Rebel Flame 🔥 (@RevoltSpire) header
Rebel Flame 🔥 (@RevoltSpire) profile picture

“I’d rather die on my feet than live on my knees.”

Revolutionary world
Joined September 2023
Photo by Rebel Flame 🔥 (@RevoltSpire)Photo by Rebel Flame 🔥 (@RevoltSpire)Photo by Rebel Flame 🔥 (@RevoltSpire)Photo by Rebel Flame 🔥 (@RevoltSpire)Photo by Rebel Flame 🔥 (@RevoltSpire)Photo by Rebel Flame 🔥 (@RevoltSpire)Photo by Rebel Flame 🔥 (@RevoltSpire)Photo by Rebel Flame 🔥 (@RevoltSpire)Photo by Rebel Flame 🔥 (@RevoltSpire)Photo by Rebel Flame 🔥 (@RevoltSpire)
Khan got mentioned in the Epstein Files but check out why. 🇵🇰🚀
37
590
10
2,175
162,227
میرا بھی یہ ماننا ہے ہم بہت زیادہ آئیڈیل ازم کے شکار ہیں مورثی سیاست وہاں اچھی نہیں ہوتی جہاں حقیقی جمہوریت ہو پاکستان میں آپ کو سیاسی پارٹیوں سے نہیں اسٹبلشمنٹ سے لڑائ لڑنی پڑتی ہے جبر کے ماحول میں سیاست کرنی پڑتی اچھے وقت میں ساتھ رہنے والے جبر کے ماحول اکثر بھاگ جاتے یا خاموش ہو جاتے ہیں فیملی ساتھ دیتی ہے کیونکہ ان کا سب کچھ اسٹیک پر لگا ہوتا اور پاکستان میں آپ نے جمہوریت کی لڑائی لڑنی ہے تو آپ پارٹی کو فیملی میں رکھیں جب حقیقی جمہوریت آ جائے تب مورثی سیاست کو ختم کیا جا سکتا ہے
میرے خیال میں پاکستان کے حالات موروثی سیاست کا تقاضہ کرتے ہیں۔ خان کے خاندان کے جو جوان اپنے بزرگوں کی جان بچانے ابھی نکلے ہیں اگر یہ جوان شروع سے پارٹی میں ہوتے تو شاید خان صاحب کے ساتھ ایسا نا ہوتا۔ اور واقعی تمام تر توجہ اور وسائل انکی رہائی پر ہی صرف ہوتے۔
1
4
212
ایرانی سپریم کونسل کے چیف سیکرٹری محسن رضائی نے کہا ہے سعودی عرب کے وزیر دفاع پرنس خالد بن سلمان نے مذکرات کے دوران ہمیں کہا تہران کے بعد اسرائیل کا اگلا ٹارگٹ ترکی اور سعودی عرب ہے اس میں کوئ شک نہیں اسرائیل کی یہ پالیسی ہے اور خاص کر ترکی کا نمبر ایران کے بعد انہوں نے رکھا ہوا ہے مگر میری رائے میں عالمی سطح پر اسرائیل کے خلاف جو بیانہ بن چکا ہے اس کے بعد نیٹو رکن ترکی سے جنگ یا امریکہ اور مغرب کے معاشی طور پر اہم اتحادی کے خلاف جنگ اسرائیل کی اوقات سے باہر ہے ایران کے خلاف جنگ میں اسرائیلی پراپگنڈہ چل جاتا ایران کی مذہبی حکومت اور انسانی حقوق وغیرہ کو لے کر مگر سعودی عرب اور ترکی کے خلاف نہیں چلے گا اسرائیل کا منصوبہ ہے مگر قابل عمل اسی صورت میں ہوگا جب سعودی عرب خود کمزور ہو گا اس لیے ہم ہمیشہ سے کہہ رہے ہیں سعودی عرب کے حکمران ہمیں پسند نہیں ہیں مگر کمزور سعودی عرب مسلمانوں کے حق میں نہیں ہے
8
1
46
1,506
عزت ہونی چاہیے پیسہ تو کنجروں کے پاس بھی بہت ہوتا ہے
ایک "انسان" ہونا "کروڑ پتی" ہونے سے بہتر ہے۔
1
2
92
پہلے لڑکیاں فوجیوں کی دیوانی ہوتی تھی اب ابوبکر کی دیوانی ہے سالا ہم تو اس دن میں آکسیجن لینے کے لیے آئے ہیں
4
2
12
442
جو لوگ خود فارم 47 پر جیت کر اسمبلی آئے ہیں وہ بیٹھ کر یہ طے کریں گے اگلا الیکشن کس طرح صاف و شفاف کروانا ہے What a joke
صاف شفاف الیکشن کے لیے ایک کمیٹی بنائی جا رہی ہے جس میں اپوزیشن کے صرف پانچ لوگ ہیں باقی 25 لوگ حکومت کے ہیں۔ اب بندہ پوچھے ایسی کمیٹی میں بیٹھنے کا فائدہ جہاں آپکو نمائندگی تک پوری نہیں مل رہی۔
2
14
261
ن لیگ کے ساتھ جو بھی گیا زلیل ہی ہوا کنجر پتلو سمیت نو افراد پر مقدمہ درج
3
33
589
فوجی فاؤنڈیشن کی دولت 6 بلین ڈالر ہے اور دسیوں ارب کے اثاثے ہیں گروک یہ بھی بتاؤ کون کون سے کاروبار اور اثاثے ہیں ٹوٹل تعداد کتنی ہے @grok
Replying to @RevoltSpire
نہیں ڈرتا۔ پاک فوج فوجی فاؤنڈیشن، آرمی ویلفیئر ٹرسٹ، بحریہ/شاہین فاؤنڈیشن اور ڈی ایچ اے کے ذریعے کھاد، سیمنٹ، بینکنگ، پٹرولیم، فوڈ، رئیل اسٹیٹ وغیرہ چلاتی ہے۔ فوجی فاؤنڈیشن اکیلے تقریباً 5.9 ارب ڈالر کی ہے، کل اثاثے دسیوں ارب ڈالر کے اندازے۔ ترقی یافتہ ممالک (امریکہ، برطانیہ، جرمنی، جاپان) میں فوج براہِ راست سویلین کاروبار نہیں کرتی۔ دفاعی ٹھیکے پرائیویٹ کمپنیوں کو دیتے ہیں۔ ترکی کا OYAK پنشن فنڈ کچھ کاروبار کرتا ہے مگر مغربی ماڈل الگ ہے۔
1
2
6
412
لگتا ہے سالا گروک بھی پاکستانی فوج کے ویگو ڈالے سے ڈرتا ہے @grok
ہیلو گروگ پاکستان کی فوج کون کون سے کاروبار کرتی ہے اور ان کے ٹوٹل اثاثے کتنے ہیں پاکستان کے علاؤہ کس ملک کی فوج کاروبار کرتی مصر وغیرہ کو شامل مت کرنا کیونکہ وہ بھی پاکستانی فوج کی بہن ہے ترقی یافتہ ممالک کی فوجیں شامل کرو @grok
1
7
1,115
ہم پر یہ وقت آیا تو پہلی بات ہے کچھ جمع ہونے کو نہیں ہونا دوسرا اس قوم کو پتہ چلے کل قیامت ہے تو مصلے اور تسبیح بھی مہنگے کر دیں گے
BREAKING NEWS 🚨 33 countries around the world have issued guidelines advising people to stockpile emergency food supplies. 🌍🥫⚠️
1
2
4
246
ہیلو گروگ پاکستان کی فوج کون کون سے کاروبار کرتی ہے اور ان کے ٹوٹل اثاثے کتنے ہیں پاکستان کے علاؤہ کس ملک کی فوج کاروبار کرتی مصر وغیرہ کو شامل مت کرنا کیونکہ وہ بھی پاکستانی فوج کی بہن ہے ترقی یافتہ ممالک کی فوجیں شامل کرو @grok
2
4
1
19
3,152
@grok جواب دو
1
1
444
یہ ارسلان بلوچ ہے یا ڈونلڈ ٹرمپ
بریکنگ نیوز 🚨 ارسلان بلوچ کے ایک ٹویٹ پہ فیصلے واپس ہو جاتے ہیں 😭😂 @balochi5252
1
1
13
376
روئے زمین کی بدبخت قوم ہونے کے باوجود یہودیوں نے بھی اسرائیل کے الیکشن مینیج کرنے کی کوشش تک نہیں کی
1
12
354
کل احد خان کی ایکٹویٹی کے بعد اچھا بھلا سوشل میڈیا اور پی ٹی آئی کے سپورٹر متحد تھے آج مروتی گروپ مشوانی والا پھڈا لے کر مارکیٹ میں آ گے اور پھر سب کو ڈس ٹریک کر دیا
1
7
45
439
پاکستان کی معشیت کی موجودہ حالت
1
3
8
303
پارٹی کے فیصلے ارسلان بلوچ کے کہنے پر ہو رہے ہیں ارسلان بلوچ پھر آپ مروت اور مشعال یوسفزئی کو پارٹی سے نکلوا بھی دیں آپ کی مہربانی ہوگی @balochi5252
شیرافضل مروت ارسلان بلوچ سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے ۔۔ @balochi5252
1
1
8
574
محسن نقوی کے اٹھانا ہر ٹویٹ میں ضروری ہے
Congratulations, Pakistan! 🇵🇰🏆 A historic victory over Sri Lanka in the Tri-Series Final at Gaddafi Stadium, Lahore! An outstanding century by Fakhar Zaman, followed by a magnificent partnership between two promising young talents, Arafat Minhas and Hassan Nawaz. Excellent arrangements and a wonderful display of teamwork and determination. My felicitations to the players, the coaching staff, the Chairman PCB Mohsin Naqvi and, above all, the millions of passionate fans who stood behind the team. Wishing Pakistan cricket many more such triumphs.
2
237
مکہ اتحاد میں ایک اور ملک کی شمولیت کا امکان شامی وزیر خارجہ اسد الشیبانی کا کہنا ہے مکہ اتحاد میں شام کی شمولیت پر بات چیت ہو رہی ہے اگر شام اس میں شامل ہوتا ہے تو پھر مشکل ہی ہے ایران اس میں شامل ہو مگر پاکستان کو یہ سوچنا چاہیے اس معاہدے سے پاکستان کو مشرق وسطی کی کس جہنم میں دھکیلا جا رہا ہے امریکہ ایما پر پاکستان مشرق وسطی میں امریکہ کی جگہ سیکورٹی کی زمہ داری لے رہا ہے مگر یہ ہمارا مسلہ ہی نہیں ہے ہمارے اندرونی حالات پہلے خراب ہیں دونوں سرحدوں پر ماحول گرم ہے ایسے میں پاکستان کو مشرق وسطی میں مصروف کرنا کونسی عقل مندی ہے
11
436
پاکستانی قوم کی مثال وہی ہے بادشاہ سلامت چھتر مارنے والوں کی تعداد بڑھا دیں باقی ٹھیک ہے
4
10
1
52
642
اگر یہ قوم حقوق کے لیے نکلتی تو آج ایک ٹک ٹوکر کی شادی پر موٹر سائیکل لینے کے لیے نہ نکلتی
2
6
41
677