DC Sargodha (@DCSargodha) header
DC Sargodha (@DCSargodha) profile picture

Official Account of Deputy Commisioner Sargodha

Sargodha, Pakistan
Joined March 2026
Photo by DC Sargodha (@DCSargodha)Photo by DC Sargodha (@DCSargodha)Photo by DC Sargodha (@DCSargodha)Photo by DC Sargodha (@DCSargodha)Photo by DC Sargodha (@DCSargodha)Photo by DC Sargodha (@DCSargodha)Photo by DC Sargodha (@DCSargodha)Photo by DC Sargodha (@DCSargodha)Photo by DC Sargodha (@DCSargodha)Photo by DC Sargodha (@DCSargodha)
ڈپٹی کمشنر سرگودھا کا گندم کی بوائی کا ہدف بروقت مکمل کرنے پر زور، کاشتکاروں کی آگاہی کے لیے سوشل میڈیا کے مؤثر استعمال کی ہدایت- @GovtofPunjabPK @TeamMNSharif
2
37
سرگودھا: ضلع سرگودھا میں رواں سال کی آخری انسدادِ پولیو مہم 12 سے 15 دسمبر تک جاری رہے گی سرگودھا: چار روزہ مہم کے دوران پانچ سال تک عمر کے 6 لاکھ 96 ہزار 942 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے اور وٹامن اے کی خوراک پلائی جائے گی- @GovtofPunjabPK @TeamMNSharif
2
34
(پی ایچ اے) سرگودھا لوک میلہ ٹریفک انتظامات بارے آگاہی پیغام @GovtofPunjabPK @TeamMNSharif
2
59
سرگودھا: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق سرگودھا میں 7 روزہ پی ایچ اے لوک میلہ شروع سرگودھا: کمشنر حافظ شوکت علی اور ڈپٹی کمشنر حسین احمد رضا چوہدری نے باقاعدہ فیتہ کاٹ کر میلہ کا افتتاح کیا- @GovtofPunjabPK @TeamMNSharif
2
87
سرگودھا۔ ڈپٹی کمشنر حسین احمد رضا چوہدری کی زیر صدارت ڈی ایچ کیو اور مولا بخش ہسپتالوں کی کارکردگی بہتر بنانے کے حوالے سے اجلاس @GovtofPunjabPK
1
2
88
Deputy Commissioner Sargodha Hussain Ahmad Raza Ch, visits ongoing development projects of WASA in the city, inspects the work of sewerage, water supply and disposal stations, directs to ensure quality and speed in the projects
2
64
کمشنر سرگودھا حافظ شوکت علی اور ڈپٹی کمشنر سرگودھا حسین احمد رضا چوہدری کی خصوصی ہدایات اور اسسٹنٹ کمشنر کوٹ مومن کی نگرانی میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ مومن میں تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے 13 بستروں پر مشتمل خصوصی وارڈ قائم کر دیا گیا ہے. @GovtofPunjabPK
26
Additional Deputy Commissioner Headquarter Sargodha, Chaired Meeting Regarding LPG Storage / LPG Filling Station NOC Services. @GovtofPunjabPK @TeamMNSharif
31
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر معاون خصوصی شعیب مرزا کی سربراہی میں سی ایم انسپکشن ٹیم کا فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا کا دورہ @TeamMNSharif @GovtofPunjabPK
1
54
ڈپٹی کمشنر حسین احمد رضا چوہدری کی خصوصی ہدایت پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات براہِ راست عوام تک پہنچانے کے لیے سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ملک محمد طاہر نے ٹرانسپورٹرز کے ساتھ اجلاس منعقد کیا. @GovtofPunjabPK
48
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خاور بشیر احمد نے بدھ کے روز ریونیو کورٹ میں مختلف نوعیت کے 50 مقدمات کی سماعت کی، جن میں سے 13 مقدمات کے فیصلے صادر کیے گئے۔ @GovtofPunjabPK
34
سرگودھا۔ ڈپٹی کمشنر نے ایمرجنسی کی توسیع اور گزشتہ دورے میں جاری ہدایات پر عملدرآمد کا جائزہ لیا سرگودھا۔ ایمرجنسی، او پی ڈی، وارڈز، پرچی کاؤنٹر اور دیگر شعبہ جات کا معائینہ کیا سرگودھا۔ ڈپٹی کمشنر نے نئی جگہ منتقل کی گئی پیتھالوجی لیبارٹری کا بھی دورہ کیا @GovtofPunjabPK
1
52
بھلوال 🩵
46
407
18
872
30,282
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خاور بشیر احمد کی زیرِ صدارت تنازعات کے حل کی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں غیر منقولہ جائیدادوں پر غیر قانونی قبضوں سے متعلق 44 کیسز کی سماعت کی گئی۔ @GovtofPunjabPK
90
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خاور بشیر احمد کی زیرِ صدارت ضلع بھر کے سب رجسٹرارز کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں رجسٹریشن کے عمل سے متعلق مختلف امور، آڈٹ پیراز میں نشاندہی کردہ سرکاری محصولات کی کمی اور زیرِ التوا رجسٹریشن دستاویزات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ @GovtofPunjabPK
51
ڈپٹی کمشنر حسین احمد رضا چوہدری نے بدھ کی شام ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال (ڈی ایچ کیو) کا دورہ کیا اور طبی سہولیات، صفائی، مریضوں کی دیکھ بھال اور انتظامی امور کا جائزہ لیا۔ @GovtofPunjabPK
1
2
74
ڈپٹی کمشنر حسین احمد رضا چوہدری نے وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے تحت کوٹ مومن کے چناب بازار کا دورہ کیا اور بازار کی خوبصورتی، تزئین و آرائش اور شہری سہولیات کی بہتری کے لیے مجوزہ ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا۔ @GovtofPunjabPK
49
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خاور بشیر کی زیر صدارت ریونیو کورٹ کی کارروائی جاری رہی، جس میں مختلف ریونیو کیسز کی سماعت کی گئی۔ @GovtofPunjabPK
1
64
۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خاور بشیر نے اپنے دفتر میں عوامی شکایات سنیں اور ان کے حل کے لیے متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات جاری کیں- @GovtofPunjabPK
37
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خاور بشیر نے اپنے دفتر میں عوامی شکایات اور درخواستوں کی سماعت کی اور متعلقہ امور پر کارروائی کی- @GovtofPunjabPK
41