H Ejaz Ul Haq (@Ejz_7) header
H Ejaz Ul Haq (@Ejz_7) profile picture

Soldier of the struggle for the Islamic Revolution/proud to be a @JIPOfficial

Karachi, Pakistan
Joined June 2020
Photo by H Ejaz Ul Haq (@Ejz_7)Photo by H Ejaz Ul Haq (@Ejz_7)Photo by H Ejaz Ul Haq (@Ejz_7)Photo by H Ejaz Ul Haq (@Ejz_7)Photo by H Ejaz Ul Haq (@Ejz_7)Photo by H Ejaz Ul Haq (@Ejz_7)Photo by H Ejaz Ul Haq (@Ejz_7)Photo by H Ejaz Ul Haq (@Ejz_7)Photo by H Ejaz Ul Haq (@Ejz_7)Photo by H Ejaz Ul Haq (@Ejz_7)
سیاست میں اچھے الفاظ اور شایستگی جماعت اسلامی کے علاوہ کسی کے پاس نہیں ہے۔ @SirajOfficial @ShamsAmjadJI
48
100
6
516
دورہ منتظم اعلی (صوبہ بلوچستان) منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان، حافظ اعجاز الحق صاحب نے دورۂ بلوچستان کے موقع پر تنظیم اسلامی بلوچستان کے صوبائی دفتر کا دورہ کیا۔
1
2
3
58
دورہ منتظم اعلی (صوبہ بلوچستان) منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان، حافظ اعجاز الحق صاحب نے دورۂ بلوچستان کے موقع پر نظم رابطہ الاخوان بلوچستان اور سابقینِ عربیہ کے ساتھ ایک تنظیمی نشست میں شرکت کی۔
1
2
37
رسول اللہ ﷺ نے حضرت عبدالرحمن بن سمرہؓ سے فرمایا: "اے عبدالرحمن بن سمرہ! امارت کا مطالبہ نہ کرو، کیونکہ اگر وہ تمہیں مانگنے پر دی گئی تو تم اسی کے حوالے کر دیے جاؤ گے، اور اگر بغیر مانگے دی گئی تو اس پر اللہ کی مدد تمہارے شاملِ حال ہوگی۔" صحیح بخآری:7146
1
2
113
اب یہ بات ضروری ہوگئی ہے کہ کہ ہر اسلامی ملک میں ایک ہمہ گیر اسلامی تحریک برپا ہو جو اسلامی نظام کے قیام،اسلامی معاشرہ کے احیاء اور امت محمد کی نسل کی شکیل و تربیت کی دعوت کا بوجھ اپنے گندھوں پر اٹھائے جو قرآنی حکومت اور اسلامی ریاست کے از سر نو قیام کا راستہ ہموار کرے۔
1
2
30
لاہور: منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان برادر حافظ اعجاز الحق کی زیر صدرات مرکزی سیکرٹریٹ اچھرہ لاہور میں مرکزی باڈی کا ماہانہ اجلاس منعقد ہوا۔ ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ کے اہداف پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
1
1
2
45
حافظ اعجاز الحق امین عام جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان جامعہ عربیہ قاسم العلوم سرگودھا کی تقریب ختم بخاری کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
1
5
9
94
لاہور- برادر محمد افضل منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کی حافظ نعیم الرحمن صاحب امیر جماعت اسلامی پاکستان سے ملاقات ۔ برادر حافظ اعجاز الحق امین عام جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان، برادر اسرار غزالی معاون امین عام بھی موجود تھے۔
3
7
9
120
لاہور- برادر محمد افضل منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کی حافظ نعیم الرحمن صاحب امیر جماعت اسلامی پاکستان سے ملاقات ۔ برادر حافظ اعجاز الحق امین عام جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان، برادر اسرار غزالی معاون امین عام بھی موجود تھے۔ #JTAPofficial #Session2025_26 – at Punjab, Pakistan
19
رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ – at Punjab, Pakistan
19
سفاکیت اور درندگی کی ایسی مثالیں پوری انسانی تاریخ میں کم ہی ملتی ہیں ، اسرائیل اب محفوظ انسانی زون میں فلسطینیوں کو زندہ جلا کر مار رہا ہے ، بے گھر ہونے والے شہریوں کو جان بوجھ کر شہید کیا جارہا ہے، عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ رفح پر میزائلوں کی بارش میں جل کر راکھ ہوگیا – at Punjab, Pakistan
سفاکیت اور درندگی کی ایسی مثالیں پوری انسانی تاریخ میں کم ہی ملتی ہیں ، اسرائیل اب محفوظ انسانی زون میں فلسطینیوں کو زندہ جلا کر مار رہا ہے ، بے گھر ہونے والے شہریوں کو جان بوجھ کر شہید کیا جارہا ہے، عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ رفح پر میزائلوں کی بارش میں جل کر راکھ ہوگیا، اقوام متحدہ یقیناً اپنی اس توہین پر خاموش رہنا ہی پسند کرے گی! مسلم حکمرانو کے تو کیا کہنے #RafahOnFıre
26
ایک اور غیرت مند پاکستانی۔ نواز شریف صاحب کو سیکھنا چاہیئے۔
پہلے ہی کہا تھا جو جیتے اسے جیتنے دو جو ہارے اسے ہارنے دو، میری جیتی ہوئی سیٹ پر فارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی جیتی ہے۔ لہذا اپنے ضمیر اور اپنی جماعت کی اخلاقی روایات کے مطابق اپنی صوبائی اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کرتاہوں اور مطالبہ کرتاہوں کہ ہمیں ہماری ساری جیتی ہوئی سیٹیں واپس کی جائیں۔
1,021
20,103
224
72,046
975,595
فئیر الیکشن تو دور کی بات یہ ڈرامہ تو سرے سے الیکشن ہی کہلانے کے لائق نہیں۔
1,010
10,374
183
40,865
664,706
H Ejaz Ul Haq retweeted
"ان پارٹیز سے سوال کرنا ہوگا کہ جو کام آپ 25 سال میں نہ کر سکے وہ اب کیسے ہوگا۔" سراج الحق @SirajOfficial
12
84
5
208
3,950
جماعت اسلامی نے مقبولیت کا ریکارڈ قائم کرکے ماہرین کو حیران کر دیا انتخابی حلقوں کی سیاست کے ماہر احمد اعجاز نے کہا کہ سروے میں جماعت اسلامی کا تیسری بڑی جماعت بن کر سامنے آنا حیران کن ہے۔ انتخابات کے ماحول میں جماعت کا سوشل میڈیا ونگ کافی متحرک ہے، اس کے اثرات سامنے آئے ہیں۔ سرور باری کے مطابق ’جماعت اسلامی کی مقبولیت میں اضافے کے پیچھے عوام کی دو بڑی جماعتوں سے مایوسی کا پہلو ہے۔ عوام دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کو وہ ووٹ دینا نہیں چاہتے اس لیے وہ جماعت اسلامی کی حمایت کر رہے ہیں اور تحریک انصاف کی جگہ اس کو ووٹ دے رہے ہیں۔ #حل_صرف_جماعت_اسلامی
15
143
11
328
5,086
کراچی والوں نے جماعت اسلامی سے امیدیں لگا لیں، ووٹرز کی پہلی ترجیح جماعت اسلامی ہے تازہ سروے میں جماعت اسلامی کی مقبولیت میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا، شہر کی مقبول ترین جماعت بن گئی #ووٹ_اب_صرف_حق_کےلیے
36
330
18
685
13,773
#OnlyChoiceJI – at Lahore, Pakistan
1
12