Replying to @YarMKNiazi
@YarMKNiazi
یار محمد خان نیازی صاحب چارسدہ میں اس وقت زیادہ تر بڑے عمر کےبزرگ اور گھریلو خواتین FM ریڈیو سنتے ہیں، اس میں شاہ رضآ شاہ ، الف خان شیرپاؤ جیسے لوگ پی ٹی آئی اور خیبرپختونخوا حکومت کیخلاف پروپیگنڈہ کرتے ہیں، اپ سے درخواست ہیں کہ اس کے لئے کوئی لائحہ عمل بنائیں
41
بینرز سے عمران خان کی تصویر غائب اج چارسدہ میں 27 ستمبر کے حوالے سے ورکرز کنونشن تھا، وہ ایم پی ایز اور ایم این اے جو عمران خان کے بغیر 2 ووٹ بھی نہیں لے سکتے۔۔۔ یہ لوگ عمران خان کو رہا کروائیں گے ۔۔
@Rajkumari_KK @OfficialShehr @ImranRiazKhan @AmirSalar_Wazir @Haidersaeedpti1
1
2
70
یہاں خبر عمران خان ہے۔
یہاں دعا عمران خان ہے۔
یہاں محبت عمران خان ہے۔
یہاں فکر عمران خان ہے۔
امید عمران خان ہے۔
امن عمران خان ہے۔
استحکام عمران خان ہے اور پاکستان نے اسی سال میں جو سب سے بڑا پاکستانی پیدا کیا وہ عمران خان ہے۔
یہاں خبر عمران خان ہے۔
یہاں دعا عمران خان ہے۔
یہاں محبت عمران خان ہے۔
یہاں فکر عمران خان ہے۔
امید عمران خان ہے۔
امن عمران خان ہے۔
استحکام عمران خان ہے اور پاکستان نے اسی سال میں جو سب سے بڑا پاکستانی پیدا کیا وہ عمران خان ہے۔
60
پی ٹی آئی کی تنظیم ایک مذاق بن گیا، راتوں رات ایک نوٹیفکیشن جاری کیا جاتا ہیں اور بغیر کسی کے رائے لئے ایک ایم پی اے کو ضلع چارسدہ کا صدر بنایا جاتا ہیں، اور بندہ بھی وہ جس کو جمعہ جمعہ اٹھ دن ہوگئے ہیں پارٹی میں۔۔ نہ اس بندے کو تنظیم کا پتہ ہیں نہ پارٹی کا
@saarbab
2
3
143
Inshallah – at Peshawar, Pakistan
باجوڑ علاقہ سلارزی متہ شاہ سے تعلق رکھنے والا 10 سالہ مصطفیٰ سر کے رسولی (Brainstem Glioma) میں مبتلا ہے۔ بیماری کے باعث اس کی دونوں آنکھیں متاثر ہو چکی ہیں اور اس کا علاج ریڈی ایشن اور ادویات کے ذریعے جاری ہے۔
ڈاکٹروں نے ایک سال تک مسلسل علاج معالجہ کرانے کو کہاں ہے
مصطفیٰ کے والد، محیرزادہ، ایک دیہاڑی دار مزدور ہیں جو مسلسل علاج کے اخراجات برداشت کرنے سے قاصر ہیں۔ اس مشکل گھڑی میں آپ کی معمولی مالی مدد بھی اس معصوم بچے کی زندگی بچانے کا سبب بن سکتی ہے۔
جاز کیش:
نام: محیرزادہ
نمبر: 03065620394
اللہ تعالیٰ آپ کے رزق، صحت اور عمر میں برکت عطا فرمائے۔ آمین
آپ ہی کے تعاون سے 15 ہزار تک تعاون کردیا ہے مصطفی کا علاج اس وقت سوات سے جاری ہے ہر دفعہ جانے کیلے ان کو 30 سے 40 ہزار تک درکار ہے
#bajaur
1
3
107
چارسدہ : پولیس سٹیشن سرڈھیری کے حدود میں فائرنگ ۔
پی ٹی ائی سابق ویلج کونسل. وردگہ ناظم و جنرل سیکرٹری تحصیل چارسدہ نورالوہاب سمیت دو افراد جاں بحق.
@GKamranKhan
@BilalYasirBjr @Rajkumari_KK
@zahidjan22
@FarmanJSmtPti @YarMKNiazi 💔💔😭😭
3
8
541
AOA @akifjustonline @kpitbgov, what’s going on with the e-stamping system? I tried to purchase an e-stamp, but @TheBankofKhyber denied it, saying the KP IT Board system has been down since Monday. This is causing serious inconvenience, please resolve urgently.
@YarMKNiazi
1
2
63
پچھلے ایک گھنٹے سے کوشش کر رہا ہو کہ فیول کیلئے جو وزیر اعلیٰ صاحب نے پیسے دینے کا اعلان کیا ہیں وہ کلیم کرلو ۔۔ تصویریں اپلوڈ کرتا ہو جب اخر تصویر پر اجاتا ہو تو پھر app ریسٹ ہوجاتا ہیں۔۔
کیا وجہ ہوسکتا ہیں۔۔
@YarMKNiazi @GKamranKhan
@kpitbgov
کوئی گائیڈ لائنز دیں – at Deputy Kili, Pakistan
2
3
461
صوبائی حکومت کی جانب سے سی این جی بندش کے خلاف چنگ چی یونین اور عوام سڑکوں پر ،احتجاجی تحریک کا اعلان۔
ظالمانہ گیس بندش نے غریب چنگ چی ڈرائیوروں کے چولہے ٹھنڈے کر دیے، گھروں میں فاق، آخر کب تک یہ ناانصافی برداشت کی جائے گی؟
@zahidjan22 @Rajkumari_KK @BilalYasirBjr @YarMKNiazi – at Peshawar, Pakistan
@GKamranKhan
ان غریبوں کیلئے بھی اواز اٹھائیں۔۔۔۔ یہ تو صوبائی حکومت کے ساتھ ہیں۔۔۔
پمپ بغیر کسی کے وجہ کے بند کی ہوئی ہیں۔۔
سارا دن سی این جی سٹیشنز کے سامنے گزار کر پھر بھی گیس نہیں ملتا وہ غریب کدھر جائیں گا۔۔ – at Peshawar, Pakistan
1
11
پارسل کیوں نہیں پہنچایا؟ایک لیڈی ڈاکٹر نے تھانہ تنگی (چارسدہ)میں ایک غریب رائیڈر پر FIR درج کروا دی۔
بیچارہ پچھلے 18 گھنٹوں سے حوالات میں بند ہے…سوال یہ ہے کہ آخر اس پارسل میں ایسا کیا خاص تھا کہ انسانیت ہی بھول گئی؟
کیا یہی انصاف ہے؟ یا کمزور کو دبانا اب معمول بن چکا ہے؟ – at Deputy Kili, Pakistan
@KP_Police1 @BilalYasirBjr @zahidjan22 @FarmanJSmtPti @Rajkumari_KK @GKamranKhan – at Deputy Kili, Pakistan
1
41
Replying to @CSKPOfficial
@CSKPOfficial
محترم چیف سیکرٹری صاحب
اس کو کہتے ہیں "اندھیر نگری چوپٹ راج " تحصیل تنگی ضلع چارسدہ کی پی ٹی سی ایل ایکسچنج کے سامنے غیر قانونی دکانوں کی تعمیر ، روزنامچہ بھی درج لیکن تاحال نہ پولیس واگزار کرسکی اور نہ ہی کوئی ضلعی انتظامیہ نے ایکشن لیا،
@YarMKNiazi @akamran111
1
22
We were celebrating daughter Aina Wazir 4 her cricket talent,yet we buried 2 bright daughters a doctor and a college girl, killed by our own Pakhtoon hands.
What a cruel, heartless, ignorant society we have become. We clap for our daughters’ success, but fail to protect them,
Replying to @Mardan_DC
@Mardan_DC
مردان کے تقریباً تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولز نے شدید سردی اور دھند کے باعث حاضری کا وقت 9 بجے کر دیا ہے، لیکن ایف جی سکولز مردان میں اب بھی حاضری 8 بجے ہیں۔
سکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جب تک ریجن سے باقاعدہ حکم نامہ نہیں آتا، وہ ٹائمنگ تبدیل نہیں کر سکتے۔
1
1
38
محترم چیف سیکرٹری صاحب سکول کے حستہ حالی اور کمروں کے حوالے سے ایک پوسٹ کیا ہیں اس کو ذرا دیکھیے ۔۔ 2013 سے درخواستیں دے رے ہیں کوئی شنوائی نہیں ہوئی ۔۔ محکمہ تعلیم چارسدہ کوئی ایکشن نہیں لے رہا ہے
مردان میں اج شدید ہیں، دھند کے باعث کچھ نظر نہیں ارہا ، ایک سکول بس جس میں نہ فوگ لائٹ ہیں اور نہ ہی کوئی انڈیکیٹر ، انہی کٹارہ بسوں کے باعث کچھ دن پہلے چارسدہ میں 2 معصوم بہن بھائی کی جان چلی گئی ۔
@CSKPOfficial @Mardan_DC @AsadQaiserPTI @Rajkumari_KK
@GKamranKhan – at Mardan, Pakistan
2
3
84
You hve turned off the comments section. True strength lies not in silencing others, but in engaging with reason and patience. Shutting down dialogue only exposes insecurity, not confidence.if u r argument z strong, let it face the test of open discussion.
@Rajkumari_KK
Wild psycho beings screaming in National Assembly again. Inko insaan jail na daalein tu kya karay. #BudtameezPTI
2
3
187
Grok, read all my tweets and analyze them
@grok
1. Name:
2. Gender:
3. Crush :
4. Achievements:
5. Hobbies:
6. Occupation:
7. Future:
8. 10 favorite things:
9. 10 disliked things:
10. Top 10 favorite mutuals (mention only names, no tags):
1
10




















