Traveller. Sarcasm is the spice of life. Deal with it or keep ur grumpy self away. #Trainfluencer #SpacesGhost 👻 https://xitter.cf/t.co/wnUYH7wSGh

Joined May 2007
آخر کار عثمان بھائی کو X کی تمام فیمینسٹ لیڈرز نے گھیر لیا اور ان کی ٹھیک ٹھاک تواضع کی بعد میں انکا جواب بھی ملاحظہ فرمائیں @Usman
3
2
11
927
Usman retweeted
kash koi @SahilAdeem bhai say pochay kay ye jo mard hazraat maa behan ki nangi aur gandi galian detay hain aur logon ki maa behan beti ko belibaas kertay hain, onko baray main Islam kya hukam deta hai?
1
4
316
Usman retweeted
ساحل عدیم کہہ رہے ہیں کہ جنت میں بھی عورتوں کی تعداد زیادہ ہو گی۔ اب مولویوں اور دیسی فیمینسٹ کو چاہیے کہ نس کاٹ لیں
1
12
378
تنہائی کا مطلب صرف اکیلے رہ جانا نہیں، بلکہ کبھی کبھی زندگی سے مقصد اور معنویت کا کھو جانا بھی ہے۔ جب اردگرد لوگ تو بہت ہوں، مگر کوئی دل کی بات سمجھنے والا نہ ہو، جب رشتے محض رسمی رہ جائیں اور احساسات کے جواب میں بے حسی ملے، تو انسان کو احساس ہوتا ہے کہ اصل تنہائی لوگوں سے دوری نہیں، بلکہ ایسی دنیا میں جینے کا نام ہے جہاں دل کو کسی چیز میں اپنا پن، کوئی تعلق اور کوئی معنی دکھائی نہ دے۔ تحریر: فاطمہ منصور ماخذِ خیال: ہاروکی موراکامی سے منسوب ایک اقتباس۔ Written by #FatimaMansoor #ReflectionsbyFatima
1
3
14
467
Usman retweeted
Slow weekend morning, Kishore, RDB playing in the background, coffee, and a book about psychopaths. What could possibly go wrong? 😁 #Cappudiction #WeekendReads #CoffeeMedia ☕🤎📚
1
12
464
Usman retweeted
چار نشئی ایک جگہ بیٹھے باتیں کر رہے تھے، باتیں کرتے کرتے چاند پر غصہ ہونے لگے کہ چمکتا کیوں ہے؟ اسی غصے میں سب نشئیوں نے ملکر چاند پر تھوکنا شروع کر دیا۔انکا تھوک جب واپس انہی کے منہ پر گرنے لگا، تو خوشی سے نہال ہو کر بولے دیکھا ہم نے چاند کو رُلا دیا۔ سپیسی نشئی۔
1
3
11
414
Usman retweeted
Replying to @Usman
بہت ہی سچی تصویر ہے۔ طلاق کے نتیجے میں بیچارے کے کپڑے تک اُتر جاتے ہیں اور اگلی نیا مرغا پھنسانے کی تیاری میں ہوتی ہے۔ 🤣🤣
2
1
4
144
Usman retweeted
Replying to @Usman
Your Singh Saab should open a Porkysylum, appoint himself its founding member and very first resident. 🤣
1
1
94
Swift justice means nothing if due process is denied. No one should be above the law, and no one should be deprived of it. Justice must be delivered through the courts, not celebrated as a political achievement. #Multan
Does it even matter anymore? Ur gov has killed him without allowing the law to take its course. Ur beloved MPA is openly bragging and treating it as an achievement of ur CM Maryam Nawaz. No need to overthink this Sherlock. Sit back and enjoy the “swift justice delivery.” #Multan
1
1
2
252
Usman retweeted
ٹرمپ نے ہمارا بیڑا غرق کر دیا ہے۔۔۔ ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے معیشت تباہ کر دی ہے۔۔۔ امریکہ میں اتنی مہمگائی ہو گئی ہے اور گیس کی قیمتیں بہت بڑھ گئی ہیں۔۔۔ طاقت کا بے جا استعمال ہو رہا ہے۔۔۔ یہ تمام جملے امریکیوں کے لئے جائز ہیں۔ پاکستانیوں کے لئے اس سے ملتے جلتے خیالات اگر پاکستانی اپنے ملک کے بارے میں کریں تو حرام ہو جاتے ہیں۔ ہائے منافقت!
4
1
18
944
Replying to @Usman
Comments parh ker hansi nahi ruk rahi ......🤣🤣🤣🤣 Fake bookings hi ker sakta hey 🤣🤣
1
1
98
Usman retweeted
Replying to @Usman
@Usman ki TL pay 🍿 hi🍿 🤣🤣
1
1
3
304
Replying to @Usman
2
3
72
Replying to @Usman
8.8M views and 99% is pure roasting him.
1
1
2
97
Usman retweeted
Replying to @Usman
What a cheap tactic to get 5-star reviews. He thinks his customers are stupid and will fall into this trap 😃 Can someone tell this moron that to get 5-star reviews, they need to improve the quality of their food and service?
1
1
4
103
Replying to @Usman
🤣🤣
1
1
79
Usman retweeted
آؤ لوگوں سپیس بنائیں تم سب کو لڑآن دی جسکی خاطر ہم نے دی قربانی آن و شان کی رَن گھمسان زندہ باد بیہودہ زبان زندہ باد #Spaces
1
1
9
579
### مسکراہٹ کے پیچھے چھپی طاقت تحریر ۔۔۔۔فاطمہ منصور مسکراتا ہوا چہرہ ہمیشہ اس بات کی علامت نہیں ہوتا کہ زندگی میں کوئی دکھ، پریشانی یا مشکل نہیں۔ بعض اوقات یہ مسکراہٹ ایک ایسی روح کی خاموش ہمت اور مضبوطی کی عکاسی کرتی ہے جو زندگی کے کٹھن حالات میں بھی ہار ماننے سے انکار کر دیتی ہے۔ ہم اکثر کسی کے چہرے پر مسکراہٹ دیکھ کر یہ سمجھ لیتے ہیں کہ اس کی زندگی میں سب کچھ اچھا ہے، یہ بھول جاتے ہیں کہ ہر انسان اپنے اندر کچھ ایسی جنگیں لڑ رہا ہوتا ہے جن سے دنیا بے خبر رہتی ہے۔ کچھ لوگ اپنے دکھوں کو مسکراہٹ کے پردے میں چھپا لیتے ہیں، جبکہ کچھ زندگی کی تمام بے یقینیوں اور مشکلات کو قبول کرکے ان کے درمیان بھی سکون تلاش کرنا سیکھ لیتے ہیں۔ زندگی ہمیشہ ہم پر مہربان نہیں رہتی اور نہ ہی ہر دن خوشیوں کا پیغام لے کر آتا ہے۔ کبھی تھک جانا، کبھی اداس ہونا اور کبھی زندگی کے بوجھ کو محسوس کرنا بھی فطری بات ہے۔ اپنے دکھ اور تھکن کو تسلیم کرنے میں کوئی کمزوری نہیں۔ اصل بات یہ ہے کہ ہم اپنی مشکلات کو زندگی کی ان چھوٹی چھوٹی خوشیوں پر حاوی نہ ہونے دیں جو جینے کا حسن برقرار رکھتی ہیں۔ مسکراہٹ شاید ہمارے دکھوں کو مٹا نہ سکے، لیکن اس کے پیچھے چھپی ہمت ہمیں یہ ضرور یاد دلاتی ہے کہ ہماری مشکلات ہماری پہچان نہیں ہیں۔ کبھی کبھی زندگی میں سب سے بڑی بہادری یہی ہوتی ہے کہ انسان تمام دکھوں، پریشانیوں اور ناموافق حالات کے باوجود مسکرانے کی کوئی نہ کوئی وجہ تلاش کر لے۔ کیونکہ مسکراہٹ ہمیشہ خوشی کی علامت نہیں ہوتی، کبھی کبھی یہ اس حوصلے کی پہچان بھی ہوتی ہے جو انسان کو ٹوٹنے نہیں دیتا۔ 🌸❤️ #ReflectionsbyFatima
4
4
21
513
Usman retweeted
اتھینا ذیوس کے سر سے پیدا ہوئی تھی اور وہ بھی بہت مسلسل اور شدید درد کے بعد۔ تو کیا اسی لیے ساری خواتین مردوں کا سر درد ہیں ؟ #SpaceGems
4
1
1
14
933
Betiyon ko karate sikhayn Parathy toh worh Foodpanda sy b mangwa lain gi
3
3
1
20
769