Lost in the mist and became nothing… Pâtissière, #☕️🍰Banter #DialogueOverConflict #Bookworm #Subtweeter #Sarcast #کدو_دماغ
United Kingdom
Joined December 2017
- Tweets31.5K
- Following614
- Followers6.7K
- Likes62.7K
پہلی بات یہ کہ میک اپ لائنز ہونے کے باوجود زیادہ تر مرد اسے استعمال نہیں کرتے۔ میں نے ٹویٹ میں بھی یہی لکھا تھا۔
بننے سنورنے پر کوئی بات نہیں کرتا لیکن بننے اور بنا لینے میں بہت فرق ہے۔
اللہ معاف کرے، پوری شکل کو تبدیل کر لینے کو بننا سنورنا کہنا ظلم ہے۔
جی جی شاید اسی رضا کی وجہ سے اب مردوں کی بھی پوری کی پوری میک اپ لائنز ہیں جو مردوں نے ہی لانچ کی ہیں۔ سکن پروڈکٹس سے لیکر فاؤنڈایشن، کنسیلر، یہاں تک کہ لپ اسٹک اور لپ ٹنٹس تک ہیں۔
رہی بات کاریگری پر عیاری تو بننا سنورنے اور بناؤ سنگھار کا تو عورت کو پورا پورا حق دیا گیا ہے۔ ہلکے سے میک اپ سے کہاں کوئی شکل بدل جاتی ہے جو عیاری کہلاۓ ؟

مردوں کی ٹوئیٹس دیکھ کر لگتا ہے کہ ابو بکر کی وجہ سے لازمی گھروں میں فساد ہو رہے ہیں۔
#DareNijaat
آج کی سپیس سننے کے بعد مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ اب میں بھی ایک چھوٹی سی جاسوس تو بن ہی سکتی ہوں۔
IYKYK
#SpaceGems
Rain tapping on the windows, coffee warming my soul, and books keeping my mind busy. Some mornings are simply made for learning.☕📚🌧️
#CoffeeMedia
#Cappudiction
#TuesdayVibes
Cyeima retweeted
کوئ سی سی ڈی کو بتائے کہ پنجاب کا وزیر تعلیم بچیوں کی بلا اجازت نا صرف وڈیوز بنا کر انہیں ہراس کر رہا ہے بلکہ سوشل میڈیا پر بھی ڈال رہا ہے
لگ رہا ہے کہ زامل پاکستانی مردوں کو represent کرتا ہے اور اسی لیے پاکستانی مردوں کو ابو بکر سے سخت چڑ ہو رہی ہے۔
#DarENijaat
Cyeima retweeted
ابوبکر تو نظر نہیں آرہے ریحان بھائی کے علاوہ بو بکرے ہر طرف ہیں۔۔۔ا پیچھے سے ہٹا کرآگے لگاے جاو 🤣🤣🤣🤣🤣
چھوڑیں اب مردوں کے ری ایکشن پچھلے زمانے کی بات ہو گئی۔ وقت کی ضرورت تھی کہ مردوں کا بھی مرآة العروس لکھا جاۓ۔
جس طرح ڈپٹی نظیر احمد مرآة العروس لکھ کر امر ہو گئے اسی طرح عمیرہ احمد بھی درِ نجات لکھ کر امر ہو گئی ہیں۔