Pinned Tweet
Miraculous
#Saudi stopped “Tawaf” of Ka’aba due 2 #CronaVirus but then birds took over & started Tawaf of Ka’aba
U can hear t wonderment of cleaners “never seen anything like that”
Suban’Allah
#Pakistan #Islam #Turkey #Dubai #Islamabad #Istanbul #India #Iran
@AnwarLodhi #Iraq
Usama Siddique retweeted
میں نے کبھی کرکٹر نہیں بننا تھا۔ میں نے ایک بہت خوبصورت آدمی دیکھا، جن کا نام عمران خان ہے۔
شعیب اختر کی باتیں بہت آگ لگاتی ہیں ہر طرف 🔥
Usama Siddique retweeted
آج عمران خان وہ واحد پاکستانی ہے جو جیل کی سلاخوں کے پیچھے ناحق قید ہونے کے باوجود حقیقی معنوں میں آزاد ہے۔
اور خان کو ناحق قید کرنے والے اپنے اس غلط فیصلے کی قید میں آ چکے ہیں۔ بےشک اللّه الحق ہے۔ 👍
Usama Siddique retweeted
تاریخ جب لکھی جائے گی تو عمر سرفراز چیمہ بھائی کو ہمیشہ یاد رکھے گی وفاداری کی مثال قائم کر دی
Usama Siddique retweeted
سہیل آفریدی اور سپیکر KP اسمبلی دونوں گمشدہ اشخاص ہیں، ان کی گمشدگی ایک سیاہ باب ہے ہماری تاریخ کا۔ نیب مقدمہ ہوتا ہے اگر سرکار کو نقصان ہو، آج عدالت میں بحث سے واضح ہوا اس مقدمے میں کچھ بھی نہیں۔عمران خان اپنے اصول پر ڈٹے ہوئے ہیں اسی لئے تین سال سے جیل میں ہیں۔سلمان اکرم راجہ
Usama Siddique retweeted
گورنر راج لگنے کے بعد ایپیکس کمیٹی کے کتنے اجلاس ہوۓ ہیں اب تک؟ کسی کو کچھ علم ہو؟
Usama Siddique retweeted
میرا بیٹا شہید انیس ستی 26 نومبر کو گھر سے نکلا تھا یہ کہہ کر یا تو میں شہید ہو جاؤں گا یا عمران خان کو رہا کروا کر اوں گا۔
اور وہ شہید ہو گیا۔
والدہ شہید انیس ستی۔
Usama Siddique retweeted
آپ پاکستان کا مستقبل ہیں، فیصلہ آپ نے کرنا ہے۔
لیکن کیا آپ کو پتا ہے کتنے نئے صوبے بنیں گے؟ ان کی حدود کیا ہوں گی؟
نہیں نا؟ پریشان نہ ہوں، آپ کے وزیراعظم کو بھی نہیں پتا!
مطیع اللہ جان 😂
Usama Siddique retweeted
Today, a Pakistani astronaut floated into China’s space station. But that seat wasn’t built yesterday.
It was built over seventy-five years of choices.
Pakistan was the first Muslim-majority nation to recognize the People’s Republic of China—establishing diplomatic ties on May 21, 1951, when much of the world was still deciding what “China” even meant. When China later proposed the Belt and Road Initiative, Pakistan was among its earliest and most enthusiastic proponents; CPEC was not just a project Pakistan joined—it was one of the first manifestations of the entire idea.
Here is what that choice actually built, on the ground.
⚡ 8,904 MW of new power generation added to Pakistan’s national grid through 17 CPEC energy projects—enough to help end the outages that had stalled homes and industry for years. The Karot Hydropower Project alone: 720 MW, 3.2 billion kWh a year, powering 5 million people.
🛣️ 888 km of modern highways and roads completed, with another 853 km under construction. 820 km of fiber-optic cable laid from the Khunjerab Pass to Rawalpindi—Pakistan’s first land-based digital link to China.
🏥 Gwadar’s Pakistan-China Friendship Hospital: over 150,000 patients treated since opening, now seeing roughly 900 people a day. Lahore’s Orange Line—Pakistan’s first modern metro, built and operated with Chinese partners—has carried over 260 million passengers with zero safety incidents, daily ridership climbing from under 70,000 to nearly 240,000.
The numbers run both ways. China has been Pakistan’s largest trading partner for years—bilateral trade reached $25.24 billion in 2025. In FY2024–25, Chinese FDI accounted for 49.82% of all foreign direct investment Pakistan received; the following year, it rose to 52.7%.
And the connection isn’t only concrete and steel.
In 2023, the Palace Museum in Beijing hosted “Gandhara Heritage Along the Silk Road”—the largest exhibition of Gandhara art ever held in China. Of the 203 artifacts on display, 173 came from seven museums across Pakistan. It was the kind of show that made people set alarms: tickets vanished, and Chinese visitors called it “一票难求”—impossible to get in. Gandhara sat at the crossroads of Greek, Persian, Indian, and Central Asian civilizations—Buddhist art before the Buddha was depicted in human form, gold from Taxila, a wine god on a golden plate from Islamabad’s museum. They came not as a transaction, but as a loan of trust.
“Iron brothers” is not a slogan invented by a press office. President Xi has described the relationship as “good neighbors, good partners, good brothers”—friends who trust each other and share weal and woe. It is the name for a relationship where one side kept showing up—first to recognize, first to help build the corridor—and the other side kept building what could be touched: watts, roads, hospital beds, and now, a seat on a rocket.
Seventy-five years ago, Pakistan made a choice about China. Yesterday, that choice reached orbit. 🇵🇰🇨🇳
What’s the first thing you think of when you hear “Pakistan-China”? Drop it below. 👇
Usama Siddique retweeted
مریم نواز نے ہر جگہ سنجے دت کی فلم منا بھائی ایم بی بی ایس والی واردات کی ہوئی ہے جعلی پودے جعلی بورڈ جعلی تصویریں اور لوگ اکھٹے کیے جاتے ہیں ٹک ٹاک بننے کے فوری بعد سب کچھ غائب
Usama Siddique retweeted
💔🤲
اس خوبصورت نوجوان کا نام انیس ستی ہے جیسے 26 نومبر کو ڈی چوک میں شہید کر دیا گیا تھا 💔
#IslamabadMassacre
Usama Siddique retweeted
ہم نے تو خوشی خوشی صبح قافلے کا استقبال کیا تھا ہمیں کیا پتہ تھا کہ رات اتنی غضب ناک ہوگی 💔
Usama Siddique retweeted
صحیح ڈرامے ہیں پی پی کے۔ ابھی زرداری صاحب نے ایک “پنڈ” جتنے نوٹیفیکیشن نکالے خیر پختونخواہ کے حوالے سے لیکن کنڈی ہمارا نہیں، اسکی پالیسی سے ہمارا لینا دینا نہیں۔ پی پی کی منافقت کے سامنے منافقت بھی شرما جائے۔
Usama Siddique retweeted
چیف جسٹس ڈوگر کا میری بیٹی ایمان مزاری کے ساتھ اپنا مسئلہ ہے، ایمان نے ان کے خلاف ہراسانی کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔ اے ٹی اے قانون کے تحت سات روز میں سماعت اور فیصلہ لازمی ہے، عمرہ آدھے دن میں ہو جاتا ہے، ڈاکٹر شیریں مزاری
Usama Siddique retweeted
غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد 28 فیصد سے کم ہو کر منفی 27 فیصد پر آ گیا ہے، پاکستان میں کاروبار کرنا مشکل ہو گیا ہے!
سیکریٹری جنرل او آئی سی سی آئی محمد عبدالعلیم کی زبانی
#FascismUnderAsimLaw
Usama Siddique retweeted
قیامِ پاکستان کے کچھ عرصے بعد سردار عبدالرب نشتر نے ایوب خان کے بارے میں ایک فائل قائد اعظم کو بھجوائی تو ساتھ نوٹ میں لکھا کہ ایوب خان مہاجرین کی بحالی اور ریلیف کے بجائے سیاست میں دلچسپی لیتا ہے
اس پر قائد اعظم نے فائل پر یہ آرڈر لکھا:
’’ میں اس آرمی افسر (ایوب خان) کو جانتاہوں۔ وہ فوجی معاملات سے زیادہ سیاست میں دلچسپی لیتا ہے ۔ اس کو مشرقی پاکستان ٹرانسفر کیا جاتا ہے۔ وہ ایک سال تک کسی کمانڈ پوزیشن پر کام نہیں کرے گا اور اس مدت کے دوران بیج نہیں لگائے گا۔ ‘‘
⏪ بحوالہ:
👈 کتاب: قائد اعظم بحیثیت گورنر جنرل
👈 مصنف: قیوم نظامی
قائد اعظم کا ایوب خان کے بارے میں غصہ بعد میں بھی ٹھنڈا نہ ہوا اور جب وہ ڈھاکہ گئے اور انھیں فوجی سلامی دی گئی تو انھوں نے ایوب خان کو اپنے ساتھ کھڑے ہونے سے روک دیا۔
دراصل تقسیم کے زمانے میں امرتسر میں ہندومسلم فسادات پر قابو پانے کے لیے ایوب خان کو ذمہ داری سونپی گئی تھی مگر وہ وہاں جا کر مہاراجہ پٹیالہ کی محبوبہ پر عاشق ہو گئے اور اپنا بیشتر وقت اسکے ساتھ گزارنے لگے اور فسادات پہ کوئی توجہ نہیں دی۔ جس پر قائد آعظم نے سزا کے طور پر انکو ڈھاکہ بھیجا تھا۔
اپنی اس تنزلی پر ایوب خان بہت رنجیدہ ہوئے اور انہوں نے قائد آعظم کے احکامات کے برخلاف اسوقت کے فوجی سربراہ سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا اور اس حوالے سے انہوں نے اپنے دوست بریگیڈیئر شیر علی خان پٹودی سے مدد مانگی۔ شیر علی خان پٹودی پہلی فرصت میں کراچی سے راولپنڈی گئے اور کمانڈر انچیف سر فرینک میسروی سے اپنے دوست کی سفارش کی لیکن بات بنی نہیں۔
⏪ بحوالہ:
👈 کتاب: گوہر گزشت
👈 مصنف: الطاف گوہر
لیکن بد نصیبی یہ ہے کہ جس ایوب خان سے قائداعظم اس قدر نالاں تھے اسی ایوب خان کو لیاقت علی خان نے اسوقت کے سینئرترین جنرل، جنرل افتخار پر فوقیت دے کر فوج کا سربراہ بنا دیا۔ کہا جاتا ہے کہ اس حوالے سے بھی انکے دوست بریگیڈیئر شیر علی خان پٹودی اور دیگر رفقاء نے اہم کردار ادا کیا۔
اور بد نصیبی دیکھئے، وہی ایوب خان پاکستان کا پہلا مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر بنا اور پاکستان پر گیارہ سال گک حکومت کرتا رہا۔
⏪ بحوالہ:
👈 کتاب: The Crossed Sword
👈 مصنف: شجاع نواز
قائد آعظم خاص جمہوری انداز میں مملکت چلانا چاہتے تھے۔ اور اسی حوالے سے کسی کی مداخلت پسند نہیں کرتے تھے۔ اس حوالے سے قائد اعظم نے ایک اور فوجی افسر اکبر خان کے مشوروں سے زچ ہو کر اس سے کہا تھا کہ آپ کا کام پالیسی بنانا نہیں، حکومت کے احکامات کی تعمیل کرنا ہے۔
اور بعد زاں وہی جنرل اکبر لیاقت علی خان کے خلاف بغاوت کے جرم میں گرفتار ہوا اور تقریباََ پانچ سال جیل میں رہا
اور بد نصیبی دیکھئیے، عدالت سے غداری کی سزا کاٹنے والے، اسی جنرل اکبر کو 1973 میں بھٹو صاحب، قومی سلامتی کونسل کا رکن نامزد کر دیتے ہیں
⏪ بحوالہ:
👈 کتاب: قائد اعظم بحیثیت گورنر جنرل
👈 مصنف: قیوم نظامی
بانی پاکستان جون 1948 میں سٹاف کالج کوئٹہ گئے تو وہاں گفتگو کے دوران انکو اندازہ ہوا کہ اعلیٰ فوجی افسران اپنے حلف کے حقیقی معنوں سے واقف نہیں ہیں۔ اس موقع پر انھوں نے اپنی لکھی ہوئی تقریر ایک طرف رکھ کے فوجی افسران کو یاددہانی کے طور پر ان کا حلف پڑھ کر سنایا، اور انہیں احساس دلایا کہ انکا کام حکم دینا نہیں صرف حکم ماننا ہے۔
بعد کے ادوار میں فوجی جرنیلوں نے اس حلف کی اتنی خلاف ورزی کی کہ ائیر مارشل اصغر خان کو لکھنا پڑا کہ میری تجویز ہے کہ اگر ہم پر جرنیلوں ہی نے حکمرانی کرنی ہے تو یہ الفاظ حلف سے حذف کردیے جائیں: ’’ْمیں کسی قسم کی سیاسی سرگرمیوں میں، خواہ ان کی نوعیت کچھ بھی ہو، حصہ نہیں لوں گا۔‘‘
⏪ بحوالہ:
👈 کتاب: جنرل اور سیاست
👈 مصنف: اصغر خان
جنرل گریسی جب اپنے پیشہ ورانہ دورے پر لاہور گئے تو کرنل ایوب کو دیکھا اور بلا کو پوچھا کہ "آپ کو تو ڈھاکہ میں رپورٹ کرنی تھی تو آپ یہاں کیا کر رہے ہیں"جس پر ایوب خان نے کہا کہ وہ کراچی لیاقت علی خان سے ملنے جا رہے ہیں۔۔اس پر جنرل گریسی نے ایوب کے کورٹ مارشل کے آرڈر کیئے اور انہیں اپنے ساتھ کراچی لے آئے۔
بحوالہ میموریز آف اے سولجر ۔۔جنرل وجاہت حسین"سیکریٹری جنرل گریسی"
حاصلِ کلام:
جس دن ہم نے اپنی نئ نسل کو پاکستان کی اصل تاریخ پڑھانا شروع کردی اسی دن سے پاکستان ترقی کرنا شروع کر دے گا۔
Usama Siddique retweeted
اس خوبصورت نوجوان کا نام انیس ستی ہے جیسے 26 نومبر کو ڈی چوک میں شہید کر دیا گیا تھا 💔
#IslamabadMassacre
Usama Siddique retweeted
ایسے لوگ نہ صرف اپنی بلکہ پورے خطے کے لوگوں کی بدنامی کا باعث بنتے ہیں
سکردو میں اِس بندے کو کوئی پہچانتا ہے؟؟ اِس کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں، مُتعلقہ اتھارٹیز کو چاہیے اِسے ڈھونڈ کر فوری طور پر سافٹ وئیر اپڈیٹ کیا جائے






















