ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے گرہ محمود میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشتگرد مارے گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں کمانڈر قلم جان بھی شامل ہے۔ یہ کارروائی تحصیل درابن میں کی گئی۔
#KPK #Pakistan #Terrorism
بلوچستان کے اضلاع نوشکی، سبی، پنجگور اور کیچ میں 20 سے 23 نومبر کے دوران سیکیورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الہندوستان کے 12 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ کارروائیوں میں ٹھکانے تباہ، اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا گیا۔
#Balochistan #Pakistan
کابل: طالبان اور داعش خراسان کے کمانڈروں کی خفیہ ملاقات تلخ کلامی کے بعد جھگڑے میں تبدیل
ذرائع کے مطابق کابل میں طالبان رہنماؤں اور داعش خراسان کے سینئر کمانڈروں کے درمیان ایک خفیہ ملاقات کے دوران نظریاتی اختلافات شدت اختیار کر گئے، جس کے بعد دونوں جانب تلخ کلامی ہوئی 1/2
ضلع کرک سے تعلق رکھنے والے دونوں دہشتگرد کمانڈر کلیم اللہ المعروف سیف العمر اور شعیب المعروف سیف الاسلام ہلاک کر دیے گئے۔ اطلاعات کے مطابق دونوں آپس میں رشتہ دار بھی تھے۔
دونوں دہشتگرد کمانڈروں کا تعلق ضلع کرک کی تحصیل بانڈہ سے تھا اور وہ اسی تحصیل کے مختلف علاقوں میں 1/3
کرک، خیبر پختونخوا: سیکیورٹی فورسز نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران فتنۃ الخوارج کے کمانڈر شعیب عرف سیف الاسلام کو ہلاک کر دیا، جبکہ کارروائی کے دوران متعدد دیگر دہشتگرد زخمی بھی ہوئے۔
#KPK #Pakistan #Terrorism
دہشتگرد کمانڈر کاظم ملا! اس دفعہ آپ کی باری ہے۔ تمام اضلاع کی پولیس نکل چکی ہے اور کوہاٹ میں جتنے بھی دہشتگرد ہیں، انہیں نہیں چھوڑا جائے گا۔
لکی امن کمیٹی کے صدر کا دہشتگردوں کو پیغام
#KPK #Pakistan #Terrorism
ٹی ٹی پی دہشتگردوں نے دو روز قبل ضلع بنوں کے علاقے سردی خیل سے سبزی فروش رحمت کے بیٹے کو ماہانہ دو لاکھ روپے بھتہ نہ دینے پر اغوا کیا ہے۔ کل اسی سردی خیل اڈے سے محمد رحیم ولد عزیز اللہ، جن کی موٹر سائیکل اسپیئر پارٹس کی دکان ہے، کو ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں نے اغوا 1/3
دہشتگردی صرف اکیلے کوہاٹ کا مسئلہ نہیں بلکہ پوری امتِ مسلمہ کا مسئلہ ہے۔ ان لوگوں نے ہماری مساجد اور قرآنِ پاک کو شہید کیا ہے۔ ہم اپنی بیویوں کو بیوہ کرنے کے لیے تیار ہیں، لیکن دہشتگردوں سے نہیں ڈرتے۔ کوہاٹ میں پولیس اہلکار ابدیده ہوگئے۔
#KPK #Pakistan #Terrorism
ہم آپ کے امن کے لیے لڑ رہے ہیں، ہمیں آپ کا نہ پانی چاہیے اور نہ کچھ اور، ہمیں روڈ پروٹیکشن چاہیے، ورنہ ذمہ دار آپ ہوں گے۔
بنوں پولیس کمیٹی کی جانب سے اپنے پولیس افسران کے ساتھ انتہائی غیر سنجیدہ اور پولیس فورس کے اصولوں کے خلاف گفتگو سامنے آگئی۔
#KPK #Pakistan #Terrorism





