PSP HYDERABAD DIVISION retweeted
چیئرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفی کمال کا حیدرآباد جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب. اس موقع پر صدر انیس احمد قائم خانی وائس چیئرمین و صدر سندھ کونسل شبیر احمد قائم خانی، ممبر نیشنل کونسل و صدر حیدراباد ڈویژن ندیم قاضی، سندھ کونسل اراکین اور دیگر زمہ داران بھی موجود ہیں
PSP HYDERABAD DIVISION retweeted
پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال PSP کے صدر انیس قائم خانی وائس چیئرمین شبیر احمد قائم خانی کے ہمراہ حیدرآباد پاکستان ہاؤس میں سیلاب متاثرین کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں
#PSPPressConference
PSP HYDERABAD DIVISION retweeted
پاک سرزمین پارٹی حیدرآباد ڈویژن PSP فاؤنڈیشن کے تحت تھرپارکر ۔و۔ مٹھی میں بارش و سیلاب متاثرین میں راشن تقسم کیا گیا
#PSPFoundation #PSP #MustafaKamal #Karachi #FloodsInPakistan
PSP HYDERABAD DIVISION retweeted
وائس چیئرمین پاک سر زمین پارٹی شبیر احمد قائم خانی نے PSP فاؤنڈیشن کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں میں امدادی سامان غذائ اجناس ، خشک اجناس ملبوسات ، اور پینے کا پانی تقسیم کیا
@KamalPSP
#PSP #MustafaKamal #PSPFoundation #FloodsInPakistan2022
PSP HYDERABAD DIVISION retweeted
سید مصطفیٰ کمال نے بلوچستان میں بارش اور سیلاب کی تباہ کاریوں پر وفاقی حکومت سے اپیل کردی۔
@KamalPSP
#PSP #MustafaKamal #Karachi #Pakistan
PSP HYDERABAD DIVISION retweeted
جانئیے کیسے ایم کیو ایم نے ایک بار پھر اپنے حصے کی وزارت کے لیے کراچی اور حیدرآباد کو پیپلزپارٹی کے ہاتھوں قربان کردیا۔۔۔؟؟
@KamalPSP
#PSP #MustafaKamal #Karachi #Pakistam
PSP HYDERABAD DIVISION retweeted
Mooroo Podcast #54 Mustafa Kamal youtu.be/a_0nBmlUp4M #PSP
PSP HYDERABAD DIVISION retweeted
کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے
رستم کا جگر زیر کفن کانپ رہا ہے
ہر قصر سلاطین زمن کانپ رہا ہے
سب ایک طرف چرخ کہن کانپ رہا ہے
#BanTLP
PSP HYDERABAD DIVISION retweeted
افتتاح برائے الیکشن آفس PS66 حیدرآباد
پاک سرزمین پارٹی کے چئیرمین سید مصطفیٰ کمال نے حیدرآباد میں PS66 کے الیکشن آفس کا افتتاح کردیا، اس موقع پر صدر PSP انیس احمد قائم خانی پی ایس پی ٹکٹ ہولڈر زمان قریشی، سندھ کونسل کے اراکین و حیدرآباد ڈویژن صدر ندیم قاضی بھی موجود ہیں۔
PSP HYDERABAD DIVISION retweeted
پاک سرزمین پارٹی حیدرآباد ڈویژن کے ذمہ داران و کارکنان کے اجلاس سے چئیرمین PSP سید مصطفی کمال کا فکر انگیز خطاب اس موقع پر صدر PSP انیس احمد قائم خانی سندھ کونسل کے اراکین و حیدرآباد ڈویژن صدر ندیم قاضی بھی موجود ہیں
@KamalPSP
#PSP #MustafaKamal #Karachi #Pakistan
PSP HYDERABAD DIVISION retweeted
این اے 249 میں ایک سال میں صرف چھ گھنٹے کے لیے پانی آتا ہے۔
#VoteForDolphin
@KamalPSP
@PSPPakistan
@AneesPSP
PSP HYDERABAD DIVISION retweeted








































