Daar News (@DaarNews) header
Daar News (@DaarNews) profile picture

National and International Affairs, News, Sports, Entertainment, Talks and Trends

Islamabad, Pakistan
Joined October 2024
Photo by Daar News (@DaarNews)Photo by Daar News (@DaarNews)Photo by Daar News (@DaarNews)Photo by Daar News (@DaarNews)Photo by Daar News (@DaarNews)Photo by Daar News (@DaarNews)Photo by Daar News (@DaarNews)Photo by Daar News (@DaarNews)Photo by Daar News (@DaarNews)Photo by Daar News (@DaarNews)
چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا کو وزیراعظم پاکستان نے فور سٹار جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر پاکستان کا پہلا نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ مقرر کیا ہے۔ یہ عہدہ افواج پاکستان کی حالیہ ری سٹریکچرنگ کے وقت بنا تھا، سید عامر رضا پہلے کور کمانڈر لاہور بھی رہ چکے ہیں۔
2
3
91
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے جمعرات کو سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ٹیلی فون پر گفتگو کی جس میں انہوں نے بحیرہ احمر میں سعودی آئل ٹینکرز پر ’حوثی ملیشیا کے بزدلانہ حملوں کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی۔‘ ٹیلفونگ گفتگو میں پاکستانی وزیراعظم نے سعودی ولی عہد کو یقین دلایا کہ پاکستان بحیرہ احمر، آبنائے ہرمز اور وسیع تر خطے میں قانونی سمندری تجارت کی بلاتعطل روانی کے لیے مملکت اور عالمی برادری کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھے گا۔ #daarnews #daar #دارنیوز #دار
3
3
82
British Prime Minister Andy Burnham has allowed the US to use UK military bases for the same strikes against Iran.
1
137
#Pakistan and #SaudiArabia under vision 2030 and project P251 developed next Generation artillery system (NATO Standard) This is huge milestone for both countries, Saudia wealth and Pakistan Military might shaping up the region! 🇸🇦🇵🇰
1
3
194
راہول گاندھی کو بھارتی پولیس نے اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے گھر کے سامنے طلبہ کے لیے احتجاجی مظاہرے میں شریک تھے۔۔ #संसद_मार्च #rahul #bjp
3
258
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات معمول کی طرف لوٹ رہے ہیں، سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کی امارات کے نائب صدر شہزادہ منصور بن زاید سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔۔ #daarnews #دارنیوز #daar #دار
1
1
160
رپورٹر : کیا آپ نیتن یاہو کو گرفتار کرنے کے حوالے سے سنجیدہ ہیں؟ ممدانی: جی ہاں، سو فیصد رپورٹر: ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایسا نہیں کریں گے۔۔ ممدانی: ان کے خلاف جنگی جرائم کا وارنٹ موجود ہے، ہو سکتا ہے ٹرمپ انہیں بچا لیں، لیکن میں ایسا نہیں کروں گا۔۔ #خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے #كاس_العالم_٢٠٢٦ #ہائبرڈ_راج_نامنظور #معدنیات_کی_لوٹ #ڈالر_کی_جنگ #संसद_मार्च
1
1
106
مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی مظفر آباد آزاد کشمیر میں الیکشن کیمپین، عوام کا جوش و خروش، کہا: "اگر ہم الیکشن جیت گئے تو شہباز شریف سے کہوں گا کہ مجھے آزاد کشمیر کا وزیر اعظم بنادیں۔۔" #خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے #ہائبرڈ_راج_نامنظور #معدنیات_کی_لوٹ #ڈالر_کی_جنگ #آزادکشمیر
99
لبنان کے صدر جوزف عون وائٹ ہاؤس پہنچے تو صدر ٹرمپ نے ان کا استقبال کیا۔۔
1
92
خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود جدہ میں سعودی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں: #daarnews #daar #دارنیوز #دار
1
1
55
"یہ پاسپورٹ اسرائیل کے علاوہ دنیا کے تمام ممالک کے لیے کارآمد ہے۔" بنگلہ دیش بھی اب پاکستان کی طرح اپنے پاسپورٹ میں یہ جملہ دوبارہ سے شامل کرے گا۔۔ حسنیہ واجد کی حکومت نے پاسپورٹ سے یہ جملہ 2021 میں بغیر کسی عوامی اطلاع کے ہٹا دیا تھا۔۔
2
84
عالمی کپ کا ٹائٹل جیتنے کے بعد اسپین کی قومی ٹیم ٹرافی کے ہمراہ اسپین کےدارالحکومت میڈرڈ پہنچ گئی؛ طیارے سے اترتے وقت کپتان روڈری نے ٹرافی اٹھا رکھی تھی۔۔
1
2
115
ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ پاکستان کے دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ائرپورٹ پر اپنے ایرانی ہم منصب اسکندر مومنی کا خیر مقدم کیا وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کو گلدستہ پیش کیا۔۔
1
1
121
Daar News retweeted
اسپین کے مسلمان سٹار لامین یامال کے پیچھے جیت کا ہنگامہ برما ہے مگر وہ اپنے اللہ کے شکر و ذکر میں مصروف ہے۔۔
4
43
2,713
Daar News retweeted
اسپین کی ٹیم اور فلسطین کا جھنڈا #Fıfaworldcup #كاس_العالم_٢٠٢٦
10
105
1,234
مکہ مکرمہ سے 1800 سے زائد طالبات نے مسجد الحرام میں قرآن پاک حفظ کرنے کے لیے گرینڈ سمر کورس میں داخلہ لیا ہے۔۔
2
34
1,245
اسپین کے مسلمان سٹار لامین یامال کے پیچھے جیت کا ہنگامہ برما ہے مگر وہ اپنے اللہ کے شکر و ذکر میں مصروف ہے۔۔
4
43
2,713
ارجنٹائن کی صہیونی ٹیم کو شکست پر دنیا بھر میں جشن، اسپین کی جیت پر ہر جگہ خوشی منائی جارہی ہے۔۔
1
67
اسپین کی ٹیم اور فلسطین کا جھنڈا #Fıfaworldcup #كاس_العالم_٢٠٢٦
10
105
1,234
اسپین کے لامین یامال کا صدر ٹرمپ سے روکھا رویہ ۔۔۔۔۔ #Fıfaworldcup #كاس_العالم_٢٠٢٦
6
50
2,249