakistani authorities must immediately provide adequate health care to Imran Khan and Bushra Bibi and restore regular access to family and lawyers. Political persecution of Imran Khan’s family, particularly of his sisters for advocating for his rights, must stop. This includes the immediate release of Aleema Khan.
سہیل آفریدی کے خلاف ثبوت کہاں ہیں
سرٹیفائیڈ جھوٹے
شاہد میتلا کیخلاف کارروائی اِن 👇الزامات کی بنیاد پر ہوئی ہے صحافی دوستوں سے بارہا درخواست کی ہے کہ الفاظ کے چناو میں احتیاط کریں اور الزام لگانے سے پہلے سوچیں کہ اگر ثابت کرنا پڑ گیا تو کر لیں گے؟ جو کہ اس کیس میں شاہد میتلا نہیں کر سکے، صحافی تنظیموں کو چاہیئے کہ انکے درمیان صلح کروا دیں شاہد بے بنیاد الزامات پر معذرت کر لے اور کاکڑ صاحب درخواست واپس لے لیں
53
جو اپنی طاقت کے نشے میں دوسروں کو روندتے ہیں وقت
ان کا غرور ایسے توڑتا ہے کہ وہ اپنے ہی سایہ سے ڈرنے لگتے ہیں
#قومی_زبان
یہ اوقات ہے میری اور تیری
پھر یہ تکبر کیوں ؟
یہ حسد اور نفرتیں کیوں ؟
ہر وقت ایک دوسرے کو نقصان پہنچانے
کی تدبیریں کیوں ؟
#قومی_زبان
اتنا مت بولیں کہ لوگ آپ کے
خاموش ہونے کا انتظار کریں
بلکہ اتنا بول کر خاموش ہوجائے
کہ لوگ آپ کو دوبارہ سننے کا
انتظار کریں !!!
#قومی_زبان
CRICKET JUNOON®️ retweeted
عامر خان چمکنی کی رہائی کے لیے سب لوگ اواز اٹھائیں
#Releaseamirkhanchamkani
سسٹم کالیپس کرگیا ہے (محسن نقوی)
عمران خان سچا ہے (مولانا فضل الرحمن)
عمران خان کے بغیر ملک چلایا نہیں جا سکتا (بلاول بٹھو)
اخے پی ٹی آئی اور عمران خان ختم شد (غریدہ فاروقی 😂😂😂)
سسٹم کالیپس کرگیا ہے (محسن نقوی)
عمران خان سچا ہے (مولانا فضل الرحمن)
عمران خان کے بغیر ملک چلایا نہیں جا سکتا (بلاول بٹھو)
اخے پی ٹی آئی اور عمران خان ختم شد (غریدہ فاروقی 😂😂😂)
1
91
CRICKET JUNOON®️ retweeted
ہمیشہ یہی سوچ رکھو کہ مجھے میرے اللہ نے بہت کچھ دیا ہے
اگر میرے اعمال کے مطابق ملتا تو میرے پاس کچھ بھی نہ ہوتا
#قومی_زبان
CRICKET JUNOON®️ retweeted
اعتبار سوچ کر ، کرنا دوست
ممکن نہیں ، ہر جگہ ہم ہی ملیں
#قومی_زبان
CRICKET JUNOON®️ retweeted
اگرچہ
میری زندگی ایسی نہیں گزر رہی جیسی
میں چاہتا ہوں
مگر
الحمد للہ
ویسی ضرور گزر رہی ہے جیسا میرا
رب جانتا ہے
#قومی_زبان
CRICKET JUNOON®️ retweeted
مرہم کے لالچ میں آکر —-!!!
کسی کو اپنی دکھتی رگ کا پتہ دینا
بھی بے وقوفی کے زمرے میں
آتا ہے ۔
#قومی_زبان
CRICKET JUNOON®️ retweeted
بڑے وثوق سے دنیا فریب دیتی رہی
بڑے خلوص سے ہم اعتبار کرتے رہے
#قومی_زبان
CRICKET JUNOON®️ retweeted
مشین کو زنگ لگے تو پرزے شور کرنے لگتے ہیں
اور اگر عقل کو زنگ لگ جائے تو زبان فضول
بولنے لگتی ہے
#قومی_زبان
CRICKET JUNOON®️ retweeted
#قومی_زبان
ہم گہرے کنویں سے باہر آسکتے ہیں...
.
ایک دفعہ ایک گدھا ایک گہرے کنویں میں جا گرا اور زور زور سے رینکنے گا. گدھے کا مالک کسان تھا جو کنویں کے کنارے پہ کھڑا اسے بچانے کی ترکیبیں سوچ رہا تھا. جب اسے کوئی طریقہ نہیں سوجھا تو ہار مان کر دل کو تسلی دینے لگا کہ گدھا تو اب بوڑھا ہو چکا ہے، وہ اب میرے کام کا بھی نہیں رہا، چلو اسے یوں ہی چھوڑ دیتے ہیں، اور کنویں کو بھی آخر کسی دن بند کرنا ہی پڑے گا، اس لیے اسے بچا کر بھی کوئی خاص فائدہ نہیں. یہ سوچ کر اس نے اپنے پڑوسیوں کی مدد لی اور کنواں پاٹنا شروع کر دیا. سب کے ہاتھ میں ایک ایک پھاوڑا تھا جس سے وہ مٹی، بجری اور کوڑا کرکٹ کنویں میں ڈال رہے تھے۔
گدھا اس صورت حال سے بہت پریشان ہوا. اس نے اور تیز آواز نکالنی شروع کر دی. کچھ ہی لمحے بعد گدھا بالکل خاموش سا ہو گیا. جب کسان نے کنویں میں جھانکا تو یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ جب جب گدھے کے اوپر مٹی اور کچرا پھینکا جاتا ہے تب تب وہ اسے جھٹک کر اپنے جسم سے نیچے گرا دیتا ہے اور پھر گری ہوئی مٹی پر کھڑا ہو جاتا ہے. یہ سلسلہ کافی دیر تک چلتا رہا. کسان اپنے پڑوسیوں کے ساتھ مل کر مٹی اور کچرا پھینکتا رہا اور گدھا اسے اپنے بدن سے ہٹا ہٹا کر اوپر آتا گیا، اور دیکھتے ہی دیکھتے کنویں کے منڈیر تک پہنچ گیا اور باہر نکل پڑا. یہ منظر دیکھ کر کسان اور اس کے پڑوسی سکتے میں پڑ گئے. ان کی حیرانی قابل دید تھی. اس غیر متوقع نتیجے پر وہ گدھے سے بھی بڑھ کر مجسمہ حیرت بنے ہوئے تھے۔
(عربی تحریر کا خلاصہ )
سبق:
زندگی میں ہمارے ساتھ بھی ایسے واقعات رونما ہو سکتے ہیں کہ ہمارے اوپر کچرا اچھالا جائے، ہماری کردار کشی کی جائے، ہمارے دامن کو داغدار کیا جائے، ہمیں طعن و تشنیع کا نشانہ بنایا جائے، لیکن گندگی کے اس گڑھے سے بچنے کا طریقہ یہ نہیں کہ ہم ان غلاظتوں کی تہہ میں دفن ہو کر رہ جائیں، بلکہ ہمیں بھی ان بے کار کی چیزوں کو شانہ اچک کر نیچے گراتے ہوئے اوپر کی طرف اور آگے کی سمت بڑھتے رہنا چاہیے.
زندگی میں ہمیں جو بھی مشکلات پیش آتی ہیں وہ پتھروں کی طرح ہوتی ہیں مگر یہ ہماری عقل پر منحصر ہے کہ آیا ہم ہار مان کر ان کے نیچے دب جائیں یا ان کے اوپر چڑھ کر مشکل کے کنویں سے باہر آنے کی ترکیب کریں!
خاک ڈالنے والے ڈالتے رہیں اور بھونکنے والے بھونکتے رہیں مگر پرعزم انسان اپنا راستہ کبھی نہیں بدلتا!

خان صاحب سال 98 میں ہمارے گھر تشریف لائے والد صاحب سے ملاقات کے لیے اور ایک موقع پر مجھ سے مخاطب ہوئے اور کہا یہ تحریک انصاف میں نے تم جیسے نوجوانوں کے لیے بنائی ہے آپ کو میرا ساتھ دینا چاہیے میرے ذہن میں 17 مارچ 1993 والی تقریر تھی نوازشریف کی کہ "میں ڈکٹیشن نہیں لوں گا" اور خان صاحب کو بتایا کہ نوازشریف تو اتنا بہادر ہے۔ خان صاحب نے فرمایا یہ تقریر بھی آپکے والد صاحب نے ہی لکھ کر فی تھی آپ پوچھ لو سامنے ہی بیٹھے ہیں میں بات ٹال گیا۔۔ "خان صاحب نے فرمایا "انیق آج تم کو اس بات کی سمجھ نہیں ارہی لیکن ایک وقت آئے گا تم کو پتہ چلے گا کہ یہ آدمی کتنا بڑا فراڈ ہے پھر تم میری طرف آو گے مجھے یہ بات سمجھنے میں 29 سال لگ گئے اور اپنی زندگی کے قیمتی 29 سال فراڈ شخص کو لیڈر سمجھتا رہا آج بالآخر عمران خان کی طرف چلا گیا ہوں
اگر آپ لوگ آج عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں اور آپ کے وہ خیالات ہیں جو میرے اب ہیں تو آپکو مبارک ہو آپ لوگوں کو 29 سال ضائع نہی کرنے پڑے میری طرح۔
انیق ناجی کا پچھتاوا
بڑے وثوق سے دنیا فریب دیتی رہی
بڑے خلوص سے ہم اعتبار کرتے رہے
#قومی_زبان