
Traveller. Sarcasm is the spice of life. Deal with it or keep ur grumpy self away. #Trainfluencer #SpacesGhost 👻 https://xitter.cf/t.co/wnUYH7wSGh
Joined May 2007
- Tweets98.2K
- Following423
- Followers4.2K
- Likes36.9K
جو کچھ ٹویٹر پر چل رہا ہے اسے مد نظر رکھتے ہوئے بہتر یہی ہے کہ یہاں بندہ پوری طرح judgemental ہو۔
اس non-judgemental ہونے کی اعلیٰ مسند پر قائم رہنے کے لیے ہر قسم کے غلیظ انسان کے گھٹیا اعمال کو برداشت کرنا پڑے گا، بار بار گندی ترین گالی دینے والے کو بار بار برداشت کرنا ہوگا
1/2
My man Singh Saab the Great,
the London authorities received many complaints today about Oxford Street smelling awful.
I assured them it wasn’t because of you.
☺️
I commend @JohnCleese
for being so close to my man Singh Saab the Great…
despite the famously obnoxious stench that follows Mr Kapoor wherever he goes.
تمام دیسی فیمینسٹ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ محترمہ صائمہ، ساحل عدیم کی بہت بڑی مداح ہیں۔
Replying to @Usman
میں تو خود کہہ رہی ہوں کہ چلو چلو ساحل عدیم کو فالو کرو 😂
آج ہی سنا وہ کہہ رہے تھے کہ وہ شکل کے پردے کو نہیں مانتے لیکن پاکستانی عورتوں کو کرنا چاہیے کیونکہ پاکستانی مرد بہت خراب ہیں 😂
پہلی بات یہ کہ میک اپ لائنز ہونے کے باوجود زیادہ تر مرد اسے استعمال نہیں کرتے۔ میں نے ٹویٹ میں بھی یہی لکھا تھا۔
بننے سنورنے پر کوئی بات نہیں کرتا لیکن بننے اور بنا لینے میں بہت فرق ہے۔
اللہ معاف کرے، پوری شکل کو تبدیل کر لینے کو بننا سنورنا کہنا ظلم ہے۔
جی جی شاید اسی رضا کی وجہ سے اب مردوں کی بھی پوری کی پوری میک اپ لائنز ہیں جو مردوں نے ہی لانچ کی ہیں۔ سکن پروڈکٹس سے لیکر فاؤنڈایشن، کنسیلر، یہاں تک کہ لپ اسٹک اور لپ ٹنٹس تک ہیں۔
رہی بات کاریگری پر عیاری تو بننا سنورنے اور بناؤ سنگھار کا تو عورت کو پورا پورا حق دیا گیا ہے۔ ہلکے سے میک اپ سے کہاں کوئی شکل بدل جاتی ہے جو عیاری کہلاۓ ؟
My man Singh Saab the Great is under attack.
To those who threatens my Man, beware as Singh saab the Great shields himself and his wife with this remarkably obnoxious stench that he derives from the Pork/Bacon, to repel the attackers.
More Stench to you Harman ji 🙏
Usman retweeted
آخر کار عثمان بھائی کو X کی تمام فیمینسٹ لیڈرز نے گھیر لیا اور ان کی ٹھیک ٹھاک تواضع کی
بعد میں انکا جواب بھی ملاحظہ فرمائیں
@Usman
kash koi @SahilAdeem bhai say pochay kay ye jo mard hazraat maa behan ki nangi aur gandi galian detay hain aur logon ki maa behan beti ko belibaas kertay hain, onko baray main Islam kya hukam deta hai?








