شاہ منᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ (@Dr2BS) header
شاہ منᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ (@Dr2BS) profile picture

Spirit Rebellious, #DNS, #GoodVibes, #KOJO cynical realist

Joined July 2022
Photo by شاہ منᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ (@Dr2BS)Photo by شاہ منᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ (@Dr2BS)Photo by شاہ منᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ (@Dr2BS)Photo by شاہ منᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ (@Dr2BS)Photo by شاہ منᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ (@Dr2BS)Photo by شاہ منᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ (@Dr2BS)Photo by شاہ منᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ (@Dr2BS)Photo by شاہ منᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ (@Dr2BS)Photo by شاہ منᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ (@Dr2BS)Photo by شاہ منᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ (@Dr2BS)
نسبت اور نسب بہت اہمیت کے حامل ہوتے ہیں کیونکہ سب سے زیادہ چومے جانے والا بھی پتھر ہی ہے اور سب سے زیادہ کنکریاں کھانے والا بھی پتھر ہے۔ @Dr2BS @S1kndr @Hori_Ik @143Syeda @Hk2sa @AntalHyat_
4
13
17
302
روز ایک نئی تکلیف روز ایک نیا غم، نہ جانے کب اعلان ہوگا انتقال کر گئے ہم۔ 🥹💔 @Dr2BS @6Sehr
12
17
28
669
اللہ نے ماں کا نعم البدل دنیا میں دینا پسند ہی نہیں کیا... بس اپنی مثال دے دی کہ "میں تمہیں ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرتا ہوں " 🖇️🪽❤️ @Dr2BS @6Sehr
6
11
17
345
نا کوئی کسی پر مرتا ہے اور نا کوئی کسی کے بغیر مرتا ہے، آپ کا اس دنیا میں آنے اور جانے کا درد صرف آپ کی ماں محسوس کرتی ہیں اور بس!! اگر وہ بھی نہ ہو تو🥹😭
5
12
13
289
:صورتیں جتنی بھی حسین ہوں ۔ نصیبوں کی محتاج ہوتی ہیں ۔ 🥀💌
5
12
1
16
339
اکیلے بیٹھ کر خود سے سوال کریں کہ آپ کے مرنے کے بعد کتنے لوگوں کی زندگیوں پر فرق پڑے گا؟ جن لوگوں کو فرق پڑے گا ، اُن کا خیال رکھیں ، باقیوں کی فکر کرنا چھوڑ دیں اور یقین جانیں ، ایسا کرنے سے آپ کی زندگی پُر سکون ہو جائے گی 💯🤍
4
7
7
201
شاہ منᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
خیبرپختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ اور قائدین کا اغوا عوام کے حقوق پر ڈاکہ ہے، مگر ہماری سب سے بڑی ترجیح خان کی رہائی ہے۔ #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
20
10
69
شاہ منᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
وقت بدل سکتا ہے، حالات بدل سکتے ہیں، مگر نظریے سے محبت نہیں بدلتی۔ ہمارا تعلق کسی مفاد سے نہیں، عمران خان کے نظریے سے ہے۔ #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
1
13
4
41
شاہ منᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
عوام کسی رہنما سے صرف تقریریں نہیں، بلکہ اپنے حقوق، بہتر مستقبل اور منصفانہ نظام کی امید رکھتے ہیں۔ سیاست کی اصل کامیابی عوام کی زندگیوں میں بہتری لانا ہے۔ #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
7
1
29
شاہ منᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
اصل وفاداری یہ ہے کہ خان کی غیر موجودگی میں ان کی تحریک کی حفاظت کی جائے، نہ کہ آپس میں عہدوں کی جنگ لڑی جائے۔ #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
He stood alone because the crowd was already kneeling. #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
16
8
35
Let them come in legions. One free man is still undefeated #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
1
15
2
13
394
They told him to kneel. He learned to stand taller. #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
2
35
4
20
443
شاہ منᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان عمران خان ناحق قیدِ تنہائی میں، خاندان جبری طور پر گرفتار، خیبرپختونخوا میں مسلط شدہ گورنر راج، وزیراعلیٰ کے پی، اسپیکر اور صوبائی صدر اغوا، اور دوسری طرف پارٹی آپسی لڑائیوں اور ایک دوسرے کو غدار کہنے میں مصروف ہے۔ مائنس عمران خان کے منصوبوں کی بھی بازگشت ہے۔ ہمارا لیڈر صرف عمران خان ہے، کوئی گروپ نہیں! خان کی رہائی سے توجہ ہٹانا ہی اصل غداری ہے۔
180
162
21
118
2,814
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان صوبے کے وزیراعلیٰ، اسپیکر اور صوبائی صدر کا اغوا ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ ریاستی مشینری ظلم کی ہر حد پار کر چکی ہے، مگر افسوس کہ کچھ عناصر عمران خان کی رہائی کی تحریک کو کمزور کرنے کے لیے اندرونی سازشوں میں مصروف ہیں۔
17
1
8
213
ہر انسان تین چیزوں کے پیچھے بھاگتا ہے۔ دولت، شہرت اور عزت۔ آپ نے تینوں قربان کر دیں، اور پھر اللہ نے ہر انسان کے دل میں آپ کی محبت ڈال دی۔ ساڑھے تین سال کی فاطمہ زہرا بھی آپ کو جانتی ہے۔ عثمان خان شنواری #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
1
32
2
19
272
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان پی ٹی آئی کے مخلص اور جانثار کارکنان کسی بھی ذاتی مفاد پرست ٹاؤٹ کی چالبازیوں میں نہیں آئیں گے۔ ہمارا نعرہ اور ہمارا ایمان صرف یہ ہے کہ ہمارا لیڈر صرف عمران خان ہے، اور ہمیں ان کے علاوہ کوئی اور قیادت قبول نہیں۔
2
42
3
22
375
The storm was meant to break him. It taught him how to roar. #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
13
1
6
192
They built an empire to control millions. It failed to control one. #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
1
9
1
6
117
شاہ منᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
Replying to @TeamInqilab_
میں کسی کی بيعت نہيں کروں گا ميں مقابلہ کروں گا سب کا اس نظام کا اس نظام کو چلانے والوں کا تن تنہا نظام کو ٹکر دینے والا مرد مجاہد اللہ سلامت رکھے مرشد آپ کو #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
21
7
81
شاہ منᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
حقیقی آزادی کی جدوجہد" عمران خان تمہاری جدوجہد ہماری امید ہے تمہارا حوصلہ ہماری طاقت ہے اور حقیقی آزادی ہمارا خواب ہے ! #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
7
4
30