اسپین کی ٹیم اور فلسطین کا جھنڈا
#Fıfaworldcup #كاس_العالم_٢٠٢٦
"یہ ریاست (مملکت سعودی عرب 🇸🇦) کتاب وسنت پر قائم ہوئی، اس کا پہلا دوسرا اور تیسرا دور اسی بنیاد پر چلتا رہا، میں اور میرے تمام بھائی اسی سلسلے کو قائم رکھتے آئے ہیں۔۔۔۔ ہم سب اس مملکت اور حرمین شریفین کے خادم ہیں، جو لوگ ہماری غلطیوں کی نشاندہی کرتے ہیں ہم ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔۔۔۔" خادم الحرمین الشریفین ملک سلمان بن عبد العزیز آل سعود حفظہ اللہ
#SaudiArabia #كاس_العالم_٢٠٢٦
اسلام آباد : سعودی وزیر خارجہ نے جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ جس میں سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر حادثے میں 14 افراد کی ہلاکت پر دلی افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا گیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے وزیر اعظم شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کی جانب سے بھی سعودی قیادت اور عوام کے لیے تعزیتی پیغام پہنچایا۔
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے پاکستانی قیادت اور عوام کے برادرانہ جذبے پر شکریہ ادا کیا۔ @MIshaqDar50
10 محرم الحرام :
مسجد اقصیٰ کے صحن سے بلند ہوتی اذان ظہر
#صلوا_عليه_وسلموا_تسليما_صلى
اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد سوئزر لینڈ میں امریکہ اور ایران کے مذاکرات کے دوران پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کو قتل کرنا چاہتی تھی، پاکستانی انٹیلیجنس کو اس بات کا علم ہوگیا تھا، پاکستان نے واضح طور پر اسرائیل کو پیغام بھیجا تھا کہ اگر ہمارے وفد کو ٹچ بھی کیا گیا تو ہم اسرائیل کو نقشے سے مٹا دیں گے۔۔ برازیلی صحافی کے حیران کن انکشافات
Daar News retweeted
سعودی سکیورٹی آفیسر حرمین شریفین میں ڈیوٹی سر انجام دینے والے اہلکاروں کو نصیحت کرتے ہوئے۔۔ خوبصورت الفاظ کا انتخاب
آج سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو ولی عہد بنے 9 سال ہوگئے۔ انھوں نے ان نو سالوں میں سعودی عرب کا نقشہ بدل دیا ہے۔ ہر طرف ترقی اور خوشحالی کا عمل جاری کردیا ہے۔ ساتھ ساتھ بین الاقوامی دنیا کو بھی اعتدال کے جال جکڑ کر اپنے ساتھ چلایا ہوا ہے۔ اللہ تعالیٰ شہزادے کی عمر میں برکتیں عطا فرمائے آمین۔۔








