FOLLOW HELP (@f_4_f_b) header
FOLLOW HELP (@f_4_f_b) profile picture

follow back 💯

Pakistan
Joined February 2020
Photo by FOLLOW HELP (@f_4_f_b)Photo by FOLLOW HELP (@f_4_f_b)
ساری زندگی ن لیگ کو ووٹ نہیں دیں گے، ووٹ صرف عمران خان کا ہے، ہم ہاتھ جوڑ رہے ہیں اب ہمیں نواز شریف معافی دے دیں، ہمیں نہیں ضرورت نواز شریف کی، ان لوگوں نے چالیس سال لوٹ مار کی ہے - عوام کی آواز #ووٹ_سے_بدلو_پاکستان
2
92
3
235
2,926
حالات مشکل ہیں لیکن "مرشد نے کہا تھا کہ آپ نے گھبرانا نہیں ہے" اس لیے الیکشن کی تیاری کریں اس بار یہ دھاندلی کے بجائے دھاندلا بھی کریں تو آپ نے ان کو پھینٹا لگانا ہے تو تیار ہو انصافینز۔۔۔؟؟؟؟
164
1,494
29
6,453
76,612
بلڈ پریشر کنٹرول دا پنجابی ٹوٹکہ کوریا دا کاریگر تے مٹھی دیگ اج دا پنجابی ویلاگ youtu.be/BBCIS3Q6htw?si=M05K…
28
111
1
724
34,727
پہلی بات جن اکاؤنٹس پراپیگنڈہ ہے ان کا PTI آفیشل سے تعلق نہیں، دوسرا فوج کو گالیاں نکالنے والے اکاؤنٹس کو مریم فالو کرتی ہے اس پر بولنے کے پیسے نہیں ملتے کیا؟ ۔۔ “تیسرا آپ کی اوقات کیا ہے سوال پوچھنے کی جبکہ امریکی نعمان/ورک جیسوں کے بارے کہتے ہیں ڈالر پکڑ کر ماں بیچ دیتے ہیں”
142
1,492
10
4,534
119,299
اللہ نے زندگی دی تو زندگی بھر ایک ایک کرتوت تمہیں یاد کرواتے رہینگے انشاء اللہ ۔۔۔۔۔
21
1,501
22
2,216
60,841
پاکستان کے انتخابات شفاف اور ازادنہ ہوں،چین کی طرف سے یہ بیان انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ انکو بھی شاید یہ لگتا ہے کہ الیکشن صاف شفاف نہیں ہونے جا رہے۔
82
4,089
30
15,959
143,019
FOLLOW HELP retweeted
یاد رکھو آپ کے ووٹ کی طاقت ہر طاقت پہ بھاری ہے، اپنی یہ قومی امانت کسی ایسی پارٹی کے امیدوار کے حوالے نہ کریں جس کا ایجنڈا ملک نہیں اپنی ذات اپنا خاندان ہو جس نے پاکستان کی آزادی ، خودداری و خودمختاری پر سمجھوتا کیا ہو #میرا_انتخاب_کپتان
48
1,068
9
3,461
50,250
بے حسی، دیکھیں اور پیچھے دیکھیں یہ قوم کا مستقبل سنواریں گے بے ہودہ لوگ۔۔۔
76
707
25
1,407
57,269
FOLLOW HELP retweeted
عوام کا دو ٹوک پیغام
7
79
1
441
4,980
FOLLOW HELP retweeted
تمام تر فسطائیت ظلم و ستم کے باوجود عوام ڈرنے کو تیار ہے نہ نظریہ حقیقی آزادی سے پیچھے ہٹنے کو؛ مانسہرہ میں عوام کی عمران خان کے حق میں شدید نعرے بازی #میرا_انتخاب_کپتان
17
936
8
3,522
40,386
FOLLOW HELP retweeted
خدا کی پناہ.. اتنی منافقت!
216
2,655
64
5,998
114,715
جو اس وقت ملک کی حالات ہیں اس کے بارے میں بے نظیر نے پہلے ہی بتا دیا تھا کہ ایک دن نواز شریف ملک کے ٹکڑے کرے گا
9
613
13
1,034
20,318
FOLLOW HELP retweeted
آج پھر صلاح الدین ایوبی کا منتظر ہے بیت المقدس #ایوبی_کا_منتظر_فلسطین
5
87
277
4,366
FOLLOW HELP retweeted
فلسطین۔۔۔جل رہا ہے اے اہل عرب جاگ کہ یہ وقت کڑا ہے۔ اسلام ہے خطرے میں اور۔توسویاپڑا ہے۔۔ دولت میں بھی اقدار میں بھی تو بھائی بڑا ہے۔۔ اللہ کا گھر تیرے ہی سینے میں جڑا ہے۔ جو جاہ میں حشمت میں اور رتبے میں بڑا ہے۔۔ اغیار کی کیوں پشت پناہی میں پڑا ہے۔۔ #ایوبی_کا_منتظر_فلسطین
1
63
105
2,183
FOLLOW HELP retweeted
اسرائیل غزہ پر فاسفورس بم استعمال کر رہا ہے۔ یہ بم اتنا خطرناک ہے کہ یہ ہوا میں پھٹ جاتا ہے اور جو بھی اس کے رابطے میں آتا ہے اس کی جلد جل جاتی ہے۔اور اس کا استعمال جنگی جرم تصور کیا جاتا ہے۔ لیکن اقوام متحدہ ( UN) کو یہ سب نظر نہیں آتا #ایوبی_کا_منتظر_فلسطین
42
1,399
34
1,401
26,846
FOLLOW HELP retweeted
اسٹیبلشمنٹ کو بتانا چاہتا ہوں، عمران خان جیسا لیڈر پاکستان کی انشورنس پالیسی ہے ڈاکٹر شہباز گل 🔥
26
861
6
4,363
35,395
کاکڑ صاحب کے زیادہ تر جوابات یہ میرا کام نہیں یہ ہمارا کام نہیں یہ نگران وزیراعظم کا کام نہیں یہ نگران حکومت کا کام نہیں نگران حکومت کا جو ایک ہی کام ہے وہ آپ نہیں کر رہے اور ہر وہ کام کر رہے ہیں جو آپ کا کام نہیں
181
4,731
34
15,787
198,924
عدالت کامران بنگش کو رہا کرنے کا حکم دیتی ہے اگر پولیس وارنٹ کے بغیر گرفتار کرنے آئے تو پولیس کو پکڑ کر انکے ہاتھ پاٶں باندھ دو ۔۔ جسٹس ابراہیم پشاور ہائیکورٹ 👏🔥🔥
57
3,169
25
11,435
91,957