Devil's Advocate (@Devil_LLB) header
Devil's Advocate (@Devil_LLB) profile picture

Micro blogger,Occasional Writer, Commentator, The sinner among saints وڑدا پنجاب

Amsterdam/Punjab
Joined December 2013
Photo by Devil's Advocate (@Devil_LLB)Photo by Devil's Advocate (@Devil_LLB)Photo by Devil's Advocate (@Devil_LLB)Photo by Devil's Advocate (@Devil_LLB)Photo by Devil's Advocate (@Devil_LLB)Photo by Devil's Advocate (@Devil_LLB)Photo by Devil's Advocate (@Devil_LLB)Photo by Devil's Advocate (@Devil_LLB)Photo by Devil's Advocate (@Devil_LLB)Photo by Devil's Advocate (@Devil_LLB)
Devil's Advocate retweeted
Replying to @Devil_LLB @drque71
یہ Big Brother Watch کی 2026 FOI رپورٹ سے ہیں: 2021-2025 میں UK پولیس نے communications offences پر کم از کم 62,199 گرفتاریاں کیں (سوشل میڈیا پوسٹس سمیت)۔ تقریباً 18,500 چارج ہوئے، 12,300 سزا یافتہ۔ قوانین "grossly offensive" یا menacing مواد پر لاگو ہوتے ہیں، pure opinion الگ سے نہیں بتایا جاتا۔ فورسز میں enforcement بہت مختلف ہے۔
1
5
Devil's Advocate retweeted
Replying to @Devil_LLB @drque71
According to FOI data from Big Brother Watch’s 2026 report covering 2021-2025, UK police arrested at least 62,199 people for communications offences (mainly Malicious Communications Act and Communications Act s127, covering social media posts, messages and similar). Around 18,500 were charged and 12,300 convicted. Annual arrests have averaged roughly 12,000 in recent years. Official MoJ figures show lower yearly convictions (about 2,400-2,800). These laws target “grossly offensive,” menacing or distressing content; pure opinion cases are not broken out separately, and enforcement varies sharply by force.
1
1
4
Devil's Advocate retweeted
UAE is the devil everywhere. Algeria, Libya, Mali, Niger, Chad, South Sudan, Ethiopia, Somalia, Kenya / DR Congo / Mozambique, Syria, Eritrea, Tanzania, Morocco & Burkina Faso !
Cezayir Cumhurbaşkanı Abdülmecid Tebbun: Körfez ülkelerinde adını anmayacağım bir ülke hariç diğerlerinin hepsiyle kardeşiz. Suudi, Kuveytli, Iraklı, Katarlı kardeşlerimizle sorunumuz yok. Sorun, benim evimi karıştırmaya çalışanlarla. Süper güçlerin bile karışmasına izin vermediğimiz işlere müdahale ettiler. Sen kim oluyorsun da benim iç işlerime karışıyorsun?
2
6
15
918
Devil's Advocate retweeted
🚨🚨 نیوز الرٹ: بلوچستان: لورالائی اور دگاری میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، 5 خوارج ہلاک:  ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے لورالائی سکاؤٹس کے قریب بارودی مواد نصب کرنے کی کوشش بھی ناکام بناتے ہوئے 2 خوارج کو ہلاک کردیا دوسری کارروائی دگاری کے علاقے کوہِ مردار میں کی گئی، جہاں سیکیورٹی فورسز نے 3 خوارج کو ہلاک کردیا سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور آخری خارجی کے قلع قمع تک کارروائیاں جاری رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ ذرائع
1
1
11
412
Devil's Advocate retweeted
Coming back from my 9-5 job
15
128
14
939
31,420
Devil's Advocate retweeted
This is what occupation looks like. Indian-occupied Jammu and Kashmir. 💔
7
54
2
159
2,489
Devil's Advocate retweeted
سپنکئی، جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کاروائی، 10 سے زائد خوارج ہلاک کارروائی کے دوران افغان خوارج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا
7
54
2
335
24,982
Devil's Advocate retweeted
Everyone knows I am right that Robert Pattinson should dump Kristen Stewart. In a couple of years, he will thank me. Be smart, Robert.
1,305
51,567
5,919
95,567
Devil's Advocate retweeted
Latest Visuals from Kulgam, Indian Occupied Jammu and Kashmir.
6
35
1
147
2,095
Devil's Advocate retweeted
My dear friend Rauf Klasra was telling us about prisoners rights and sentences given in the west. Context, history, Geography and economics is very pertinent. Every country and society has laws according to their own realities.
2
1
99
Devil's Advocate retweeted
وفاقی حکومت کی کفایت شعاری مہم پہلی سہ ماہی میں حکومتی اخراجات میں 28 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں خراجات 206 ارب 64 کروڑ روپے تک پہنچ گیے جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 161 ارب 18 کروڑ روپے تھے۔
1
22
95
1,741
Devil's Advocate retweeted
پاکستانی کشمیر میں جس جس کو آزادی چاہیے، وہ حصہ ہمیں انڈیا کے حوالے کر دینا چاہیے تا کہ ان کو آزادی حاصل ہو جاۓ
The former Chief Minister of Indian-occupied Jammu and Kashmir confirms that several villages in Kulgam district are under siege by the Indian army. India continues to follow Israel’s doctrine of Collective Punishment.
1
2
1
63
>Pakis making memes
India was at Pakistan level, Paki made memes India a head of their time, paki made memes Afghanistan got freedom, paki made memes Afghanistan started big projects, paki made memes Afghanistan started recognition, paki made memes Afghanistan started to rebuild its fighter jets, paki made memes Afghanistan will move further ahead of their times, paki will make memes Afghanistan will enter Pakistan, but paki will make memes. Pakistan establishment is based of downgrading the potential of their own people. There is no major thing from Pakistan only getting good in making sugary and oily desserts. Pakistanis think that making fun of someone will save them from annihilation. Keep making your memes and blame others for your failures.
2
6
72
2,881
Devil's Advocate retweeted
🚨 JUST IN: A heated exchange took place between a lawyer and CJI Surya Kant in the Supreme Court. The lawyer said, “I submitted my papers 15 days ago but received no reply. This is an emergency.” CJI Surya Kant replied, “We will see, You just wait.” The lawyer then refused to wait and said, “No, I won't wait. You don't deserve to sit in that chair. You don't have the integrity for that.” The court proceedings were reportedly muted, and the lawyer was escorted out.
65
248
10
1,956
145,071
Devil's Advocate retweeted
ہمارے ہاں ادارے بھی فٹبال بنے ہوئے ہیں جنہیں طاقتور لوگ میچ کیلئے استعمال کرتے ہیں، کبھی ایک کے پاس کبھی دوسرے کے پاس، نیکٹا بہت اچھا اور کارآمد ادارہ بن سکتا تھا لیکن یہ شخصیات اور خواہشات کی نذر ہو گیا ہے اور یہ کھیل اسکی پیدائش سے جاری ہے جب طارق پرویز صاحب نے اسے بنایا تھا
5
51
304
16,856
Devil's Advocate retweeted
فیصل آباد پولیس کی جانب سے ملزم کو ہاتھ پیچھے کرکے ہتھکڑی اور پاؤں میں زنجیر ڈال کر عدالت میں پیش کرنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ کیا پولیس رولز صرف کتابوں میں رکھنے کے لیے ہیں؟ Police Rules 1934 کے رول 18.30(b) کے مطابق ہاتھ پیچھے ہتھکڑی صرف اس صورت میں لگائی جا سکتی ہے جب قیدی پرتشدد ہو، طاقتور ہو اور شدید مزاحمت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔ رول 26.22 میں بھی ہتھکڑی کے استعمال کے لیے مخصوص شرائط مقرر ہیں، ہر ملزم کو معمول کے طور پر ہتھکڑی لگانے کی اجازت نہیں۔سپریم کورٹ پاکستان نے 2006 SCMR 1805 میں معمولی چوری کے الزام میں گرفتار نابالغ بچوں کو ہتھکڑی اور پاؤں میں بیڑیاں ڈالنے کے معاملے پر ازخود نوٹس لیا اور ذمہ دار پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا۔فیصل آباد پولیس @Fsd_Police کے اعلیٰ حکام بتائیں کہ اس ملزم کو پاؤں میں زنجیر ڈالنے اور ہاتھ پیچھے ہتھکڑی لگانے کا قانونی جواز کیا تھا؟ کیا اس کے فرار یا خطرناک ہونے کا کوئی ریکارڈ موجود تھا؟ قانون کے محافظوں سے قانون شکنی کا حساب کون لے گا؟ @rpo_faisalabad @OfficialDPRPP @MaryamNSharif @cmopunjabpk
16
274
8
464
45,726
Devil's Advocate retweeted
کونسی ترقی ؟؟ کیا پنجاب میں غربت کم ہوئی ؟ پنجاب میں روز مرہ اشیا یا گروسری کی قیمتیں کم ہوگئیں ؟ پنجاب کا لٹریسی ریٹ بہتر ہوا ؟ پنجاب میں پولیس عدالتیں ، نظام انصاف بہتر ہوگیا ؟؟ بیوروکریسی و سرکاری ملازمین کے برتاؤ میں بہتری آ گئی ؟
پنجاب کی ترقی دیکھ کر مخالفین کے اعصاب پر مریم نواز سوار ہیں طیارے کی دیکھ بھال پاک فضائیہ کے سپرد کرنا ایک معمول کا انتظامی فیصلہ ہے پاک فضائیہ پہلے ہی وزیراعظم اور دیگر اعلیٰ حکام کے زیرِ استعمال طیاروں کی دیکھ بھال کر رہی ہے
1
2
2
8
184
Devil's Advocate retweeted
ایک سال سے زائد عرصہ گزر گیا، میرا موبائل چوری ہوا، ایف آئی آر درج کروائی، تھانے کے چکر لگائے، مگر موبائل کا آج تک کوئی سراغ نہیں ملا ایک روز ڈی ایس پی صاحب کے ریڈر نے دفتر بلایا۔ پولیس کے محدود وسائل اور محکمے کی زبوں حالی کا ایسا دردناک نقشہ کھینچا کہ میں چور کی تلاش بھول کر پولیس کے حالات پر افسوس کرنے لگا۔ چائے پی، ان سے ہمدردی کی اور خالی ہاتھ گھر واپس آگیا آج خبر سنی کہ مبینہ طور پر ای چالان ادا نہ کرنے والے شہریوں سے وصولی کے لیے پنجاب حکومت اسمارٹ گاڑیاں خریدنے جا رہی ہے تو سمجھ آیا کہ مسئلہ وسائل کی کمی کا نہیں، ترجیحات کا ہے۔ عجیب نظام ہےشہری کا موبائل چوری ہو جائے تو پولیس کے پاس وسائل نہیں، گھر میں ڈاکہ پڑ جائے تو نفری نہیں، چور پکڑنے کی باری آئے تو جدید ٹیکنالوجی دستیاب نہیں لیکن بات جب شہری کی جیب سے جرمانہ نکلوانے کی ہو تو وسائل بھی حاضر، گاڑیاں بھی حاضر اور ٹیکنالوجی بھی حاضر یعنی چوروں کو پکڑنے کے لیے وسائل نہیں، مگر شہریوں کو پکڑنے کے لیے اسمارٹ گاڑیاں ضروری ہیں لگتا ہے اب پولیس کا اصل کام شہریوں کو تحفظ دینا نہیں بلکہ ان کی جیب کی حفاظت کرنا ہے وہ بھی سرکاری خزانے کے حق میں کاش حکومت کو شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے بھی اتنی ہی فکر ہوتی جتنی ان کی جیب سے پیسے نکلوانے کی ہے #آفاق_سومرو
1
25
1
31
1,374
Devil's Advocate retweeted
ان دونوں جرائم کے وقت وزیر اعظم اور وزیر داخلہ ایک ہی ہیں۔
2
4
241
Devil's Advocate retweeted
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور اسپیڈو بس میں ذہنی معذور لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنانے والے کنڈیکٹر کو نوکری سے نکال دیا جبکہ اس سے معافی بھی منگوائی۔لیکن وائرل ذہنی معذور لڑکی کے معاملے میں نت نئے انکشافات سامنے آگئے ہیں۔ اس حوالے سے پنجاب پوسٹ کو ذہنی معذور لڑکی کی چوری کی کوشش کرنے کی ویڈیو موصول ہوئی ہے، جس میں اسے ایک نجی بیکری میں خیراتی ادارے کا چندہ باکس توڑ کر رقم نکالتے دیکھا جاسکتا ہے ۔ پنجاب پوسٹ کو موصولہ ویڈیو 4 اپریل2026 کی ہے خبر کی مزید تفصیل: punjabpostpk.com/?p=23243 #PunjabGovernment #MaryamNawaz #punjabpost – at Punjab, Pakistan
5
1
83