AsiF Maqsood (@Engr_45) profile picture

Insan Sirf Usi Waqt Pareshan Hota Hai, Jab Wo Waqt Se Pehle Aur Naseeb Se Ziada Maangta Hai 📩👇 Follow💯% Get Follow Back 💯%

Bahawalpur, Pakistan
Joined August 2013
Photo by AsiF Maqsood (@Engr_45)Photo by AsiF Maqsood (@Engr_45)Photo by AsiF Maqsood (@Engr_45)Photo by AsiF Maqsood (@Engr_45)Photo by AsiF Maqsood (@Engr_45)Photo by AsiF Maqsood (@Engr_45)Photo by AsiF Maqsood (@Engr_45)Photo by AsiF Maqsood (@Engr_45)Photo by AsiF Maqsood (@Engr_45)Photo by AsiF Maqsood (@Engr_45)
AsiF Maqsood retweeted
عمران خان کو تو پورا پاکستان نہیں بلکہ پوری دنیا جانتی ہے کہ کیسے پچھلے پچاس سال سے ایک شخص پاکستان کا نام روشن کر رہا ہے ۔لیکن ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب آپ کے سوال پر کہ “تم ہو کون” قوم نے آپ کا پورا شجرہ نسب نکال لیا ہے اور آپ کو جواب دیا ہے کہ “تم ہو کون” ہم سب جانتے ہیں ۔۔!! #GetWellSoonDG #PakistanLovesImranKhan
510
6,594
149
16,856
837,172
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا ! عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا ہے ۔یہی اسکا اصل قصور ہے ~ #خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی
65
1,470
8
4,158
61,818
AsiF Maqsood retweeted
عمران احمد خان نیازی! عمران احمد خان نیازی! عمران احمد خان نیازی! نام یاد رکھنا! #PeshawarJalsa
229
6,444
166
17,781
356,156
جمہوریت اور آمریت (عسکریت )کی لڑائی میں،میں کھل کر یہ اعلان کرتا ہوں کہ میں جمہوریت کیساتھ کھڑا ہوں۔ آپ کس کیساتھ کھڑے ہیں؟؟؟
1,728
11,580
406
39,415
589,357
AsiF Maqsood retweeted
May Allah SWT keep @SenatorMushtaq safe as he is arrested by the Israeli soldiers. #GlobalSumudFlotilla
57
901
5
7,178
94,499
AsiF Maqsood retweeted
20 ستمبر رات 9 بجے انشاءاللہ 🫶
253
3,335
52
12,879
128,505
AsiF Maqsood retweeted
”یہ کبھی نہ بھولیں کہ مسلح افواج عوام کی خادم ہیں۔ قومی پالیسی آپ نہیں بناتے، یہ ہم سویلین بناتے ہیں۔ آپ کا فرض ہے کہ آپ کو جو کام سونپا جائے اسے وفاداری اور ایمانداری سے انجام دیں۔“ — قائداعظم محمد علی جناح کا 14 جون، 1948 کو کوئٹہ میں سٹاف کالج کے فوجی افسران سے خطاب سورس لنک siasat.pk/threads/928588 #quaideazam
91
6,029
62
13,324
95,935
My children are not allowed to speak on the phone to their father @ImranKhanPTI. He has been in solitary confinement in prison for nearly 2 years. Pakistan’s government has now said if they go there to try to see him, they too will be arrested and put behind bars. This doesn’t happen in a democracy or a functioning state. This isn’t politics. It’s a personal vendetta.
My father, former Prime Minister Imran Khan, has now spent over 700 days in prison - held in solitary confinement. He is denied access to his lawyers, not allowed visits from his family, fully cut off from us (his children), and even his personal doctor is refused entry. This is not justice. It is a deliberate attempt to isolate and break a man who stood for rule of law, democracy, and Pakistan.
3,442
29,689
932
56,047
2,212,498
Are you standing with the supreme leader?
3,333
2,742
163
37,194
822,648
عمران خان کی رہائی مزاحمت سے ہی ہوگی۔۔۔ عدالتوں میں سب ان کے اپنے لیلے بیٹھے ہوئے ہیں۔۔۔
12
84
1
501
6,837
AsiF Maqsood retweeted
ناحق قید میں 500 دن مکمل ہونے پر سابق وزیراعظم عمران خان کی اپنے ورکرز اور وکلأ سے اڈیالہ جیل عدالت میں گفتگو: “ایاک نعبد وایاک نستعین سب سے پہلے تو آپ نے گھبرانا نہیں ہے!! میں ساری عمر بھی جیل میں گزارنے کے لئے تیار ہوں، لیکن وقت کے یزید کے آگے کبھی نہیں جھکوں گا۔ اللہ الحق ہے- وہ حق سچ کا خدا ہے اور صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے- ہم سب اس ملک کی حقیقی آزادی کے لیےقربانی دے رہے ہیں۔ آپ نے صبر کرنا ہے اور میرے ساتھ مل کر ظلم کا مقابلہ کرنا ہے۔ ڈی چوک میں دور حاضر کے جنرل ڈائیر نے قوم کو اپنا غلام گردانتے ہوئے نہتے اور پر امن شہریوں پر بلااشتعال گولیاں چلوائیں- ہم اس واقعہ کو کبھی بھی بھولنے نہیں دیں گے اور اپنے ورکرز اور شہدأ کو انصاف دلائیں گے- مجھے ورکرز اور وکلا نے بتایا ہے کہ ابھی تک سامنے آنے والے 12 شہدا وہ ہیں جنہیں 26 نومبر کو مغرب سے پہلے شہید کیا گیا اور باقی لوگوں کو رات کو علاقے کی بجلی بند کروا کر گولیاں ماری گئی ہیں۔ ان کو کدھر غائب کیا گیا ہے؟ ابھی بھی درجنوں افراد مسنگ ہیں- مسنگ پرسنز کو تلاش کرنا اور تمام ڈیٹا پبلک کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ میڈیا سمیت ہزاروں لوگوں نے اندھا دھند فائرنگ اور بربریت اپنی آنکھوں سے دیکھی اور اس کے بعد ہسپتالوں کا ریکارڈ غائب کرنے اور شہدا کی لاشیں ورثأ کو فراہم کرنے سے انکار کی بھی میڈیا رپورٹس موجود ہیں- ہمارا مطالبہ ہے کہ جلد از جلد 9 مئی کے فالس فلیگ آپریشن اور 26 نومبر کے اسلام آباد قتل عام کی شفاف تحقیقات اور ذمہ داران کے تعین کے لئے آزادانہ جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے جس میں سینئر ترین سپریم کورٹ ججز شامل ہوں۔ قوم تیار رہے، میں جلد اگلے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا- “
1,172
16,339
330
32,385
624,575
ڈی چوک پرعوام کا سونامی
65
6,381
49
21,371
272,240
عمران خان سے وفاداری پاکستان سے وفاداری ہے اور پاکستان سے وفاداری ہمارا ایمان ہے۔ عمران خان ❤️
413
2,328
59
13,625
133,850
بریکنگ نیوز 🚨 اقوام متحدہ اور عالمی عدالت انصاف نے 26 ویں آئینی ترمیم کو مسترد کر دیا، پھیلا دیں اس ٹویٹ کو۔
65
1,618
9
4,561
48,179
نبھانے والے نبھا جاتے ہیں حالات چاہیں جتنے بھی سخت کیوں نہ ہوں۔۔۔۔ کوئی شک۔۔۔؟؟
111
1,709
11
12,508
155,620
Replying to @ShahidkhattakSk
زین قریشی کا ووٹ دے کر کفارہ ادا کیا اور اب دیکھئے گا کہ کچھ دن میں شاہ محمود قریشی جیل سے آزاد ہو جائیں گے - تمام کیسز بھی ختم بیوی کا اغوا ایک ڈھونگ تھا
1
4
1
24
2,099
AsiF Maqsood retweeted
ایک اور ووٹ چور جو ناجائز طریقے سے اسمبلی میں پہنچا اور اس غیر آئینی ترامیم کا "دفاع" کر رہا ہے! #آئین_کا_جنازہ #غیر_آئینی_ترامیم_نامنظور
89
3,333
33
8,318
96,445
افسوسناک۔۔۔۔ پشتون تحفظ موومنٹ کے 3 کارکن شہید۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔ شہید ورکرز کا تعلق باجوڑ،کوئٹہ،وزیرستان سےتھا۔ حکمرانو،پرامن سیاسی ورکرز کا خون بہانا بند کرو، یہ حکومتی دہشتگردی بند کرو،اس درندگی کی مذمت کرتا ہوں۔ اس بے گناہ خون کا حساب دینا ہوگا۔
635
5,263
199
13,985
211,462
ایک ہاتھ سے غلیل چلانے ولا مزدور۔ اسلام آباد پولیس کا کارنامہ
164
4,483
53
12,772
135,962