Deputy Commissioner Multan (@DC_Multan) header
Deputy Commissioner Multan (@DC_Multan) profile picture

As a Deputy Commissioner Multan, Making Multan beautiful and peaceful for everyone.

Multan
Joined July 2019
غیر قانونی پٹرول یونٹس کی اطلاع فوری ضلعی انتظامیہ کو دیں۔۔۔
1
92
حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع ملتان میں پولیو مہم کے دوسرے روز 5 لاکھ سے زائد بچوں کو گھر گھر مہم کے دوران پولیو قطرے پلائے گئے اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر فیصل سلیم کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز نے اپنی تحصیلوں میں پولیو ٹیموں کی چیکنگ کی اور ان کی کارکردگی کا معائنہ کیا
86
وزیراعلیٰ پنجاب کی سپیشل اسسٹنٹ برائے پولیو عظمیٰ کاردار نے پولیو مہم کے دوسرے روز ملتان کا دورہ کیا اور فیلڈ ٹیموں کی چیکنگ کی بعد ازاں انہوں نے ڈپٹی کمشنر ملتان ڈاکٹر فیصل سلیم کے ہمراہ قومی پولیو مہم کے حوالے سے پریس بریفنگ دی۔
2
119
پولیو مہم کے پہلے روز کے اختتام پر ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر فیصل سلیم کی صدارت میں شام گئے اجلاس ہوا۔اجلاس میں دن بھر کی پولیو مہم کے نتائج کا جائزہ لیا گیا اور پولیو ٹیموں کی کارکردگی کو جانچا گیا۔ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ پولیو مہم کی بھرپور مانیٹرنگ کی جائے
2
138
ہر جان قیمتی ہے
89
ملتان میں 3 روزہ قومی پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ہے جس کے دوران 7 لاکھ 70 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے. پولیو مہم کے پہلے روز ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر فیصل سلیم کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز نے تحصیلوں میں پولیو فیلڈ ٹیموں کی چیکنگ کی اور بچوں کو قطرے پلائے۔
102
سرسبز ملتان۔۔۔ ضلعی انتظامیہ اور پارکس اینڈ ہارٹیکچر ایجسنی کی جانب سے شہر کے مخلتف علاقوں کی گرین بیلٹس میں تیار پودے لگانے کا سلسلہ تیز کردیا گیا ہے تاکہ ماحول میں بہتری لائی جاسکے۔ ہیڈ محمد والا روڈ او گرے والا چوک پر خوبصورت شجرکاری کے مناظر
3
170
محفوظ خوراک۔۔۔صحت مند معاشرہ
4
148