وردہ retweeted
According to the opposition leader, Imran Khan is facing threats, blackmail & torture in prison.
Over three years in prison, his family struggling just to see him & now this. At what point do we realise that this man is a human being too? There has to be a limit to this cruelty.
وردہ retweeted
Replying to @w__ik
عمران خان کی جدوجہد، آنے والی نسلوں کے شعور کا حصہ ہے۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
وردہ retweeted
There r times when I want to GIVE UP ON EVERYTHING
Then r the times, when I FALL IN ❤️ WITH LIVING
When my 🫀 is so full of all the 🩶 I receive, MORE THAN I KNOW HOW TO HOLD
I wonder if I even deserve
Maybe, it's the reminder that THERE ARE GENUINELY GOOD PEOPLE OUT THERE🤌
وردہ retweeted
صاف نیت والے لوگ دوسروں پر جلد بھروسہ کر لیتے ہیں۔ بسا اوقات دھوکہ بھی کھا جاتے ہیں۔ لیکن اللہ کے قریب ہوتے ہیں اور ہر قربانی اور دکھ کا اجر اور صلہ ضرور پاتے ہیں۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
وردہ retweeted
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔”
- عمران خان
#FascismUnderAsimLaw
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
وردہ retweeted
اصل حوصلہ وہ ہے جو مشکل ترین حالات میں بھی اپنے مؤقف سے پیچھے نہ ہٹے! عمران خان کی جدوجہد نے ثابت کیا کہ اصولوں کی طاقت خوف سے کہیں بڑی ہوتی ہے۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
Replying to @Basillkhan
خان وہ مردِ مجاہد ہے جس نے طاغوتی طاقتوں کے آگے جھکنے سے صاف انکار کیا۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
وردہ retweeted
جس دن GHQ پاکستان کہ انڈر ہو جاۓ گا
پاکستان کہ سارے مسائل حل ہو جائنگے
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان





















