⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️ (@GR82_) header
⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️ (@GR82_) profile picture

👆💦GUJJAR💦👆💦 OFFICIAL ACCOUNT 💦 https://teapaw.org/t.co/cwNGu61S0s

الرياض, المملكة العربية السعود
Joined January 2021
Photo by ⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️ (@GR82_)Photo by ⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️ (@GR82_)Photo by ⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️ (@GR82_)Photo by ⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️ (@GR82_)Photo by ⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️ (@GR82_)Photo by ⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️ (@GR82_)Photo by ⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️ (@GR82_)Photo by ⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️ (@GR82_)Photo by ⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️ (@GR82_)Photo by ⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️ (@GR82_)
⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️ retweeted
سود اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے خلاف اعلانِ جنگ ہے۔ افسوس کہ سپریم کورٹ کی واضح ہدایات کے باوجود حکومت سودی نظام کے خاتمے کی بجائے اس میں مزید اضافہ کر رہی ہے۔ یہ نہ صرف معاشی ناانصافی ہے بلکہ اللہ کے غضب کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔ فوری طور پر سود سے پاک نظام معیشت کی طرف عملی اقدامات کیے جائیں۔
32
132
8
395
19,654
⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️ retweeted
Prime Minister Giorgia Meloni says Italy is suspending its defence agreement with Israel as global protests mount over the US-Israel war on Iran. 🔴LIVE updates: aje.news/8xcc64
493
6,644
494
19,541
794,429
⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️ retweeted
امریکی صدر نے ایران کے ساتھ اگلے مذاکرات پاکستان میں ہونے کا واضح اشارہ دے دیا
5
30
207
5,116
⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️ retweeted
پاکستان، ترکی، سعودی عرب اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ملاقات ترکی میں 17 اپریل کو ہوگی مزید تفصیل: bbc.in/4crGiHM
2
102
766
9,241
⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️ retweeted
اٹلی اسرائیل کے ساتھ دفاعی معاہدہ معطل کرنے جا رہا ہے: وزیر اعظم جورجیا میلونی تفصیلات: bbc.in/4dHEpZK
9
276
8
1,794
21,429
⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️ retweeted
ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہی کی کارکردگی کے باعث امریکا مذاکرات کے لیے دوبارہ پاکستان جانے پر غور کر رہا ہے۔ مزید تفصیلات: geonewsurdu.tv/latest/431937… #FieldMarshal #Trump
8
110
4
584
5,349
⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️ retweeted
ایران سے مذاکرات اگلے دو روز میں ہو سکتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر ’بہت اچھا کام‘ کر رہے ہیں: ٹرمپ کا ’پاکستان‘ میں بات چیت کا عندیہ تفصیل: bbc.in/4tQtjXh
9
69
1
504
7,457
⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️ retweeted
حکومت اگر مذاکراتی عمل سے فارغ ہو گئی ہے تو ملک میں جاری مہنگائی کا فوری نوٹس لے، کیونکہ اس نے عام آدمی کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ عوام پہلے ہی آٹا، بجلی، گیس اور ادویات کی بڑھتی قیمتوں کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں۔
66
209
10
812
16,518
⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️ retweeted
خطے میں قیامِ امن کے لیے پاکستان کی کاوشیں قابلِ قدر ہیں، جنہیں دنیا بھر میں سراہا جا رہا ہے۔ مایوس ہونے کی بجائے ہمیں اپنے عزم کو برقرار رکھتے ہوئے امن کے حصول تک اپنی کوششیں جاری رکھنی چاہیے۔
25
179
1,084
16,596
⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️ retweeted
فیصلہ آپ نے کرنا ہے کہ آپ گلاس کو آدھا بھرا ہوا دیکھتے ہیں یا آدھا خالی۔ کچھ کے نزدیک مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں اور کچھ کے نزدیک مذاکرات کا ایک دور ختم ہوا ہے۔ میرا آپشن بھی دوسرا ہے کیونکہ دہائیوں کی لڑائی، نفرت اور غصہ 21 گھنٹے کے مذاکرات میں کبھی دور نہیں ہو سکتے۔۔۔ مجھے لگتا ہے برف پگھلنے کا آغاز ہوا ہے۔ دُعا ہے کہ سیز فائر میں توسیع ہو، مذاکرات کے مزید دور ہوں اور انشاء اللہ ایک دن دنیا اور خطے میں امن قائم ہو۔۔۔ اور مذاکرات کو ناکام کہہ کر کھوتوں کی طرح کھی کھی کرنے والے پاکستان دشمنوں اور امن دشمنوں کا منہ کالا ہو۔
273
747
32
3,913
140,512
⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️ retweeted
"میں سب سے پہلے وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل منیر کی تعریف کرنا چاہوں گا جو بہترین میزبان رہے۔ ان مذاکرات میں جو بھی خامیاں یا کجی رہ گئی پاکستان ان کا ذمہ دار نہیں ہے کیونکہ پاکستان نے بہت بہترین کام کیا/کوشش کی اور امریکیوں اور ایرانیوں کے درمیان خلیج کم کرنے اور ایک ڈیل کروانے کیلئے بہترین کام کیا/کوشش کی" امریکی نائب صدر جےڈی وینس 🇵🇰 🇺🇸 🇮🇷 #IslamabadTalks
239
656
18
2,518
104,326
⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️ retweeted
پاکستان نے اسلام آباد مذاکرات کو “میڈیا سرکس”بننے سے بچا لیا ۔۔۔ ! شدید میڈیا دباؤ کے باوجود انفارمیشن ماحول کو مہارت سے سنبھالا گیا تاکہ مذاکرات کار صرف حساس اور اہم معاملات پر مرکوز رہیں۔ معلومات صرف سرکاری ذرائع سے جاری ہوئیں اور افواہوں کو روکا گیا۔ یہ امن کے مذاکرات ہیں، ہیڈ لائنز کا کھیل نہیں۔ یہ اعلیٰ سفارتکاری ہے، میڈیا شو نہیں۔
215
627
25
3,301
123,615
⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️ retweeted
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif held a meeting with His Excellency JD Vance, Vice President of the United States of America on the sidelines of Islamabad Talks. #islamabadtalks
50
510
14
3,043
41,210
⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️ retweeted
The US delegation, led by Vice President JD Vance, special envoy Steve Witkoff, and Jared Kushner, President Donald Trump's son-in-law, have arrived Islamabad, Pakistan for talks with Iran. Follow live updates cnn.it/4cCzcBn
378
565
40
2,495
297,208
⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️ retweeted
وہ منظر جب امریکی وفد اسلام آباد پہنچا۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں جیرڈ کشنر اور اسٹیو وٹکوف کو نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے رسیو کیا۔ #Islamabadtalks #Pakistán #Pakistanzindabad #امن_کا_سفیر_پاکستان
3
14
98
1,967
⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️ retweeted
JUST IN: 🇺🇸🇵🇰🇸🇦 Saudi Arabia’s Ministry of Defense announces the arrival of Pakistani military forces at King Abdulaziz Air Base in the Eastern Region as part of a joint defense pact. President Trump praised Saudi Arabia multiple times during the conflict with Iran, noting its strong support for the United States.
110
409
22
3,072
1,465,455
⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️ retweeted
من #اسلام_آباد #باكستان أحييكم هل ستنجح المفاوضات بين #أميركا و #إيران برأيكم؟ تابعونا على #العربية
621
1,691
140
10,832
548,152
⚔️ Afzaal Gujjar ⚔️ retweeted
🔴 ایران کے ٹی وی چینلز پر ایک نغمہ نشر کیا جا رہا ہے؛ تشکر پاکستان
1
6
35
352