فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt) header
فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt) profile picture

#WORKER #OF #PMLN #FSD ‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏

Punjab, Faisalabad, Pakistan
Joined April 2019
Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)
😂🤣😅
زرداری صاحب کا ایک بیٹا بلاول اور دوسرا محسن نقوی ہے ۔ رانا ثنااللہ وزیراعظم کے بعد میرا بھائی محسن نقوی سب سے محنتی وزیر ہے وہ ایران بھی جاتا ہے صوبوں کا معاملہ بھی دیکھ ریا ہے ۔ بلاول رانڑا سچا سی 😂😂
1
56
متفق
آج پاکستان میں جتنے بھی لوگ اہم عہدوں پر بیٹھے ہوئے ہیں وہ مت بھولیں کہ اگر مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں پی ڈی ایم عمران خان کی حکومت کے خلاف تحریک نہ چلاتی تو نہ خان کی حکومت گرتی نہ شہباز شریف وزیراعظم اور زرداری صاحب صدر بنتے آج مولانا فضل الرحمان کے خلاف انتقامی کارروائیاں حکمرانوں کی اخلاقی پوزیشن کمزور اور عمران خان کی پوزیشن مضبوط کر رہی ہیں
58
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
کل کو آپ نے دوبارہ اپوزیشن میں ہونا ہے وہ روایات مت ڈالیں کہ بعد میں منہ چھپانا پڑے ۔ قانون کے اندر رہ کر احتجاج کرنے دیں
15
67
6
268
3,719
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
وزیرِاعلٰی پنجاب مریم نواز حاصلپور کے لیاقت علی کے لیے کسی فرشتہ سے کم ثابت نہیں ہوئیں۔ لیاقت علی جو گزشتہ کئی برسوں سے کرایہ پر رہ رہے تھے، اُنہوں نے بیس سال پہلے پلاٹ تو خرید لیا تھا لیکن کم آمدن کے باعث گھر نہیں بنا پا رہے تھے۔ مریم نواز کے پروگرام اپنی چھت اپنا گھر کے تحت لیاقت علی کو مل گیا بچوں کے لیے ایک محفوظ گھر جو پائیدار پنجاب کی جانب اہم قدم ہے۔ شکریہ مریم نواز شکریہ اپنی چھت اپنا گھر #ApniChhatApnaGhar
9
17
492
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
مولانا فضل الرحمان سرگودھا جانے کیلئے کئی گھنٹوں سے ملتان روڈ پر گاڑی میں موجود، راستے بند ہونے کی وجہ سے ہر طرف سے ٹریفک جام ۔۔۔
2
21
74
1,761
ہمیں جمعیت علماء اسلام کو پی ٹی آئی اور تحریک لبیک نہیں سمجھنا چاہیے اور بیٹھ کر مذاکرات کرنے چاہئیں تاکہ عوام الناس کو مزید تنگی نہ ہو ۔
1
1
4
306
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
سرگودھا کی انتظامیہ نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سمیت نو افراد کے ضلع کی حدود میں داخل ہونے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ جے یو آئی نے آج (26 نومبر) سرگودھا میں جلسہ کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔ مکمل تفصیلات: bbc.in/4fOkwAf
15
129
8
748
41,826
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
پیک کے جعلی مصالحہ جات بھی بن رہے ہیں ویسے تو آجکل تقریباً سب گھروں میں یہ پیکٹ کے مصالحہ جات استعمال ہوتے جبکہ آجکل اتنی سہولت ہے تو گھر پر کیوں نہی پیس لیتے ثابت لے کر ؟ ہمارے تو گھر کبھی زندگی میں پیکٹ مصالحہ نہی آیا آپ بھی صحت کا خیال خود کریں
6
75
1
234
4,105
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
یہ میرا کراچی ہے۔ میرے شہر کے بچوں کو روز موت کے سفر پر نکلنا پڑتا ہے لیکن وزیر اعلی سندھ میں کوئی شرم کوئی احساس ندامت نہیں
197
10
418
6,158
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
معاملہ کی تحقيق جاری ہے،فائنل رپورٹ جلد حاصل کر لی جائے گی فوڈ اتھارٹی پوری توجہ ديۓ ہوئے ہے۔ايسی کسی بھی صورت ميں سخت قانونی کاروائ عمل ميں لائ جائے گی🙏
مبینہ طور پر نوڈلز کھانے سے دو سگی بہنیں جاں بحق تیسری کی حالت خطرے میں۔ ان نوڈلز کو فوڈ اتھارٹی چیک کروائیں،یہ کمپنی یوکے میں بین ھوگئی تھی ،ھمارے یہاں کیسے چل رھی ھے؟
12
129
2
376
8,062
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
فيصل آباد ميں ريڈ کے دوران ايک اور جعلی مصالحے بنانے والی فيکٹری گئ،ملک کا اعتراف کہ رنگ والی کشميری چائے، شان اور نيشنل کے مصالحہ جات بڑی مقدار ميں بناتا ہے اور گردو نواح کے ديہاتوں اور شہری آبادی ميں بيچتا ہے۔بين شدہ اجزا اور جعلی تاريخوں والے سٹکر برآمد۔پيکنگ والا پلانٹ تلف،ايف آئ آر درج،مالک گرفتار پنجاب کے ہر محلے،گلی کوچے ميں خوراک ميں ملاوٹ اور جعلسازی کرنے والوں آہنی طريقے سے نمٹا جائے گا کسی کو رعايت نہيں ملے گی۔وزيراعلی مريم نواز شريف کے واضح ہدايت
47
325
18
828
29,068
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
فيصل آباد بازار ميں سرکاری آٹے کی ترسيل کا جائزہ ليا،شہری خريداروں کے تاثرات معلوم کيۓ۔آٹے کی کوالٹی کا سيمپل چيکنگ کے ليۓ ديا۔فصل آباد ميں 678 دکانوں پر سرکاری نرخ پر 10 کلو آٹے کا تھيلا 1275 روپے ميں دستياب ہے۔ملک بھر ميں سب سے سستا آٹا پنجاب ميں دستياب ہے۔ آٹے کی فراوانی اور کم قيمت دستيابی وزيراعلی مريم نواز شريف کی اولين ترجيح ہے۔آٹے کی چوری ياگرانفروشی پر کسی قسم کی رعايت نہيں دی جائے گی۔متوسط طبقہ کی دو وقت کی روٹی ہر ممکن يقينی بنائ جائے گی
12
103
2
320
4,087
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
فيصل آباد کے گردونواح ايک گاؤں ميں مويشيوں کے بھانے ميں پلاسٹک آف پيرس سے کالی مرچ اور سفيد مرچ بنانے والا خفيہ کارخانہ پکڑا گيا۔ايف آئ آر درج کر کے مالک گرفتار کر ليا گيا
257
1,114
87
3,189
210,003
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
فيصل آباد ميں کھانے پينے والی چيزوں ميں جعلسازی کے خلاف گرينڈ آپريشن ٹپال چائے،لزيزہ کھير،کريم کی جعلی پيکنگ بنانے والے محلوں ميں چھپی دکانيں اور چھوٹے کارخانے پکڑے گئے۔سينکڑوں پيکٹس تلف،ايف آئ آر درج مالکان گرفتار۔ وزيراعلی مريم نواز شريف کا واضح موقف ہے کہ خوراک ميں ملاوٹ کرنے والے کسی رعائت کے مستحق نہيں
78
400
14
1,005
37,778
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
وزیر آعلی پنجاب مریم نواز شریف ،آپ کا بہت شکریہ
3
28
2
101
1,985
لاہور کا دنیا کے بڑے شہروں میں کم جرائم اور بہتر امن و امان والے شہروں میں شمار ہونا ایک اہم پیش رفت اور وزیراعلی @MaryamNSharif کی بہترین کارکردگی کا ثبوت ہے۔ جو لوگ پنجاب حکومت کی کارکردگی پر سوال اٹھاتے تھے، انہیں اب حقائق اور اعداد و شمار بھی دیکھنے چاہئیں۔
1
2
99
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهَا وَارْحَمْهَا، وَعَافِهَا وَاعْفُ عَنْهَا، وَأَكْرِمْ نُزُلَهَا، وَوَسِّعْ مُدْخَلَهَا، وَأَدْخِلْهَا الْجَنَّةَ بِغَيْرِ حِسَابٍ۔ 🤲🏻🥹🥹🤲🏻
3
3
4
133
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
مصدق جیسے مزید لوگوں کو ہی آگے لانا چاہئیے تاکہ نئی نسل سیکھ سکے کہ تہذیب کیا ہوتی ہے، ہنر کیا ہوتا ہے، سلیقہ کسے کہتے ہیں اور بین الاقوامی معاملات کیسے ہینڈل کیے جاتے ہیں۔
55
334
2,119
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
ریفرنڈم ہوا تو اس کا نتیجہ جنرل ضیاء الحق کے ریفرنڈم سے ملتا جلتا ہی ہوگا۔ آئین نے جو راستہ دیا ہوا ہے، اس طریقے سے نئے صوبوں کا قیام مشکل ہے،الہان نیاز @IlhanNiaz
4
3
2
12
2,226
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
ریفرنڈم کے ذریعہ نئے صوبے نہیں بن سکتے نئے صوبے صرف آئین کے تحت بن سکتے ہیں، رانا ثنا اللّٰہ کا نیا کھڑاک
70
640
31
4,479
108,388