Pinned Tweet
You were given the choice between war and dishonour. You chose dishonour, and you will have war as well.
Devil's Advocate retweeted
UAE is the devil everywhere.
Algeria, Libya, Mali, Niger, Chad, South Sudan, Ethiopia, Somalia, Kenya / DR Congo / Mozambique, Syria, Eritrea, Tanzania, Morocco & Burkina Faso !
Cezayir Cumhurbaşkanı Abdülmecid Tebbun:
Körfez ülkelerinde adını anmayacağım bir ülke hariç diğerlerinin hepsiyle kardeşiz. Suudi, Kuveytli, Iraklı, Katarlı kardeşlerimizle sorunumuz yok.
Sorun, benim evimi karıştırmaya çalışanlarla. Süper güçlerin bile karışmasına izin vermediğimiz işlere müdahale ettiler. Sen kim oluyorsun da benim iç işlerime karışıyorsun?
Devil's Advocate retweeted
🚨🚨
نیوز الرٹ:
بلوچستان: لورالائی اور دگاری میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، 5 خوارج ہلاک:
ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے لورالائی سکاؤٹس کے قریب بارودی مواد نصب کرنے کی کوشش بھی ناکام بناتے ہوئے 2 خوارج کو ہلاک کردیا
دوسری کارروائی دگاری کے علاقے کوہِ مردار میں کی گئی، جہاں سیکیورٹی فورسز نے 3 خوارج کو ہلاک کردیا
سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور آخری خارجی کے قلع قمع تک کارروائیاں جاری رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ ذرائع
Another FATA in making
Rangers DSR Barkat Martyred in Firing by Banned JAAC in Rawalakot, AJK.
Today, terrorists belonging to the banned group opened fire on law enforcement personnel deployed to secure the Rawalakot bus terminal.
During the indiscriminate firing, a bullet struck Rangers DSR Barkat in the head, leaving him critically injured. He later succumbed to his injuries.
1
60
ستر اسی سال سے اس ملک کے یہی کنجر خانے ختم نہیں ہو رہے
جب سے پاکستان بنا ہے، یہ رائج قانون ہے کہ ڈپٹی کمشنر اور صوبائی ہوم افس آل پاکستان لائسنس جاری کرتے ہیں۔۔
پورے ملک میں لاکھوں کی تعداد میں ایسے آل پاکستان لائسنس ہیں جن کو صوبائی حکومت یا ڈپٹی کمشنر نے جاری کیا ہے۔۔
اب اچانک کسی الو کے پٹھے کو وزارت داخلہ میں ائیڈیا ایا کہ وہ سارے لائسنس کینسل ہیں اور صرف صوبوں تک محدود ہیں اگر وزارت داخلہ نے ان کی تصدیق نہ کی تو۔
سوال یہ ہے کہ کیا وزارت داخلہ کے پاس یہ صلاحیت ہے کہ لاکھوں کی تعداد میں صوبائی لائسنسوں کی تصدیق کرے؟ کتنا بڑا فساد برپا ہو جائے گا پورے ملک میں اور لاکھوں قانون کی پابندی کرنے والے شہری راتوں رات مجرم بن جائیں گے۔۔
پاکستان میں جس قدر دہشت گردی ہے، ان حالات میں وزارت داخلہ کا یہی کام رہ گیا ہے کہ قانون کی پابندی کرنے والے شہریوں کے لائسنس کینسل کرتی پھرے یا ان کی تصدیق کرے؟ دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کرنے کے بجائے ان شہریوں کے خلاف کاروائی ہو رہی ہے جنہوں نے لائسنس سیافتہ اسلحہ رکھا ہوا ہے
3
119
Devil's Advocate retweeted
سپنکئی، جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کاروائی، 10 سے زائد خوارج ہلاک
کارروائی کے دوران افغان خوارج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا
بھارتی مقبوضہ کشمیر میں دو پولیس والے مرے اگلوں نے چوبیس گھنٹے اندر پورے علاقے کا گھیراو کرکے مبینہ دھشت گرد کو ہلاک کیا اور علاؤہ کلئیر کروا لیا
آزاد کشمیر میں اب تک تقریبا 26 پولیس اور رینجرز اہلکار شہید ہو چکے ہیں اور ہماری ریاست سے راولاکوٹ کلئیر نہیں ہو رہا ہے
51
لگتا ہے ڈار صاحب کو پنجاب کی ترقی ہضم نہیں ہو رہی
پنجاب میں بہتی دودھ شہید کی نہریں برداشت نہیں ہو رہی ہیں
چکن کی قیمت 450 سے 700 روپے تک پہنچ گئی ہے، آٹا 200 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے، LPG کی فی کلو قیمت 620 روپے ہے، جبکہ فائن آٹے اور میدے کی فی بوری قیمت 15 ہزار روپے کے قریب جا پہنچی ہے۔ گندم کا سرکاری ریٹ فی من 38 سو روپے ہے مارکیٹ میں ساڑھے 5 ہزار روپے میں فروخت ہورہی ہے، غریب آدمی صبح اٹھ کر یہ فیصلہ نہیں کرپاتا کہ LPG سلنڈر بھروائے یا گھر کے لیے روٹی کا بندوبست کرے۔ حکمرانوں نے میڈیا کو صوبوں کی بحث میں الجھا رکھا ہے، دوسری طرف عوام مہنگائی اور اپنے ہی نمائندوں کی نااہلی کے باعث ذلیل و خوار ہو رہی ہے۔
3
68
Devil's Advocate retweeted
Everyone knows I am right that Robert Pattinson should dump Kristen Stewart. In a couple of years, he will thank me. Be smart, Robert.
آئین میں صوبے بنانے کا ایک طریقہ کار پہلے سے موجود ہے
اور اس میں ریفرینڈم کا کہیں ذکر نہیں
یہ ایک غیر آئینی اقدام ہوگا
پیپلزپارٹی نے صوبوں کیلئے ریفرنڈم مسترد کر دیا۔۔۔ کل لاہور میں ایک شادی پر زرداری صاحب اور پیپلز پارٹی کی قیادت تھی ان کی گفتگو سے بھی یہیبتاثر ملا کہ پیپلزپارٹی نئے صوبوں پر ریفرنڈم کے حق میں نہیں ہے
2
55
یہی برطانیہ دوسروں انسانی حقوق ، پریس فریڈم ، فریڈم آف ایکسپریشن وغیرہ ہے لیکچر دیتا پھرتا ہے
برطانیہ سے خبر آئی ہے کہ جمائمہ صاحبہ کے سابق بوائے فرینڈ رسل برینڈ نے جیل سے اپنی موجودہ بیگم کے ہاتھ پیغام بھیجا جو نشر ہوا اب اس پر پابندی لگ گئی ہے
عمران خان تو جیل سے پوری سیاسی جماعت چلا رہے تھے ٹویٹیں ہو رہی تھیں آرمی چیف کو گالیاں دی جا رہی تھئ جب کے بعد پابندی لگی تھی
مزے کی بات برطانیہ کا میڈیا ، جمائمہ اور اس کے بیٹے اسی پابندی کے خلاف پاکستان پر تنقید کرتے اسے فاشزم کہتے تھے مگر یلدا حکیم سمیت کوئی برطانیہ میں لگی اس پابندی پر چسکے گا بھی نہی
دنیا میں کسی جیل سے سیاست کی اجازت نہی ہے
2
64
اس اکاؤنٹ نے اپنا ڈی ایم بند کیا ہوا ہے اور لوگوں کو ڈی ایم میں ڈیٹیل شئیر کرنے کا کہہ رہا ہے
🤦😂
Replying to @MohUmair87
Dear Citizen,
Please send your Name, District, CNIC, Contact Number, and Address in DM (Direct Message) for your privacy.
You can also lodge your complaint directly at:
👉 crm.punjab.gov.pk/cmccpublic
5
91
ایل پی جی قیمتوں پہ شہباز شریف اور وزرا نے محظ بیانات دئیے عملی طور پہ کچھ نہیں ہو سکا جس سے قیمتیں نیچے آ سکتی کیونکہ اس سے عام آدمی زیادہ متاثر ہوتا ہے اس لئیے یہ ترجیحات میں شامل ہی نہیں
ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کو سپریم کورٹ کے حکم کے باجود گرانے کی بجائے وزیر اعظم بچا لیا
Devil's Advocate retweeted
My dear friend Rauf Klasra was telling us about prisoners rights and sentences given in the west.
Context, history, Geography and economics is very pertinent.
Every country and society has laws according to their own realities.
Five EU countries expected to announce migrant deportation centre in Rwanda bbc.in/4C9VDZG

























