PSP HYDERABAD DIVISION (@DivisionPsp) header
PSP HYDERABAD DIVISION (@DivisionPsp) profile picture

Pak Sir Zameen Party Hyderabad Division Official Account

Sindh, Pakistan
Joined August 2020
Photo by PSP HYDERABAD DIVISION (@DivisionPsp)Photo by PSP HYDERABAD DIVISION (@DivisionPsp)Photo by PSP HYDERABAD DIVISION (@DivisionPsp)Photo by PSP HYDERABAD DIVISION (@DivisionPsp)Photo by PSP HYDERABAD DIVISION (@DivisionPsp)Photo by PSP HYDERABAD DIVISION (@DivisionPsp)Photo by PSP HYDERABAD DIVISION (@DivisionPsp)Photo by PSP HYDERABAD DIVISION (@DivisionPsp)Photo by PSP HYDERABAD DIVISION (@DivisionPsp)Photo by PSP HYDERABAD DIVISION (@DivisionPsp)
PSP HYDERABAD DIVISION retweeted
چیئرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفی کمال کا حیدرآباد جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب. اس موقع پر صدر انیس احمد قائم خانی وائس چیئرمین و صدر سندھ کونسل شبیر احمد قائم خانی، ممبر نیشنل کونسل و صدر حیدراباد ڈویژن ندیم قاضی، سندھ کونسل اراکین اور دیگر زمہ داران بھی موجود ہیں
14
129
1
172
PSP HYDERABAD DIVISION retweeted
1
80
109
PSP HYDERABAD DIVISION retweeted
پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال PSP کے صدر انیس قائم خانی وائس چیئرمین شبیر احمد قائم خانی کے ہمراہ حیدرآباد پاکستان ہاؤس میں سیلاب متاثرین کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں #PSPPressConference
1
81
114
PSP HYDERABAD DIVISION retweeted
پاک سرزمین پارٹی حیدرآباد ڈویژن PSP فاؤنڈیشن کے تحت تھرپارکر ۔و۔ مٹھی میں بارش و سیلاب متاثرین میں راشن تقسم کیا گیا #PSPFoundation #PSP #MustafaKamal #Karachi #FloodsInPakistan
3
61
89
PSP HYDERABAD DIVISION retweeted
وائس چیئرمین پاک سر زمین پارٹی شبیر احمد قائم خانی نے PSP فاؤنڈیشن کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں میں امدادی سامان غذائ اجناس ، خشک اجناس ملبوسات ، اور پینے کا پانی تقسیم کیا @KamalPSP #PSP #MustafaKamal #PSPFoundation #FloodsInPakistan2022
2
59
2
93
پاک سرزمین پارٹی نیشنل کونسل ممبر و حیدرآباد ڈویژن صدر ندیم قاضی نے ڈویژن ممبر نقی حیدر ، رئیس راجہ خان ، محب خان و دیگر ذمہ داران کے ہمراہ یوم عاشورہ کے مرکزی جلوس میں شرکت کی @KamalPSP @PSPPakistan @AneesPSP
13
22
پاک سرزمین پارٹی حیدرآباد ڈویژن کی جانب سے لطیف آباد کے مختلف مقامات پر 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے شرکاء کے لیے پانی و شربت کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر نیشنل کونسل ممبر و حیدرآباد ڈویژن صدر ندیم قاضی سندھ کونسل کے رکن سید شہباز علی عابدی و دیگر ذمہ داران بھی موجود ہیں
19
27
پاک سرزمین پارٹی نیشنل کونسل ممبر و حیدرآباد ڈویژن صدر ندیم قاضی نے نائب صدر فہیم آرائیں ڈویژن اراکین و دیگر ذمہ داران کے ہمراہ 9 محرم الحرام لطیف آباد کے مرکزی جلوس میں شرکت کی @KamalPSP @PSPPakistan @AneesPSP
15
26
پاک سر زمین پارٹی حیدرآباد ڈویژن کے سینئر نائب صدر سید شعیب جعفری نائب صدر و ٹکٹ ہولڈر PS 66 زمان قریشی ممبر شریف گدی نعمت اللہ قریشی متین خان محب خان فہد آفریدی نے سندھ کونسل کے سابقہ رکن ظفر گدی کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور پھولوں کے ہار پہنائے ۔ @PSPPakistan
15
27
PSP HYDERABAD DIVISION retweeted
کراچی کا ماضی گواہ ہے-
13
121
185
پاک سر زمین پارٹی حیدرآباد ڈویژن ممبر شریف گدی ، عبدالوکیل خان و دیگر ذمہ داران نے سینئر ذمہ دار ظفر گدی کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور پھولوں کے ہار پہنائے ۔ @KamalPSP @PSPPakistan @AneesPSP
1
10
18
پاک سرزمین پارٹی حیدرآباد ڈویژن شاہ لطیف آباد ٹاؤن یوسی 124 کے نامزد چیئرمین خالد حسین نے وائس چیئرمین نقی حیدر جنرل کونسل عامر جان ، عاطف خان ، فاروق شاہ ، عدیل لودھی کے ہمراہ لطیف آباد 6 نمبر کی عوام کی شکایت پر مچھر مار سپرے کروایا @KamalPSP @PSPPakistan @AneesPSP
1
9
18
پاک سرزمین پارٹی حیدرآباد ڈویژن میاں سرفراز ٹاؤن یوسی 34 کے نامزد چیئرمین ایڈوکیٹ احمد حسن قریشی نے کونسل عمران عالم کے ہمراہ عوام کی شکایت پر مین ہول کی صفائی کروائی اور اس پر ڈھکن رکھوائے @KamalPSP @PSPPakistan @AneesPSP
10
15
پاک سر زمین پارٹی حیدرآباد ڈویژن سچل سرمست ٹاؤن کے نگراں و یوسی 101 کے نامزد چیئرمین عبدالوکیل خان نے دیگر ذمہ داران کے ہمراہ یوسی 101 کے کارکن ارشد بیگ کے دعوت ولیمہ میں شرکت کی۔ @KamalPSP @PSPPakistan @AneesPSP
6
12
پاک سر زمین پارٹی حیدرآباد ڈویژن شاہ لطیف آباد ٹاؤن یوسی 122 کے امیدوار برائے وائس چئیرمین محمد نعیم اور کونسلر ناصر پیٹرک محرم الحرام کے حوالے سے قلندری ھوٹل لطیف آباد 6 نمبر والے مین روڈ کی سیوریج کی لائنوں کی صفائی کروا رہے ہیں @KamalPSP @PSPPakistan @AneesPSP
10
15
پاک سر زمین پارٹی حیدرآباد ڈویژن ممبران نقی حیدر نعمت اللہ قریشی متین خان ریحان شیخ نے شاہ لطیف آباد ٹاؤن کے نگراں خالد حسین و ٹاؤن اراکین کے ہمراہ 9 نمبر سادات کالونی میں انجمنِ جان نثار حسین کے صدر ارشد رضا تقوی جنرل سیکرٹری نزرت عباس سے محرم الحرام کے سلسلے میں ملاقات کی
7
14
پاک سر زمین پارٹی حیدرآباد ڈویژن کے نائب صدر و ٹکٹ ہولڈر پی ایس 66 زمان قریشی نے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ اعلیٰ حیدرآباد فاخر شاکر سے ملاقات کی اور انہیں حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی۔ @KamalPSP @PSPPakistan
10
14
پاک سر زمین پارٹی حیدرآباد ڈویژن ممبران نقی حیدر ، نعمت اللہ قریشی محب خان ، کاشف قریشی ، زین قریشی نے میاں سرفراز ٹاؤن کے نگراں شکیل بیگ و ٹاؤن اراکین کے ہمراہ قدم گاہ انجمنِ امامیہ کے صدر ساجد شاہ جنرل سیکرٹری صادق مرزہ سے محرم الحرام کے سلسلے میں ملاقات کی @PSPPakistan
11
21
پاک سرزمین پارٹی حیدرآباد ڈویژن کے سینئر نائب صدر سید شعیب جعفری نے ڈویژن ممبر نعمت اللہ قریشی متین خان اور حیدرآباد یوتھ ونگ کے انچارج انیس رئیس جوائنٹ انچارج اعزاز علی و دیگر ذمہ داران کے ہمراہ حیدرآباد PSSF کے نائب صدر عبدالوہاب شاہ کے دعوت ولیمہ میں شرکت کی @PSPPakistan
4
13
28
PSP HYDERABAD DIVISION retweeted
سید مصطفیٰ کمال نے بلوچستان میں بارش اور سیلاب کی تباہ کاریوں پر وفاقی حکومت سے اپیل کردی۔ @KamalPSP #PSP #MustafaKamal #Karachi #Pakistan
2
96
144