JI - Voice of Change | بدل دو نظام

Pakistan
Joined June 2010
غزہ میں تباہی کے بعد بھی بدترین صورتحال برقرار ہے، غذائی قلت پیدا ہو رہی ہے اور لوگ انتہائی کسمپرسی میں زندگی گزار رہے ہیں۔ مسلم ممالک نے فلسطین جیسے اہم معاملات پر بولنا بند کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں نیتن یاہو، اسرائیل، ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکہ کو من مانی کی آزادی مل گئی ہے۔ مسلم دنیا میں یکجہتی اور اتحاد پیدا کرنے کی ضرورت ہے، مسلمانوں کی باہمی لڑائی کا فائدہ صہیونیوں کو ہوتا ہے۔ حکومت ایکس ریفائنری قیمت کی بات کرتی ہے، لیکن ریفائنریز کے مارجن اور منافع کا بھی جائزہ لیا جانا چاہیے۔ ناجائز مارجن کم کرکے عوام پر منتقل کیا جائے تو پٹرول کی قیمت میں نمایاں کمی ممکن ہے۔ حکومتی اخراجات، مراعات اور شاہ خرچیاں کم کیے بغیر عوام کو ریلیف دینا مشکل ضرور ہو سکتا ہے، لیکن ناممکن نہیں۔ حکمران اپنی مراعات ختم کریں، سرکاری گاڑیوں کے اخراجات کم کریں اور مفت پٹرول و بجلی جیسی سہولتوں پر نظرثانی کریں۔ آئین میں 31 دسمبر 2027 تک ربا کے خاتمے کی بات موجود ہے، لیکن دوسری طرف پالیسی ریٹ بڑھایا جا رہا ہے۔ پاکستان ریلوے سمیت سرکاری اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے سنجیدہ اقدامات کیے جائیں۔ سرکاری اداروں کو بہتر بنانا حکومت کی ذمہ داری ہے، لیکن پہلے اداروں کو تباہ کیا جاتا ہے اور پھر ان کی لوٹ سیل لگائی جاتی ہے۔ گندم کی کم قیمت کے باوجود بازار میں آٹے کی قیمت 6800 روپے سے لے کر بعض مقامات پر 8000 روپے تک پہنچنے کے دعووں کی تحقیقات ضروری ہیں۔ زرعی پالیسیوں میں کسانوں کے مفادات کو ترجیح دی جائے، نہ کہ صرف شوگر مل مالکان کے مفادات کو۔ کسی ملزم کو سزا دینا عدالتوں کا کام ہے، ماورائے عدالت کارروائیاں انصاف کا متبادل نہیں ہو سکتیں۔ طاقتور افراد کو قانون سے بالاتر سمجھنے کا تاثر ختم ہونا چاہیے۔ حکومت پٹرولیم لیوی اور ٹیکس ختم کرنے سے انکار کرتی ہے، جبکہ عوام کو پٹرول کی بڑھتی قیمتوں کا بوجھ برداشت کرنا پڑتا ہے۔ اگر ریلیف پیکیج پر ماہانہ 40 ارب روپے خرچ ہو رہے ہیں تو حکومت واضح کرے کہ یہ رقم کہاں سے آ رہی ہے۔ وزیراعظم نے ریلیف نہ دیا، پٹرولیم لیوی ختم نہ کی اور کوئی واضح پیش رفت نہ ہوئی تو نومبر کے وسط میں بھرپور اسلام آباد مارچ کریں گے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کا ملکی، سیاسی و قومی صورتحال پر اہم پریس کانفرنس سے خطاب #لیوی_بھتہ_نامنظور #NeverForgetGaza #JIStandsWithPalestine
1
28
34
1,698
Jamaat e Islami Pakistan retweeted
عوام کی رائے کو بلڈوز کرکے اسمبلیوں میں موجود پارٹیوں نے پٹرولیم لیوی کے ظلم کے خلاف کبھی بات نہیں کی امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری #لیوی_بھتہ_نامنظور
2
2
37
Jamaat e Islami Pakistan retweeted
میں نے سرداری نظام کے خلاف قرارداد پیش کی مخالفت پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن)، اے این پی یا بی این پی مینگل نے نہیں، بلکہ جمعیت علمائے اسلام نے کی۔
5
19
50
886
پیٹرولیم لیوی کا معاملہ، وزیراعظم اور امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم کی ملاقات کا وقت طے ہو گیا امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم وفد کے ہمراہ 3 بجے وزیراعظم ہاؤس پہنچیں گے. نائب امیر جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کی سربراہی میں مذاکراتی کمیٹی کے ارکان شامل ہوں گے احسن اقبال کی قیادت میں حکومتی کمیٹی کے ارکان شامل ہوں گے #لیوی_بھتہ_نامنظور
13
18
730
فلسطین میں ایک بار پھر صہیونی مظالم عروج پر ہیں، مسلمان ممالک متحد ہو کر اپنا کردار ادا کریں مسلمانوں کی باہمی لڑائی کا فائدہ صہیونیوں کو ہوتا ہے مسلم حکمران فلسطین کے معاملے پر اختلافات سے بالاتر ہو کر متحدہ مؤقف اپنائیں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اہم پریس کانفرنس
1
8
8
865
مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا ایران کے ساتھ اجلاس خوش آئند اور علاقائی تعاون کی جانب اہم پیش رفت ہے۔ ہم ابتدا ہی سے ایران سمیت دیگر مسلم ممالک کے اس اتحاد میں شمولیت کے حامی رہے ہیں۔ حافظ نعیم الرحمٰن کی ایکس پر پوسٹ
8
5
827
قوم تیار رہے! 🚨 ریلیف یا اسلام آباد لانگ مارچ آج فیصلہ ہو جائے گا! ✊
8
1
11
1,278
وزیراعظم شہباز شریف سے آج امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن ملاقات کریں گے پیٹرولیم لیوی کا معاملے پر ملاقات آج دوپہر وزیراعظم ہاؤس میں ہوگی ملاقات کے بعد امیر جماعت حافظ نعیم الرحمان اسلام آباد میں پریس کانفرنس کریں گے #لیوی_بھتہ_نامنظور
23
23
1,014
پیٹرولیم لیوی، وزیراعظم اور امیر جماعت اسلامی میں ملاقات آج ہوگی شہباز شریف سے حافظ نعیم کی ملاقات وفد کی سطح پر ہوگی #لیوی_بھتہ_نامنظور
1
9
12
912
وزیراعظم اور امیر جماعت اسلامی کی آج ملاقات کا امکان پیٹرولیم مصنوعات پر ریلیف کے اعلان پر مشاورت ہوں گی جماعت اسلامی نے لیوی ٹیکس کے خاتمے کی تجویز دے رکھی ہے لیوی ٹیکس ختم نہ ہوا تو اسلام آباد مارچ کریں گے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن #لیوی_بھتہ_نامنظور
12
11
864
مافیاز نے پچیس کروڑ عوام کو یرغمال بنا رکھا ہے، ان کے قبضے سے ملک چھڑوانا ہو گا ملک کو مافیاز کے تسلط سے آزاد کرانے کے لیے عوام کو متحد ہو کر جدوجہد کرنا ہو گی عوام کے حقوق پر قابض مافیاز کا خاتمہ کیے بغیر عام آدمی کو حقیقی ریلیف نہیں مل سکتا امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن #لیوی_بھتہ_نامنظور
5
20
897
ماورائے عدالت قتل انصاف کے نظام اور اداروں کی ناکامی ہے، اس سے لوگوں کے غصے کو مصنوعی طریقے سے دبایا جاتا ہے ریاست کی ذمہ داری ہے کہ شہریوں کو انصاف فراہم کرے، قانون کو ہاتھ میں لینا یا عدالتی نظام کو نظرانداز کرنا مسائل کا حل نہیں حافظ نعیم الرحمن کا ملکی صورتحال پر اہم پریس کانفرنس سے خطاب #لیوی_بھتہ_نامنظور
12
17
806
سعودیہ سے دفاعی معاہدے میں ایران کو بھی شامل کیا جائے، پاکستان مسلم ممالک کے باہمی تنازعات میں اپنا کردار ادا کرے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کا پریس کانفرنس سے خطاب #لیوی_بھتہ_نامنظور
12
25
943
ریفائنریز کے منافع میں کئی سو ارب روپے اضافہ ہو گیا ہے لیکن عوام مہنگا پیٹرول خریدنے پر مجبور ہیں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن #لیوی_بھتہ_نامنظور
11
24
935
Jamaat e Islami Pakistan retweeted
مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا ایران کے ساتھ اجلاس خوش آئند اور علاقائی تعاون کی جانب اہم پیش رفت ہے۔ ہم ابتدا ہی سے ایران سمیت دیگر مسلم ممالک کے اس اتحاد میں شمولیت کے حامی رہے ہیں۔ تہران میں ہونے والی ملاقات خطے میں جنگ اور تصادم کے خطرات کم کرنے کا موقع ہے۔ نیتن یاہو کی جارحانہ پالیسیوں کا مؤثر جواب وسیع تر مسلم اتحاد، مشترکہ حکمتِ عملی اور علاقائی تعاون میں ہی ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ مسلم دنیا اپنے مستقبل اور سلامتی کے فیصلے خود کرے، نہ کہ امریکہ یا اسرائیل اس کی تقدیر طے کریں۔
32
203
6
291
3,409
لیوی بھتہ نامنظور!!!
1
24
31
1,677
بلوچستان میں سرداری نظام کے خاتمے کی قرارداد پر اپوزیشن لیڈر یونس زہری سیخ پا مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کے ساتھ بدزبانی اور ہاتھا پائی کی کوشش کیوں تکلیف ہو رہی ہے؟ کے سوال کا جواب نہ دے سکے۔
6
50
1
113
3,424
جماعت اسلامی کے منتخب نمائندے عوام کی خدمت کررہے ہیں، انہیں ہراساں کر کے خدمت سے نہیں روکا جاسکتا تعمیر و ترقی اور عوامی خدمت کا سفر جاری رہے گا منعم ظفرخان امیرجماعت اسلامی کراچی
جماعت اسلامی کے منتخب نمائندوں کو گھروں سے اٹھانا، انہیں حبسِ بے جا میں رکھنا افسوسناک ہے شہر میں تعمیر ترقی کرنا جرم ہے تو جماعت اسلامی یہ جرم کرتی رہے گی منعم ظفرخان امیرجماعت اسلامی کراچی
12
19
1,282
Jamaat e Islami Pakistan retweeted
جماعت اسلامی کے منتخب نمائندوں کو گھروں سے اٹھانا، انہیں حبسِ بے جا میں رکھنا افسوسناک ہے شہر میں تعمیر ترقی کرنا جرم ہے تو جماعت اسلامی یہ جرم کرتی رہے گی منعم ظفرخان امیرجماعت اسلامی کراچی
9
1
5
490
ملک کے حالات تشویش ناک ہیں اور نوجوانوں میں غصہ اور مایوسی بڑھ رہی ہے ہم نہیں چاہتے کہ عوامی غصہ ایسے حالات پیدا کرے جن سے غیر متعلقہ طاقتور عناصر فائدہ اٹھائیں وزیراعظم سے ملاقات میں واضح ریلیف چاہتے ہیں، وگرنہ پھر ایسا نہ ہو کہ بپھرے ہوئے عوام نکلیں اور حالات کسی کے اختیار میں نہ رہیں حافظ نعیم الرحمن کی ملکی صورتحال کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس #لیوی_بھتہ_نامنظور
1
19
28
1,341