مولانا کو TLP سمجھنے کی غلطی نہ کریں، ان کا سپورٹ بیس زیادہ مضبوط ہے،نجم سیٹھی کا تجزیہ
@SyedaAyeshaNaz1
بڑے سائیں آصف زرداری کی لگ بھگ 40 گاڑیوں کے "چھوٹے قافلے" میں میرپور ساکرو پہچنے ۔۔۔ زرعی زمینوں کا جائزہ
نوٹ: چمچماتی گاڑیوں میں کفایت شعاری کا زبردست مظاہر
یہ کیسا بدبخت شخص ہے جو بیٹی کے سامنے والد پر تشدد کرتا ہے... اُس ظالم شخص کی غندہ گردی دیکھ کر لڑکی بے بسی کے عالم میں رونا شروع کرتی ہے... اس بوسیدہ اور زہر آلود سماج میں ہر کمزور شخص طاقتور اور بدمعاشوں کے سامنے بے توقیر ہو رہا ہے... یہ معاشرہ انحطاط کے آخری حدوں کو چھو رہا ہے...
@MaryamNSharif – at Islamabad, Pakistan
ریاست ہوگی ماں کے جیسی @MaryamNSharif صاحبہ، تو پھر اس ماں کو اس معصوم بچی کی سسکیاں سننا ہوں گی۔
باپ کے منہ پر پڑا تھپڑ اس بچی کے احساسِ تحفظ پر پڑا ہے۔ اس ویڈیو کا نوٹس لے کر اس بچی کے تحفظ اور ملزم کے خلاف کارروائی کی جائے۔
@cpwbpunjab
#ChildProtection
Ghulamuddin (GD) retweeted
سہیل آفریدی کے گرد قانونی اور سیاسی گھیرا مزید تنگ؟
کیا بیرسٹر سیف کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا راستہ ہموار؟
مزاحمت سے بیزار، پی ٹی آئی دھڑا ڈیل کرنےکیلئےزرودینے لگا؟
#HumNews
@Jhagra
@RanaAamirilyas
@AdilNizami10
@Isarrana1
@MAliDurrani
گورنر خیبر پختونخوا کا کہنا ہے کہ اگر سہیل آفریدی پر کرپشن کے الزامات ثابت ہو جاتے ہیں اور عدالتیں انہیں سزا سناتی ہیں، تو انہیں قانون کا سامنا کرنا پڑے گا۔
Ghulamuddin (GD) retweeted
آصف زرداری کی تقریبا 40 گاڑیوں کے "مختصر قافلے" میں میرپور ساکرو آمد۔ زرعی زمینوں کا جائزہ لیں گے
نوٹ: ملک میں کفایت شعاری والی پالیسی ابھی تک لاگو ہے
سعودی عرب میں غیرقانونی تارکین کے خلاف بڑا کریک ڈاون ۔۔۔
سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران اقامہ، لیبر اور بارڈر قوانین کی خلاف ورزیوں پر 13 ہزار 357 افراد کو گرفتار کیا ہے جبکہ 8 ہزار 875 غیر قانونی تارکین کو ملک بدر کردیا گیا۔
سعودی وزارت داخلہ کے مطابق ’جو بھی شخص غیر قانونی تارکین کو سعودی عرب میں داخل ہونے کی سہولت فراہم کرے گا، اسے 15 برس قید اور 10 لاکھ ریال تک جرمانے کے ساتھ گاڑی اور جائیداد کی ضبطی کی سزا کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
#SaudiArabia
نورین نیازی اور عظمیٰ خان صاحبہ کی رہائی جلد ممکن، مگر علیمہ خان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں، منیب فاروق نے بڑی خبر دے دی۔
گلگت بلتستان کے یومِ آزادی کے موقع پر آج فیض احمد فیضؔ بہت یاد آئے۔ اس موقع کی مناسبت سے چند منتخب اشعار قارئین کی نذر کیے جا رہے ہیں۔
یہ داغ داغ اجالا یہ شب گزیدہ سحر
وہ انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیں
یہ وہ سحر تو نہیں جس کی آرزو لے کر
چلے تھے یار کہ مل جائے گی کہیں نہ کہیں
ابھی چراغ سر رہ کو کچھ خبر ہی نہیں
ابھی گرانیٔ شب میں کمی نہیں آئی
نجات دیدہ و دل کی گھڑی نہیں آئی
چلے چلو کہ وہ منزل ابھی نہیں آئی
..........
آزادی کے ہیروز کو ہمارا سلام، البتہ گلگت بلتستان کے عوام کو اپنے آئینی و سیاسی تشخص کے حصول کے لیے ابھی مزید جدوجہد اور محنت کرنی ہے۔
#IndependeceDay #GilgitBaltistan
Amid Pakistan’s collapsing urban infrastructure, government anti-encroachment drives continue to hit bustling city centers. However, the law must be enforced unequivocally across the board. Selective operations, selective justice, and selective facilitation raise serious concerns about institutional fairness. Major arterial roads remain heavily encroached upon by government institutions themselves, yet no authority holds them accountable or compels them to stay within their designated boundaries.
خیبرپختونخواہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن میں نالوں پر لگی سلیبز کو کیوں توڑا جارہا ہے؟ ہر دوسرے شہر سے ایسی وڈیوز آرہی ہیں۔ کیا کوئی حکومتی اہلکار یہ بتا سکتا ہے کہ اگر کوئی بڑا حادثہ ہوگیا تو ذمہ دار کون ہوگا؟ @SamarHBilour @fkkundi
Ghulamuddin (GD) retweeted
ہائے غربت
ٹک ٹاکر نے اپنی شادی کو بڑا دکھانے کے لئے غریبوں کو لالچ دیکر اکٹھا کیا بھگڈر کے باعث ہلاکتوں اور 14افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع۔ ویسے سیالکوٹ کی انتظامیہ کہاں ہے؟
صبح بخیر، اتوار کا دن، ٹریفک معمول سے کم، آلودگی بھی کم...
@ICT_Police
@CDAthecapital
#Islamabad – at Islamabad, Pakistan
قربان جاؤں وزیر اعظم صاحب، آگے جن مسائل سے یہ ملک دوچار ہے، کیا اپوزیشن سے لڑ کر یا ٹکراؤ کی سیاست سے حکومتی اہداف پورے ہونگے؟ کیا وفاقی حکومت کی ذمہ داری نہیں ہے کہ وہ اپوزیشن کے ساتھ نتیجہ خیز مذاکرات کر کے ملک کو سیاسی انتشار سے بچائے؟ لیکن اسکرپٹ پرانا ہے بس چہرے مختلف، کل پی ٹی آئی نے اُس وقت کی اپوزیشن کو دیوار سے لگایا آج وہی کام شدومد سے اتحاد حکومت کر رہی ہے اور نقصان پاکستان کا ہورہا ہے... خدارا تھوڑی سی دانشمندی کا مظاہرہ کریں...!!! – at Islamabad, Pakistan
شہزاد اکبر کو باہر سے لاکر الٹا لٹکا دیں، پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شوکت یوسفزئی کی ہم نیوز کے پروگرام پاکستان ٹونائٹ میں گفتگو ۔۔۔
@ShazadAkbar
Ghulamuddin (GD) retweeted
A gruesome murder of a couple along with their two innocent children in Baltistan# A rare incident of its such nature in otherwise a very peaceful region#. The accused allegedly from Parachinar, apparently a case of honour killing# police failed to arrest the culprits as so far#
غیریت کے نام پر اسکردو میں میاں بیوی اور دو بچوں کا قتل....
غیرت کے نام پر پارہ چنار کے ایک ظالم شخص نے جس سفاکی کے ساتھ اسکردو کی مدینہ کالونی میں اپنی ہی بیٹی، دو نواسیوں اور داماد کو موت کے گھاٹ اتارا ہے، گلگت بلتستان کی تاریخ میں شاید ہی ایسا انسانیت سوز اور دل خراش واقعہ پہلے کبھی پیش آیا ہو۔ کاش اس انسان نما درندے کو اس بات کا احساس ہوتا کہ ان دونوں نے شریعت اور ملکی قانون کے عین مطابق زندگی گزارنے کا فیصلہ کیا تھا۔ چھ برس قبل رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے بعد انہوں نے اسکردو میں سکونت اختیار کی تھی اور ان کے دو معصوم بچے بھی تھے۔ کس قدر بہتر ہوتا کہ وہ سنگ دل باپ اپنے بچوں کو گلے لگاتا اور والد و سسر ہونے کا پُرمحبت احساس دلاتا... مگر قبائلی تعصب اور نام نہاد غیرت کی اندھی ہوس میں اس شخص نے پاکستان کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک پہنچ کر اس خونریز واردات کو انجام دیا... جس شخص نے بھی اس لرزہ خیز جرم میں اس کی سہولت کاری کی ہے، وہ قانون اور اخلاق کی نظر میں برابر کا شریکِ جرم ہے۔ اربابِ اختیار سے قوی امید کی جاتی ہے کہ ملزمان کے خلاف انسدادِ دہشت گردی اور قتل کی تمام متعلقہ دفعات کے تحت سخت ترین قانونی کارروائی کرتے ہوئے انہیں کیفَرِ کردار تک پہنچایا جائے گا۔
@HRCP87 @hrw @HRCPakistan
@PakPMO












