Offical Account Of Jamaat-e-Islami Punjab Central #ji4punjab #Jipunjabcentral #Jip

Joined February 2026
پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کی تحریک کا فیز 3 حافظ نعیم الرحمان کی کال پر ملک بھر میں 150 مقامات پر احتجاجی مظاہرے،دھرنے اور دستخطی مہم پنجاب (وسطی) کے اضلاع میں احتجاجی مظاہروں اور دھرنوں کی تصویری جھلکیاں #لیوی_بھتہ_نامنظور
7
1
5
296
Jamaat-e-Islami Punjab retweeted
پیٹرولیم لیوی کا معاملہ، وزیراعظم اور امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم کی ملاقات کا وقت طے ہو گیا امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم وفد کے ہمراہ 3 بجے وزیراعظم ہاؤس پہنچیں گے. نائب امیر جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کی سربراہی میں مذاکراتی کمیٹی کے ارکان شامل ہوں گے احسن اقبال کی قیادت میں حکومتی کمیٹی کے ارکان شامل ہوں گے #لیوی_بھتہ_نامنظور
17
22
857
سودی نظام کے تحفظ کے بجائے اس کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں محمد جاوید قصوری امیر جماعتِ اسلامی پنجاب (وسطی) #لیوی_بھتہ_نامنظور
2
2
8
Jamaat-e-Islami Punjab retweeted
غزہ میں تباہی کے بعد بھی بدترین صورتحال برقرار ہے، غذائی قلت پیدا ہو رہی ہے اور لوگ انتہائی کسمپرسی میں زندگی گزار رہے ہیں۔ مسلم ممالک نے فلسطین جیسے اہم معاملات پر بولنا بند کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں نیتن یاہو، اسرائیل، ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکہ کو من مانی کی آزادی مل گئی ہے۔ مسلم دنیا میں یکجہتی اور اتحاد پیدا کرنے کی ضرورت ہے، مسلمانوں کی باہمی لڑائی کا فائدہ صہیونیوں کو ہوتا ہے۔ حکومت ایکس ریفائنری قیمت کی بات کرتی ہے، لیکن ریفائنریز کے مارجن اور منافع کا بھی جائزہ لیا جانا چاہیے۔ ناجائز مارجن کم کرکے عوام پر منتقل کیا جائے تو پٹرول کی قیمت میں نمایاں کمی ممکن ہے۔ حکومتی اخراجات، مراعات اور شاہ خرچیاں کم کیے بغیر عوام کو ریلیف دینا مشکل ضرور ہو سکتا ہے، لیکن ناممکن نہیں۔ حکمران اپنی مراعات ختم کریں، سرکاری گاڑیوں کے اخراجات کم کریں اور مفت پٹرول و بجلی جیسی سہولتوں پر نظرثانی کریں۔ آئین میں 31 دسمبر 2027 تک ربا کے خاتمے کی بات موجود ہے، لیکن دوسری طرف پالیسی ریٹ بڑھایا جا رہا ہے۔ پاکستان ریلوے سمیت سرکاری اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے سنجیدہ اقدامات کیے جائیں۔ سرکاری اداروں کو بہتر بنانا حکومت کی ذمہ داری ہے، لیکن پہلے اداروں کو تباہ کیا جاتا ہے اور پھر ان کی لوٹ سیل لگائی جاتی ہے۔ گندم کی کم قیمت کے باوجود بازار میں آٹے کی قیمت 6800 روپے سے لے کر بعض مقامات پر 8000 روپے تک پہنچنے کے دعووں کی تحقیقات ضروری ہیں۔ زرعی پالیسیوں میں کسانوں کے مفادات کو ترجیح دی جائے، نہ کہ صرف شوگر مل مالکان کے مفادات کو۔ کسی ملزم کو سزا دینا عدالتوں کا کام ہے، ماورائے عدالت کارروائیاں انصاف کا متبادل نہیں ہو سکتیں۔ طاقتور افراد کو قانون سے بالاتر سمجھنے کا تاثر ختم ہونا چاہیے۔ حکومت پٹرولیم لیوی اور ٹیکس ختم کرنے سے انکار کرتی ہے، جبکہ عوام کو پٹرول کی بڑھتی قیمتوں کا بوجھ برداشت کرنا پڑتا ہے۔ اگر ریلیف پیکیج پر ماہانہ 40 ارب روپے خرچ ہو رہے ہیں تو حکومت واضح کرے کہ یہ رقم کہاں سے آ رہی ہے۔ وزیراعظم نے ریلیف نہ دیا، پٹرولیم لیوی ختم نہ کی اور کوئی واضح پیش رفت نہ ہوئی تو نومبر کے وسط میں بھرپور اسلام آباد مارچ کریں گے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کا ملکی، سیاسی و قومی صورتحال پر اہم پریس کانفرنس سے خطاب #لیوی_بھتہ_نامنظور #NeverForgetGaza #JIStandsWithPalestine
1
30
35
1,728
عوام کی رائے کو بلڈوز کرکے اسمبلیوں میں موجود پارٹیوں نے پٹرولیم لیوی کے ظلم کے خلاف کبھی بات نہیں کی امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری #لیوی_بھتہ_نامنظور
6
6
82
صرف ظالموں پر عذاب نازل نہیں ہوگا بلکہ ظلم کے خلاف آواز نہ اٹھانے والوں پر بھی آئیگا! حافظ نعیم الرحمٰن #JIStandsWithPalestine #NeverForgetGaza
6
ہم نے بہت صبر کا مظاہرہ کیا، اب مزید نہیں!! وزیراعظم لیوی ختم نہیں کرتے تو نومبر میں پوری قوت کے ساتھ اسلام آباد جائیں گے ملاقات پھر اسلام آباد کی سڑکوں پر ہوگی۔ حافظ نعیم الرحمٰن کا بڑا اعلان #لیوی_بھتہ_نامنظور
12
لاہور: امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری صاحب نے جمیعت طلبہ عربیہ پاکستان کے زیر اہتمام پانچ روزہ تحقیقی ورکشاپ میں خصوصی شرکت کی موضوع - عصر حاضر میں اسلامی سیاست کے تقاضے اور دینی قیادت کی ذمہ داریاں منتظم اعلی جمیعت طلبہ عربیہ پاکستان برادر اعجاز الحق، امین عام برادر واجد اقبال، حافظ ساجد انور، قاری فضل اکبر و دیگر ذمہ داران بھی موجود
5
جماعت اسلامی محض ایسی کوئی سیاسی جماعت نہیں جس کے محدود اہداف ہوں
7
"اگر آپ عوام کی خدمت کرنا چاہتے ہیں اس کے لیے حکومت، شراکت اقتدار، اختیار اور طاقت کی ضرورت نہیں ہوتی بس جذبہ، خلوص، نیت اور لگن ہونی چاہیے اگر آپ کی طبیعت میں یہ اجزائے ترکیبی ہیں تو آپ اقتدار کے بغیر بہت کچھ کر جائیں گے اگر نہیں ہے تو پھر اقتدار میں ہونے کے باوجود صرف سیمینار اور پریس کانفرنس سے ہی خطاب کرتے رہیں گے کیونکہ آپ کو صرف شیخی مارنا ہی آتا ہے اس کے علاوہ آپ کچھ کر نہیں سکتے۔ اگر آپ کو حکومت اور اختیار کے بغیر خدمت کی مثال چاہیے تو حافظ نعیم کی مثال سامنے ہے اور اگر اقتدار میں رہ کر شیخی مارنے والوں کی مثال چاہیے تو کراچی میں بہت مل جائیں گے." سید فیصل حسین، سینئر صحافی
7
بنیادی اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں سالانہ اوسطاً 57 فیصد اضافہ حکمرانوں کی ناکام معاشی پالیسیوں، بدترین نااہلی اور عوام دشمن فیصلوں کا نتیجہ ہے۔ حکمرانوں کی نام نہاد تجربہ کاری نے عوام کو مہنگائی، غربت اور معاشی بدحالی کے سوا کچھ نہیں دیا۔ محمد جاوید قصوری (امیر جماعت اسلامی پنجاب) #لیوی_بھتہ_نامنظور
5
پٹرولیم لیوی کے نام پر ہر پاکستانی کو لوٹا جا رہاہے امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری #لیوی_بھتہ_نامنظور
6
عوام کو ریلیف دینا حکمرانوں کے ایجنڈے میں نہیں لوٹ مار کرنا اور اپنی جائیدادیں بڑھانا ان کا ایجنڈا ہے امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری #لیوی_بھتہ_نامنظور
7
Jamaat-e-Islami Punjab retweeted
جماعت اسلامی کے منتخب نمائندوں کو گھروں سے اٹھانا، انہیں حبسِ بے جا میں رکھنا افسوسناک ہے شہر میں تعمیر ترقی کرنا جرم ہے تو جماعت اسلامی یہ جرم کرتی رہے گی منعم ظفرخان امیرجماعت اسلامی کراچی
9
1
5
507
Jamaat-e-Islami Punjab retweeted
حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان کی آج پیڑولیم لیوی کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس #لیوی_بھتہ_نامنظور
3
25
33
1,316
Jamaat-e-Islami Punjab retweeted
پاکستان میں 30 سے 40 ارب ڈالر کی آئی ٹی برآمدات کی صلاحیت موجود ہے ضرورت نوجوانوں کو مواقع دینے اور درست پالیسیاں بنانے کی ہے الخدمت فاؤنڈیشن کے پروگرام میں آئی ٹی ، سپورٹس ، ہنر، مائیکروفنانس اور اخلاقی تربیت شامل ہیں جماعت اسلامی اور چین کی کمیونسٹ پارٹی کے مابین علاقائی امن اور انسانی ترقی کے مشترکہ مقاصد کے لیے ایک مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط ہو چکے ہیں۔ آج کا اے آئی ہیکاتھون کا پروگرام اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے بنو قابل کا یہ پروگرام گیم چینجر بنے گا اور پورے پاکستان کی یوتھ کو امید دے گا امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کا الخدمت فاؤنڈیشن اور علی بابا کلاؤڈ کے اشتراک سے منعقد ہونے والے پاکستان کے سب سے بڑے اے آئی ہیکاتھون 2026 سے خطاب #AIHackathon2026 #HafizNaeemUrRehman
6
85
1
159
2,486
Jamaat-e-Islami Punjab retweeted
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان اور علی بابا کلاؤڈ کے اشتراک سے منعقدہ پاکستان کے سب سے بڑے اے آئی ہیکاتھون سے مخاطب ہیں #HafizNaeemUrRehman #AlkhidmatFoundationPakistan xitter.cf/i/broadcasts/1nxnRBwYz…
32
50
1,463
لاہور: امیر جماعت اسلامی و صدر ملی یکجہتی کونسل پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری صاحب کی ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں شرکت امیر صوبہ نے وسطی پنجاب کی رپوٹ پیش کی اور موجودہ ملکی صورتحال پر آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے تجاویز دیں مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس صدر ملی یکجہتی کونسل پاکستان صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر محمد زبیر الوری کی زیرِ صدارت مرکزی سیکرٹریٹ منہاج القرآن انٹرنیشنل، ماڈل ٹاؤن میں منعقد ہوا اجلاس میں سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل و مرکزی نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ، سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک خرم نواز گنڈاپور و دیگر ذمہ داران بھی شریک تھے
1
1
20
کسی بھی ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اتنی نہیں بڑھیں، جتنی پاکستان میں بڑھائی گئی ہیں حکمرانوں نے جنگ کی آڑ میں قوم کو لوٹنے کا گھناؤنا دھندا کیا محمد جاوید قصوری | امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) #لیوی_بھتہ_نامنظور
2
3
29
گوجرانوالہ: امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری صاحب کا پٹرولیم لیوی بھتہ کے خلاف گوجرانوالہ میں منعقدہ احتجاجی دھرنا سے خطاب
22