Qamar khan yousafzai (@EngQamarzaib) profile picture

Nothing special

Planet earth
Joined September 2010
Photo by Qamar khan yousafzai (@EngQamarzaib)Photo by Qamar khan yousafzai (@EngQamarzaib)Photo by Qamar khan yousafzai (@EngQamarzaib)Photo by Qamar khan yousafzai (@EngQamarzaib)Photo by Qamar khan yousafzai (@EngQamarzaib)Photo by Qamar khan yousafzai (@EngQamarzaib)Photo by Qamar khan yousafzai (@EngQamarzaib)Photo by Qamar khan yousafzai (@EngQamarzaib)Photo by Qamar khan yousafzai (@EngQamarzaib)Photo by Qamar khan yousafzai (@EngQamarzaib)
Qamar khan yousafzai retweeted
If he’s dead, who’s in charge of the USA right now? @MoatsTV
3,245
16,683
851
84,724
2,617,659
بی بی مجھے نگلنے سے پہلے سوات کے فضل حکیم سے اپنے گھر کا قبضہ واپس لے لو اگر اپ واقعی مسرت اورنگزیب ہو باقی شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار نہ بنو اپکے کیا اوقات ھے اس ملک میں ہمیں اچھی طرح پتہ ھے
میرا ملک پاکستان ہے بلکہ اگر ہم یہ کہے کہ ہم”پاکستان” ہے تو صحیح ہے ہم عورت ہے اور اپ جیسوں کو ذندہ نگل سکتی ہوں
94
Qamar khan yousafzai retweeted
سرې جھنډې اوچتې شوی اودې چوي که زړونه چوي 🚩
11
33
1
164
1,906
د اغيارو به دا خيال وي چی دوی مړه دی سور سیلاب دے لا تر اوسه چی بهیږی #BachaKhanWeek2026
50
عبيد سلارزي کو رہا کیا جائے عوام کی حقیقی نمایندوں کے اواز کو زبردستی خاموش کرانے سے گریز کیا جایے #ReleaseUbaidKhanSalarzai
1
1
56
Qamar khan yousafzai retweeted
سرائکی پنجاب، بولان بلوچستان، حیدرآباد سندھ، خیبر پختونخوا یا پنجاب، بلوچستان، سندھ، پختونخوا توازن برابر ہو۔
ہزارہ پختونخواہ زیادہ بہتر ہے۔۔
230
120
29
849
77,215
Qamar khan yousafzai retweeted
پشاور: صوبائی حکومت کے زیر اہتمام "خیبر پختونخوا امن جرگہ" صوبائی اسمبلی میں جاری ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی کا وفد صوبائی صدر میاں افتخار حسین کی زیر قیادت جرگہ میں شریک ہے۔ وفد میں صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی اور جائنٹ سیکرٹری حامد طوفان شامل ہیں۔ #ANP | #ANPPakhtunkhwa
1
17
36
1,222
Qamar khan yousafzai retweeted
اے این پی سوات کے سینئر نائب صدر ممتاز علی خان کی گاڑی پر دھماکہ، عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان کی مذمت ⚫️اے این پی سوات کے سینئر نائب صدر ممتاز علی خان کی گاڑی پردھماکہ بزدلانہ اور قابل مذمت فعل ہے، ایمل ولی خان ⚫️سوات کے عوام نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف بے پناہ قربانیاں دی ہیں ⚫️ہم نے جانوں کے نذرانے دے کر اپنی حکومت میں سوات اور پورے مالاکنڈ ڈویژن کو دہشت گردوں سے پاک کیا تھا ⚫️مگر بدقسمتی سے آج سوات سمیت دیگر اضلاع کے عوام ایک بار پھر خوف و دہشت کے سائے میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ⚫️ممتاز علی خان اور ان کا خاندان دہشت گردی کے خلاف جدوجہد میں پہلے ہی ناقابلِ تلافی جانی نقصان برداشت کر چکا ہے ⚫️حالیہ واقعہ واضح کرتا ہے کہ دہشت گرد ایک منظم منصوبہ بندی کے تحت ان آوازوں کو خاموش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جو امن، برداشت اور جمہوریت کی بات کرتے ہیں ⚫️ اس طرح کے بزدلانہ ہتھکنڈوں سے ہمارے عزم کو کمزور نہیں کیا جا سکتا ⚫️اے این پی کا مؤقف روزِ اول سے واضح ہے کہ دہشت گرد کسی مسلک، قوم یا گروہ کے نہیں بلکہ پوری انسانیت کے دشمن ہیں ⚫️عوامی نیشنل پارٹی ممتاز علی خان اور ان کے خاندان کے ساتھ کھڑی ہے ⚫️دہشت گردی کے خلاف اور قیامِ امن کے لیے اپنی جدوجہد ہر حال میں جاری رکھیں گے ⚫️حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے اس واقعے کی جامع تحقیقات کرائیں اور ذمہ دار عناصر کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے #AimalWaliKhan | #ANP | #AwamiNationalParty
1
20
43
1,606
Qamar khan yousafzai retweeted
نہ ہی پاکستان سے ہمیں کوئی تکلیف ہیں اور نہ ہی اس کے پرچم سے البتہ پالیسوں پر تنقید ضرور کریں گے جبکہ آفغانستان کے ساتھ ہمارا رشتہ مذہب، نسل اور پشتون ولی کا ہے لہذا ہر مشکل وقت میں انہیں سپورٹ کریں گے اور ہاں پاکستان کو آگر ہم سے تکلیف ہے تو بھرائی مہربانی ہمیں خود سےالگ کردے
جو جو پشتون افغانستان کو سپورٹ کر رہا ہے وہ پاکستان کا پاسپورٹ سررینڈر کرے تھوڑی غیرت دکھائیں🙏 اور پاکستان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ دونوں سررینڈر کر دے ویسے بھی ان کے دماغوں میں یہ وائرس ڈال دیا گیا ہے کہ تمہارا پردادا افغان تھا. کچھ پشتون سوشل میڈیا پر پاکستان میں رہ کر نمک حرامی نہ کرے اور اپنی خواتین کو اٹھا کے افغانستان شفٹ ہوں🙏
102
32
8
224
19,699
گل صاحب ملک کی بات کر رہا ھے، شاید اپ اپنی کوی رشتہ دار محترمہ سمجھ بیٹے
اخے اتنی بری ہوتی تو محلے کے باقی مرد کیوں تعریفیں کرتے 😳
1
64
Qamar khan yousafzai retweeted
تو مطلب یہ ہوا کہ آج بھی ولی باغ کا ایک جملہ زلزلے جیسی کیفیت لانے کی طاقت رکھتا ہے ۔۔۔۔ آکھے ۔۔۔۔سیاست ختم کر دی ہے 😀😀
42
61
8
315
11,534
Qamar khan yousafzai retweeted
And now the provincial government has also decided to retract all security personnel at our disposal. I again quote “What a joke”.
334
237
116
1,372
128,886
#AimalWaliOurPride جئے ولی
Replying to @AimalWali
ايمل خان نے جایز اور ائینی بات کی، ارمی چیف کس حیثیٹ اور قانون کے تحت ہمارے معدنیات کا سودا کرسکتا ھے اپنے پہاڑوں کو کرپٹ چوکیدا اور امریکی سامراج کا قبرستان بنادينگے مارینگے یا مرینگے #AimalWaliOurPride
1
81
چوکیدار چور ھے اور حکومت فارم 47 والی ھے ایمل ولی ہمارا فخر ھے #Aimalwalikhanourpride
1
1
49
Qamar khan yousafzai retweeted
چیخوں سے اندازہ ہورہا ہے ایمل خان کا نشانہ صحیح جگہ لگا ہے ۔ #DalalChaudhary
4
29
5
95
1,325
اب یہ ڈاینوسار کا آخری انڈا بھی ایمل ولی پر تنقید کرےگا 😂 بھاگ گینڈے بھاگ🦏
ایسا شخص پنجاب پر تنقید کر رہا ہے جس نے ایک سیٹ کیلئے اپنا ڈومیسائل تبدیل کر لیا اور اپنے باپ دادا کا شہر اور صوبہ چھوڑ کر بلوچستان کا جعلی ڈومیسائل بنوا لیا ایسے ڈھیلے کیریکٹر کے آدمی کا پنجاب پر تنقید کون سیریس لے سکتا ہے سوائے ان جوکرز کے جن کو تنقید ہی کرنی ہے!!
66
Qamar khan yousafzai retweeted
The Freedom Flotilla sailing to Gaza 🇵🇸 Over 50 boats from 44 countries, across 6 continents To feed Gaza; break an illegal 18yr 🇮🇱 siege, to expose genocide Mainstream media & western ‘leaders’ ignore them So shout their message: Free Palestine 🇵🇸
1,225
10,885
280
28,730
517,575
Qamar khan yousafzai retweeted
Bravo Brave American Lady in uniform for speaking up forcefully in the United States against #GazaGenocide committed by Israel, in which the US is completely complicit!
83
1,766
44
4,987
112,258
گلوبل صمود فلوٹیلا/عالمی قافلہ استقامت سپین سے تیونس کے بندرگاہ سیدی بوسعید پہنچ گیا ہے۔ اب بدھ کو انسانی تاریخ کا سب سے بڑا محاصرہ شکن امدادی کاروان غزہ کی طرف روانہ ہوجائے گا، ان شاءاللہ۔
100
1,421
29
5,721
48,624
Qamar khan yousafzai retweeted
ریاست آج کے کامیاب عوامی ہڑتال کو ناکام بنانے اور سبوتاژ کرنے کیلئے #ANP کے مرکزی کمیٹی کے ممبر ضلع کوئٹہ کے صدر ثناءاللہ کاکڑ ممبر مرکزی کمیٹی خان زمان کاکڑ #PSF کے مرکزی جنرل سیکریٹری مزمل شاہ کاکڑ،صوبائی صدر طاہر شاہ کاکڑ سمیت اے این پی اور دیگر قوم پرست و سیاسی جماعتوں و طلباء تنظیموں کے مرکزی و صوبائی رہنماؤں کو کثیر تعداد میں گرفتار کئے گئے
4
72
7
217
9,334