Replying to @RShahzaddk
@RShahzaddk @realrazidada @SabirMehmood26 @HamzaSS @KhawajaMAsif @KhSaad_Rafique Please take action against @abdul_aleemkhan Corruption
پاکستان میں سرمایہ کاری کیوں نہیں آتی؟
یہ ہمارے لئے مسئلہ فیثا غورث بنا ہوا ہے اس سوال کا جواب غیر ملکیوں سے پوچھنے کی ضرورت نہیں پاکستانیوں سے ہی پوچھ لیں یہاں زیادہ تر لوگ پلاٹ خریدنے کو سرمایہ کاری کہتے ہیں آئے دن ہاوسنگ سوسائٹیوں کے اشتہار دیکھنے کو ملتے ہیں سوسائٹی بنانے والے کھرب پتی ہو گئے ہیں اور ان سے پلاٹ لینے والوں کی اکثریت یہ شکایت کرتے پائی جاتی ہے کہ پیسے دئیے اتنے سال ہو گئے ہیں لیکن پلاٹ نہیں ملا
آئے دن مجھے سمندر پار پاکستانیوں کی ای میلز آ رہی ہوتی ہیں کہ ہم نے پارک ویو ہاوسنگ سوسائٹی میں پلاٹ کیلئے 2021 میں پیسے دئیے اکثریت سے پیسے بھی بیرون ملک لئے گئے، پیسے دئیے کہ گالف اسٹیٹ اور ہِل اسٹیٹ میں آپکے پلاٹ ہونگے بعد میں بتایا گیا کہ وہ منصوبے کینسل ہو گئے اوورسیز بلاک میں پلاٹ ملے گا پیسے لے لئے اگر کسی کیطرف سے ادائیگی میں تاخیر ہوئی تو جرمانہ ادا کیا لیکن پلاٹ کی ملکیت آج تک نہیں ملی، 250 کے قریب لوگوں نے نیب میں درخواستیں دیں اور ادائیگی کے ثبوت بھی لف کئے، انکے دعویٰ کیمطابق پارک ویو میں انکی مجموعی طور پر سرمایہ کاری 1.8 ارب ہے اور یہ دعویٰ ان اڑھائی سو شکایت کنندگان کا ہے بہت سے ایسے لوگ بھی ہیں جو اس گروپ کا حصہ نہیں لیکن متاثرین میں شامل ہیں
پارک ویو کے مالک علیم خان شہباز شریف کی کابینہ کے رکن ہیں اور متاثرین کو لگتا ہے کہ موجودہ حکومت میں انکی شنوائی نہیں ہوگی ایک خاتون ڈاکٹر نے بتایا کہ اسے اپنے داماد کیلئے کڈنی ٹرانسپلانٹ کیلئے پیسوں کی ضرورت تھی پارک ویو والوں سے مسئلہ بیان کیا لیکن انہوں نے پیسے واپس نہیں کئے جبکہ پلاٹ ملنے کے ابھی دور دور تک امکان نہیں ایک متاثرہ سمندر پار پاکستانی نے کہا کہ انہوں نے اخبار میں اشتہار دینے کا سوچا تاکہ ارباب اختیار تک بات پہنچے لیکن کوئی ان کے خلاف اشتہار بھی نہیں چھاپتا
اور یہ مسئلہ صرف پارک ویو کا نہیں بہت سی ہاوسنگ سوسائٹیز کا ہے یونیورسٹی ٹاؤن، کیپیٹل انکلیو اور بہت سی دیگر سوسائٹیز ، بلکہ بعض اوقات گمان ہوتا ہے کہ کوئی ایسی سوسائٹی ہے جس کا اپنے گاہکوں کیساتھ ایماندارانہ رویہ ہو یہ مسئلہ صرف سمندر پار پاکستانیوں کا نہیں بلکہ پاکستان میں رہنے والوں کا ہے سمندر پار پاکستانیوں کا ذکر اس تناظر میں کیا کہ وہ ہر سال فارن کرنسی بھیجتے ہیں جو کو اتنی مقدار میں ہے جتنی مقدار میں پاکستان سے باہر برآمدات سے زر مباردلہ آتا ہے اگر آپ سمندر پار پاکستانیوں کیساتھ بھی فراڈ کرینگے تو پیسہ پاکستان کیوں بھیجیں گے اور نہ ہی سرمایہ کاری کا سوچیں گے کل رات ایک برطانیہ میں مقیم شخص سے بات ہو رہی تھی وہ بولے کہ ہماری نئی نسل پاکستان سے اپنا تعلق محسوس نہیں کرتی اور جب ہمارے ساتھ ہونے والے فراڈ بارے سنتے ہیں تو کہتے ہیں کہ خیرات کا پیسہ بھی پاکستان بھیجنے کی ضرورت نہیں اگر ہماری آنے والی نسل ہم پر خیرات کیلئے بھی اعتماد نہیں کرتی تو سرمایہ کاری کیلئے کیوں کرے گی؟
dawn.com/news/2041021
dawn.com/news/2041683
2
60
Small Account , drop your handles and let my followers, follow you❤️❤️#followback
Follow everyone who likes and retweet this ❤️❤️❤️Follow me 1st. I am following back everyone in 30 seconds
Completed 3000 🎉 Followers in just 12 days. Thanks everyone for following me. Please meanion ur handle in comments if i didn’t follow back you yet.❤️❤️ – at Dubai, United Arab Emirates
7
11
❤️❤️ٹوئٹر کی دنیا کے صرف نیو لوگ سامنے آئیں اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں اور مجھے فالو کریں👇
@dxbawan👉🏻
فالو بیک لیں اور خود کو پرموٹ کروائیں❤️❤️
#awangroup
60 فالورز کا یقینی اضافہ کریں ریٹوئیٹ کرکے فالو کریں اور فالو بیک دیں فلورز میں اضافہ کی گارنٹی 💯 ساتھ مجھے بھی فالو کریں
👈پاکستان والے تیار ہو جائیں
👈گارنٹی کے ساتھ اپنے فالورز میں 400 کا اضافہ حاصل کریں
👈 ایک RT پر کم ازکم 100 سے 200 تک فالوورز بڑھائیں
1⃣ اس ٹویٹ کو RT کریں
2⃣ لائیک کریں
3⃣ کمینٹ میں IFB لکھیں
👈 ریٹویٹ اور لائیک کرنے والوں کو
میرے ساتھ مل کر
👈ایمانداری سے فالو بیک دیں
FOLLOW ME FOR FOLLOW BACK
مجھے فالو کریں سب کو فالو بیک دونگی
#فالوبیک #ifb #ifollowback #followback
فالورز بڑھانے کے لئیے جلدی سے اس ٹویٹ کو ریٹویٹ 🔃 کریں اس کے بعد تمام ریٹویٹ 🔃 کرنے والوں کو فالو کریں اور فالو بیک ضرور دیں
💢⬇️💢
آدھے گھنٹے میں 300 فالورز بڑھاؤ...
اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کرنا ہے اور سب ریٹویٹ کرنے والوں کی لسٹ نکال کر فولو کرنا ہے اور سب کو فولو بیک کرنا ہے
نا لائن نا انتظار...اپنے فالورز بڑھاؤ
مجھے فالو کریں اور میں 24 گھنٹے میں فالو بیک کروں گی #فالوبیک #followback #pti #pmln #ImranKhan #NawazSharif #juif #PakistanZindabad #pakistanarmy
1
2
مجھے فالو کریں اور %💯 فالو بیک واپس کروں گی- #فالوبیک #followback #getmorefollowrs #pti #pmln #NawazSharifMNS #ImranKhan #PakistanArmy #paksiatanzindabad #NawazSharifExposed #MolanaFazalurRehman #AsimBajwa
1






