پاکستانی خلا باز ذیشان علی کو لے کر جانے والا چین کا سپیس کرافٹ شین ژو۔ 24 کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن کے ساتھ منسلک ہو گیا ہے-
#PakistanInSpace
#Zindabad
17
کھاریاں: گیپکو ذرائع نے بتایا ہے کہ کل جنڈہ والا، کریال اور سعید شہید فیڈرز کی سپلائی بند رہے گی۔
#GEPCO
#Electricity
27
اسلام آباد: بحریہ یونیورسٹی میں 'اسٹوڈنٹ ویک' کامیابی کے ساتھ منایا جا رہا ہے، جس کے دوران مختلف اسٹالز لگائے گئے اور دلچسپ سرگرمیاں جاری ہیں۔
@BahriaOfficial
@bumediahouse
@razasyed079
#BahriaUniversity
#StudentWeek
36
Please resolve this pending complaint (No:104-8078150)
@CMComplaintCell
@MaryamNSharif
@MaryamkoBatayn
@GovtofPunjabPK
@SMUReforms
@CS_Punjab
@islamnatiq @MFurqan72
#Complaint #CMMaryamNawaz
کھاریاں (ویب ڈیسک): ضلعی انتظامیہ اور پنجاب حکومت کے حکام کی سخت نگرانی میں ’وزیراعظم پیٹرول ریلیف اسکیم‘ کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔
#PetrolScheme
#PunjabGovt
35
وزیراعظم پیٹرول سبسڈی اسکیم کی مکمل تفصیلات ویڈیو میں:-
#PetrolScheme
#PrimeMinisterPetrolScheme
#SastaPetrol
#PriceHike
#ShebazSharif
@Atifrauf79
@PMLNPunjabPk
@pmln_org
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے ایک خصوصی ریلیف سکیم کا اجراء
خصوصی ریلیف سکیم کے تحت موٹر سائیکل، رکشہ، چنگچی اور 800 سی سی تک گاڑی استعمال کرنے والوں کے لیے پیٹرول پر فی لیٹر 100 روپے کا ریلیف دیا جائے گا۔
موٹر سائیکل، رکشہ اور چنگچی سمیت دو پہیوں اور تین پہییوں والی سواریوں پر ماہانہ بیس لیٹر پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر کا ریلیف دیا جائے گا۔
اسی طرح چھوٹی گاڑیوں یعنی 800 سی سی تک کی گاڑیوں کے مالکان کو ماہانہ تیس لیٹر پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر کا ریلیف فراہم کیا جائے گا۔
اسلام آباد کی حدود میں اسکا اطلاق آئندہ پیر اور منگل کی درمیانی شب کر دیا جائیگا جبکہ پورے پاکستان میں بشمول کشمیر اور گلگت بلتستان، اسکا اطلاق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب میں کیا جائیگا۔
اس خصوصی ریلیف سکیم کی رجسٹریشن کا اجراء آج سے کر دیا گیا ہے، جس کے طریقہ کار کو آگاہی مہم کے ذریعے عوام تک پہنچایا جائے گا۔
وزیراعلیٰ پنجاب ای-بائیک اسکیم: وفاقی چارٹرڈ تعلیمی اداروں میں زیرِ تعلیم طلبہ کو پنجاب کا ڈومیسائل رکھنے کے باوجود اس اسکیم کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔ طلبہ نے وزیراعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں بھی اس اسکیم میں شامل کیا جائے۔
@MaryamNSharif @hinaparvezbutt
#EBike
صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال پنجاب سہیل شوکت بٹ کا یومِ دفاع پر پیغام ۔
@SohailShoukatB
#DefenceDay
42
مظفر آباد:مسلم لیگ ن کے افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے وزیراعظم منتخب ہو گئے ۔
#PMLN
#IftikharGillani
40
کھاریاں: یونین کونسل سہنہ اور گردونواح کے علاقوں میں ہر گھنٹے بعد ہونے والی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے روزمرہ کے معمولات متاثر ہو رہے ہیں۔ دیہاتیوں سے گزارش ہے کہ وہ 118 ہیلپ لائن نمبر پر اپنی شکایت درج کروائیں تاکہ اعلیٰ حکام اس پر کارروائی کر سکیں۔
@gepcoinfo @akleghari
1
29
ویڈیو: چائلڈ اسٹارز نے پاکستانی قوم کو خوبصورت انداز میں یومِ آزادی کی مبارکباد دی۔
#14August #IndependenceDay #AzaadiMubarak #PakistanZindabad
30
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کمپلینٹ سیل کی کارکردگی ابتدائی دور کے مقابلے میں متاثر ہوئی ہے؛ شکایات کے دو کیسز(104-7371815) (104-7370812 ) کئی دنوں سے زیرِ التوا ہیں۔
متعلقہ محکموں کو شکایات کی جاتی ہیں، لیکن وہ کہتے ہیں کہ یہ معاملہ ان کے محکمے سے متعلق نہیں ہے۔
@CMComplaintCell
















