Pinned Tweet
ڈپٹی کمشنر نوید احمد کا عیدالاضحی کے موقع پرعوام الناس کے نام اہم پیغام
گوجرانوالہ / وزیرآباد کو آلائشوں،تعفن سے پاک رکھنے کی تیاریاں مکمل
@MaryamNSharif
پیرا فورس سٹیشن گوجرانوالہ سٹی کی زیرِ تعمیر عمارت تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہے۔
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے محکمہ ڈویلپمنٹ اور بلڈنگ حکام کے ہمراہ عمارت کا دورہ کیا اور جاری تعمیراتی کام، استعمال ہونے والے میٹریل اور مجموعی معیار کا جائزہ لیا۔
@MaryamNSharif
ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے علی الصبح حافظ آباد روڈ، تارا والا گلہ اور ملحقہ گلیوں کا دورہ کیا، صفائی آپریشن کا جائزہ لیا۔ بازاروں میں آمدورفت کو بہتر بنانے کیلئے روڈز کو تجاوزات فری بنانے کے حوالے سے پیرا فورس اور میونسپل کارپوریشن حکام کو ضروری ہدایات جاری کیں۔
@MaryamNSharif
سیالکوٹ روڈ ڈی سی آفس چوک پر جدید انٹیلی جنس بیسڈ ٹریفک سگنلز کی تنصیب جلد شروع ہوگی، گوجرانوالہ کو جدید ٹریفک مینجمنٹ سسٹم سے آراستہ کردیا جائے گا۔
ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے اس سلسلہ میں ڈی سی آفس چوک کا دورہ کیا اقدامات کا جائزہ لیا۔
@MaryamNSharif
@CS_Punjab
@CommissionerGu3
ڈپٹی کمشنر نوید احمد کا علی الصبح سردار ٹاؤن، بسم اللہ کالونی اور ونیہ والا کا دورہ، صفائی ستھرائی اور سیوریج کی صورتحال کا جائزہ
@GovtofPunjabPK
@MaryamNSharif
@CS_Punjab
@CommissionerGu3
ڈپٹی کمشنر نوید احمد کا ٹیچنگ ہسپتال کا اچانک دورہ، طبی سہولیات اور فائر سیفٹی انتظامات، ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل سٹاف کی حاضری کا جائزہ
@MaryamNSharif
@CS_Punjab
@CommissionerGu3
کھلی کچہری کا انعقاد سائلین کی بروقت داد رسی
ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے ڈی سی دفتر کے احاطہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، سائلین کے مسائل سنے اور متعلقہ محکموں کو سائلین فوری داد رسی یقینی بنانے، عملدرآمد رہورٹ ڈی سی دفتر میں ارسال کرنے کی ہدایت کی۔
@MaryamNSharif
@CommissionerGu3
1
4
371
The 32.5-kilometre-long BRT Yellow Line Corridor in Gujranwala is now taking its final shape. A major milestone in the city's transport infrastructure development. Alhamdulillah!
A step towards modern, efficient and accessible public transport for Gujranwala.
@MaryamNSharif
ڈپٹی کمشنر نوید احمد کا علی الصبح حافظ آباد روڈ سے ملحقہ دیہی علاقوں کا دورہ۔ کوٹ اسحاق میں صفائی ستھرائی اور سیوریج نالے کی صورتحال کا جائزہ لیا۔
کھلے پلاٹوں، گلیوں، بازاروں اور سیوریج نالے کی صفائی فوری یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
@MaryamNSharif
@CS_Punjab
@CommissionerGu3
ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے چرچ روڈ کا دورہ کیا اور سڑک پر پڑنے والے کھڈے کی مرمت کے لیے میونسپل کارپوریشن کے روڈ اسکواڈ کی جانب سے جاری مرمتی کام کا جائزہ لیا۔ مرمتی کام جلد مکمل کرکے سڑک کو ٹریفک کے لیے محفوظ اور قابلِ استعمال بنانے کی ہدایت۔
@GovtofPunjabPK
@MaryamNSharif
4
356
ڈپٹی کمشنر نوید احمد کی زیرصدارت شام کا جائزہ اجلاس، گڈ گورننس کے پی آئیز، ستھرا پنجاب آپریشنز اور ترقیاتی منصوبوں، سڑکوں کی بحالی کی پیش رفت کا جائزہ
@MaryamNSharif
@CS_Punjab
@CommissionerGu3
خبردار! عوامی مقامات پر کچرا پھینکنا قانونا جرم ہے
@GovtofPunjabPK
@MaryamNSharif
@CS_Punjab
@CommissionerGu3
شہر کی اہم شاہراہوں کی بحالی اور بیوٹیفکیشن کے منصوبوں پر جلد کام شروع ہوگا، ڈپٹی کمشنر نوید احمد
صنعت زار روڈ کے اطراف ٹف ٹائل لگانے، کشمیر روڈ، دستگیر روڈ، پسرور روڈ اور پیپلز کالونی کی مختلف ٹوٹ پھوٹ کا شکار شاہراہوں کی ازسرنو تعمیر و بحالی کا کام بھی جلد شروع کیا جا رہاہے۔
شہباز شریف فلائی اوور پر طویل عرصے سے بند اسٹریٹ لائٹس کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کرنے کیلئے میونسپل کارپوریشن نے 488 اسٹریٹ لائٹس کی بحالی کا ٹینڈر جاری کردیا۔
ٹینڈر 23 نومبر 2026ء کو اوپن ہوگا، جس کے بعد 488 اسٹریٹ لائٹ پولز کو روشن کرنے کا عمل شروع کیا جائےگا
@MaryamNSharif
جناح روڈ کی تعمیر و بحالی کا کام بھی تیزی سے جاری
ڈپٹی کمشنر نوید احمد کا علی الصبح دورہ، جناح روڈ کی بحالی کے جاری کاموں کا معائنہ کیا۔ واسا حکام کو تعمیراتی کام ہنگامی بنیادوں پر مکمل کرنے کے احکامات جاری کئے۔
@MaryamNSharif
@CS_Punjab
@CommissionerGu3
فیروزوالہ روڈ کی بحالی کا کام بھی شروع، جلد تعمیراتی کام مکمل کرکے ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا۔
@GovtofPunjabPK
@MaryamNSharif
@CS_Punjab
@CommissionerGu3
1
4
426
سموگ اور فضائی آلودگی کے تدارک کے لیے ضلعی انتظامیہ کے اقدامات جاری، سڑکوں کی دھلائی اور اینٹی سموگ گنز کے ذریعے پانی کا چھڑکاؤ
@MaryamNSharif
@CS_Punjab
@CommissionerGu3
ڈپٹی کمشنر نوید احمد کی چیمبر آف کامرس کے عہدیداران اور بزنس کمیونٹی کے نمائندگان سے خصوصی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل اور تجاویز پر تبادلہ خیال
کہاکہ انتظامیہ کاروباری برادری کے مسائل کے حل، سازگار کاروباری ماحول کی فراہمی اور صنعتی و تجارتی سرگرمیوں کےفروغ میں معاونت کرےگی
1
3
324
ڈپٹی کمشنر نوید احمد کی زیرصدارت اہم اجلاس، گورننس اور عوامی خدمات کی بہتری کے لیے جامع ایکشن پلان تشکیل
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت تمام محکموں کے KPIs مقرر، ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا، روزانہ اہداف کے حصول، افسران کی جوابدہی ہوگی
@MaryamNSharif
16 ویں نیشنل ریسکیو چیلنج 2026 کی فاتح ٹیم ریسکیو 1122 گوجرانوالہ کے اعزاز میں تقریب، نمایاں کارکردگی دکھانے والے ریسکیورز میں اسناد و انعامات تقسیم
ڈپٹی کمشنر نوید احمد کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت، کامیابی پر ٹیم کو مبارکباد، پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراجِ تحسین
@MaryamNSharif
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے علی الصبح سیٹلائٹ ٹاؤن گورنمنٹ کالج چوک کا دورہ کیا اور علاقے میں جاری صفائی ستھرائی آپریشن اور خوبصورت گوجرانوالہ مہم کے تحت سٹیلائیٹ ٹاؤن میں سڑک کے شولڈرز پر ٹف ٹائلز لگانے کے کاموں کا جائزہ لیا۔
@MaryamNSharif
3
677




















































