Ghost Cursor (@GhostCursor) profile picture

Believer of Free Speech - Nonconformist - Realist - Pragmatist

Joined November 2021
Photo by Ghost Cursor (@GhostCursor)Photo by Ghost Cursor (@GhostCursor)Photo by Ghost Cursor (@GhostCursor)Photo by Ghost Cursor (@GhostCursor)Photo by Ghost Cursor (@GhostCursor)Photo by Ghost Cursor (@GhostCursor)Photo by Ghost Cursor (@GhostCursor)Photo by Ghost Cursor (@GhostCursor)Photo by Ghost Cursor (@GhostCursor)
Best ≠ Perfect
1
1
489
ہمارے بہت سے صحافی اور دانشور پنجابیوں کی کسی دوسری قوم کے خلاف جوابی بات پر بھی تنقید کرتے کہ یہ فاشسٹ، نسل پرست لوگ ملک میں نفرت بڑھا رہے۔ لیکن جب دوسری قوموں کے لوگ پنجابیوں کے خلاف زہر اگلتے، تب یہ اندھے، گونگے اور بہرے بن جاتے۔
1
30
105
1,042
اگر اسلام آباد یونیورسٹی واقع بالکل اس کے الٹ ہوا ہوتا، کسی پنجابی شاعر نے پختونوں کے خلاف اس کا دسواں حصہ بھی بات کی ہوتی، اس پر پنجابی طلباء نے تالیاں بجائیں ہوتیں۔ تب ان نام نہاد دانشوروں کو خون کی الٹیاں آنا شروع ہوجانی تھیں۔ اس دونمبری سے نفرت اور پھیل رہی اور پھیلے گی۔
1
6
85
We have seen various plans by different governments in the past too. I hope this one succeeds.
Today, I launched PIVOT (Punjab Innovation for Value, Opportunity & Transformation), a three-year economic transformation programme designed to reshape Punjab’s economic landscape through industry, agriculture, tourism, skills and technology. PIVOT is about moving beyond conventional governance, creating opportunities, strengthening our industries, empowering farmers, attracting investment and building an export-led economy. Over the next three years, PIVOT aims to improve the lives of 1 million people, create 162,000 additional jobs, increase exports by $6.8 billion and attract Rs 906 billion in private investment, alongside Rs 1,089 billion in government investment. From concessional financing, value addition and industrial development to agro-processing parks, tourism, modern skills and technology, we are addressing the structural challenges that have held back our economic potential. Our vision is clear: more investment, stronger exports, better jobs and sustainable economic growth. We want Punjab to become a destination where businesses can grow, industries can compete globally and our people can prosper. A heartfelt thank you to the Governor State Bank of Pakistan, the Pakistan Business Council, and our visionary industrialists and investors for their overwhelming support and confidence in Punjab's potential. Together, we are transforming our province into a regional economic hub! Pls to my address to understand the vision, scale and opportunities PIVOT brings to Punjab: youtube.com/live/NzYfdigDGhg…
1
2
33
Ghost Cursor retweeted
On July 5 2025 I referred a 6 month old girl to Children’s Hospital for CM child heart surgery program. I was told no references would be entertained and the board of DRs would decide after reviewing her case. On July 16, she underwent successful surgery at UOL Teaching Hospital.
الحمدللہ مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ جس وقت ہم نے حکومت سنبھالی اس وقت دل کے امراض میں مبتلا 15,000 معصوم بچے سرجری کے لیے انتظار کی طویل فہرست میں تھے لیکن آج "چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام" کے تحت 16,173 بچوں کے مفت اور کامیاب آپریشنز مکمل ہو چکے ہیں اور وہ ویٹنگ لسٹ اب مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے۔ ان معصوم دلوں کی ہر نئی دھڑکن اور والدین کی دعائیں ہی ہماری سب سے بڑی طاقت ہیں۔ ہر بچے کی مسکراہٹ اور محفوظ زندگی کے لیے ہماری یہ جدوجہد اسی طرح جاری رہے گی۔ انشاءاللہ!
26
62
2
162
80,897
Ghost Cursor retweeted
the entire waiting list of paediatric cardiac surgery in has been finished! and the procedures were done free too.... mindblowing stuff!
الحمدللہ مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ جس وقت ہم نے حکومت سنبھالی اس وقت دل کے امراض میں مبتلا 15,000 معصوم بچے سرجری کے لیے انتظار کی طویل فہرست میں تھے لیکن آج "چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام" کے تحت 16,173 بچوں کے مفت اور کامیاب آپریشنز مکمل ہو چکے ہیں اور وہ ویٹنگ لسٹ اب مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے۔ ان معصوم دلوں کی ہر نئی دھڑکن اور والدین کی دعائیں ہی ہماری سب سے بڑی طاقت ہیں۔ ہر بچے کی مسکراہٹ اور محفوظ زندگی کے لیے ہماری یہ جدوجہد اسی طرح جاری رہے گی۔ انشاءاللہ!
1
36
1
234
5,070
Sounds Great. Also a suggestion to Launch a website to show all the Punjab govt projects. Filterable by district, tehsil and UC level. Post all details there. Governments should do this to make it easier for people to compare, verify, appreciate or criticise them.
A waiting list of 15,000 children awaiting life-saving heart surgeries has been brought down to ZERO! When I assumed office in 2024, thousands of families were waiting for hope, while many children had already lost their lives to disease and apathy. Our resolve is clear: no child should lose the chance to live simply because their family cannot afford treatment.
2
35
Ghost Cursor retweeted
No one is perfect.. but the way you and your team are handling things, taking on new challenges every day, and keeping the focus on public interest is truly commendable. And when even Mohsin Hijazi acknowledges some of your work, that is quite an achievement in itself. 🫢 More strength to you and your team.. @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK
9
76
2
314
6,490
ایک اچھے عدالتی نظام میں ملزم کا یقینی سزا کے ڈر سے بھاری جرمانہ ادا کرکے سیٹلمنٹ کرنا اور ایک ناکارہ نظام عدل میں کمزور کا انصاف ملنے کی صفر کے قریب امید پر، مجبوری میں "آؤٹ آف کورٹ سیٹلمنٹ" کرنا۔ ان دونوں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ اس پر تحفظات اور تنقید اچھی بات ہے۔
وحشی متشدد و قبائلی ذہنیت کے اجڈ شہری جاہلوں کے جھنڈ میں چونکہ وحشی نعرے لگیں گے اس لیے وضاحت ضروری ہے کہ اس کو کہتے ہیں "آؤٹ آف کورٹ سیٹلمنٹ"۔ یہ بھی دنیا بھر میں معمول ہے لیکن وہی - ایک تو پڑھتے نہیں‌اوپر سے مثلِ ابلیس کہتے ہیں جتنا ہم نے پڑھا ہوا ہے کسی نے نہیں پڑھا ہوا۔
2
1
3
96
جب آپ مظلوم کو انصاف کا یقین نہیں دلا سکتے۔ جب آپ گواہوں اور مدعی کی سیکیورٹی نہیں یقینی بنا سکتے۔ پھر یہ pretend کرنا کہ مظلوم پر "آوٹ آف کورٹ سیٹلمنٹ" مسلط کرکے انصاف ہوگیا، آنکھیں بند کرنے کے مترادف ہے۔ یہاں آوٹ آف کورٹ سیٹلمنٹ کسے کہتے ہیں اس کی ایک مثال تفصیل سے:
تھریڈ: یہ سن 2000 کی بات ہے میری کزن (پھوپھو) کی بیٹی کی شادی ایک امیر کبیر فیملی میں ہوئی پھپھا خود بھی امیر آدمی تھے لیکن جن میں بیٹی بیاہی وہ ہاؤسنگ کالونیاں بناتے تھے وہ بہت زیادہ امیر تھے ہم جب ولیمہ پر شرکت کیلئے گئے تو ہر طرف گن مین نظر آئے ہم بہت حیران ہوئے +
1
1
2
36
جو معاملہ ریکارڈ نہیں اس پر تو ویسے کچھ نہیں ہوتا اگر کوئی معاملہ سوشل میڈیا پر آگیا اور گرفتاری ہوگئی تو پیسہ لے دے کر اور دباؤ ڈال کر صلح کرلیتے عدالت کچھ نہیں کر سکتی اتنی آسانی سے بچ نکلنے پر معاشرے میں ایسے جانوروں والے رویے کو اور تقویت ملتی کہ اگر پکڑے بھی گئے تو بچ جانا
غریب کی کمزوری پیسہ ہے امیر کی کمزوری اس کی چودھراہٹ ہے دونوں کی خواہش پوری ہو گئی
3
2
41
باقی اس کو جو جوابی چپیڑیں کروائیں وہ قانوناً غلط ہے۔ اصولاً درست ہے۔
1
8
RT @MaryamNSharif: No, no admin write it. I wrote it myself and it meant that the teacher beat the child black and blue hitting him with a…
This quoted post is unavailable.
86
1
Posting on a public platform without basic verification, while access to knowledge is so easy, is really shameful.
You all need to go back to school and learn English translation.
22
اچھا فیصلہ ہے۔ 2021 کے مقابلے کھاد سپرے، ڈیزل، بجلی اور ڈالر ریٹ، مہنگائی کی شرح ان سب کو مدنظر رکھا جائے تو 4500 کے پاس ہی مناسب قیمت بنتی تھی۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کسان دوست اقدام، 2027 کے لیے گندم کی مجوزہ قیمت ( illustrative price) 4,500 روپے فی من مقرر کر دی. پیداواری لاگت میں اضافے کے پیشِ نظر گزشتہ برس کی بہ نسبت قیمت میں 1,000 روپے فی من اضافہ کیا گیا ہے. وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ اس فیصلے میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور قائد محمد نواز شریف کی رہنمائی اور وزرائے اعلیٰ پنجاب و سندھ کی مشاورت و تعاون شاملِ حال رہا. وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملکی زرعی شعبے کے فروغ، کسانوں کے معاشی مفادات کے تحفظ اور آئندہ سال گندم کی پیداوار میں اضافے کے لیے بڑا فیصلہ کیا ہے. وزیرِ اعظم نے سال 2027 کی گندم کی (illustrative price) مجوزہ قیمت 4,500 روپے فی من مقرر کرنے کا فیصلہ کر دیا ہے. گزشتہ سال گندم کی قیمت 3,500 روپے فی من مقرر تھی، جس کے مقابلے میں نئی قیمت میں 1,000 روپے فی من اضافہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے اس فیصلے کیلئے مشاورتی عمل میں تعاون اور قابلِ قدر تجاویز پیش کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا خصوصی شکریہ اور ان کے اس مشاورتی عمل میں کردار کی تعریف کی. وزیراعظم نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے تعاون پر بھی اظہار تشکر کیا. وزیرِ اعظم نے کہا کہ حکومت کی جانب سے گندم کی مجوزہ قیمت میں اضافے کا مقصد کسانوں کو بڑھتی ہوئی پیداواری لاگت ، پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے دباؤ سے ریلیف فراہم کرنا ہے. کسانوں کو گندم کی کاشت کے لیے مؤثر ترغیب دینا فیصلے کے اولین مقاصد میں شامل ہے. توقع ہے کہ نئی مجوزہ قیمت سے کسانوں کو اپنی پیداواری لاگت پوری کرنے اور مناسب منافع حاصل کرنے میں مدد ملے گی. گزشتہ برسوں کے دوران کسانوں کو مہنگائی اور زرعی اخراجات میں اضافے کے باعث مالی مشکلات کا سامنا رہا، جبکہ پاکستان کو گزشتہ دو برسوں میں گندم کی درآمد بھی کرنا پڑی. گندم کی مجوزہ قیمت میں اضافہ کا کلیدی فیصلہ ملکی غذائی تحفظ کو مضبوط بنانے، مقامی پیداوار کی حوصلہ افزائی اور زرعی شعبے میں استحکام کے لیے اہم پیش رفت ثابت ہو گا. حکومت کو توقع ہے کہ مجوزہ قیمت کے تعین سے کاشت کار گندم کی کاشت میں زیادہ دلچسپی لیں گے، جس کے نتیجے میں آئندہ سیزن میں گندم کی بھرپور بوائی اور ملکی پیداوار میں اضافے کے امکانات روشن ہوں گے۔ وزیراعظم کا یہ اقدام کسانوں کی معاشی بہتری، زرعی معیشت کے استحکام اور ملک کو غذائی ضروریات کے ضمن میں زیادہ خودکفیل بنانے کی کوششوں میں اہم سنگِ میل ثابت ہوگا۔ توقع ہے کہ سال 2027 پاکستان کے زرعی شعبے اور کسانوں کی خوشحالی کے لیے مثبت نتائج کا حامل ہوگا۔
1
2
47
میں تو پہلے سے کہہ رہا تھا کہ 4500 قیمت ہونی چاہیے۔ نوٹ۔ اٹیچ ٹویٹ کے چارٹ میں کچھ عناصر شامل نہیں کئے، لیکن ان میں بھی تقریباً اسی حساب سے اضافی ہوا مجموعی طور پر دیکھا جائے تو۔
According to this data, it makes sense to set govt wheat price at 4500, 150% in 1800. Punjab/Sindh/Federal govt by not doing this have disproportionally affected the farmers. Infact last year borderline robbed them. PTI did that part correctly. Govt can subsidise fertaliser too
1
13
اضافہ
1
8
میڈم سی ایم کی سستی شہرت کیلئے سزائے موت ریوڑیوں کی طرح بانٹی جارہی سزا کا تعین مجرم کتنی بار سنگین جرائم میں نامزد ہوا کی بجائے سوشل میڈیا پر کتنے لوگ "CCD کہاں ہے" کہہ رہے پر ہوتا۔ ویڈیو وائرل پر لوگ تب تک ایلیٹ سمجھ کر CCD کا مطالبہ کرتے رہیں گے جب تک مارے نہ جاؤ۔
کسی جھگڑے میں یک طرفہ سی سی ٹی وی کی فوٹیج سوشل میڈیا پر چڑھ گئی، گرفتاری ہوگئی حراست میں ٹھنڈے فرش پر بیٹھے آپ سوچیں گے کہ گھر والے آتے ہوں گے شاید وکیل کر کے اپنی صفائی پیش کر سکوں لیکن پولیس والے آپ کو صبح صبح شہر سے باہر کچے راستے پر لے جا کر سر میں گولی مار دیں گے۔
2
2
1
168
ناکام عدالتی نظام میں عام طور پر انکاؤنٹر ان عادی مجرموں کے ہوتے جن کے خلاف کوئی مدعی، گواہ تو کیا پولیس، وکیل اور جج بھی جانے سے ڈرتے۔ کیونکہ رہائی کے بعد خطرہ ہوگا۔ اس صورت میں اسے جسٹیفائی نہیں لیکن ضروری گناہ کہا جاسکتا۔ اس ہتھار کو سوشل میڈیا شور کے حوالے کرنا افسوسناک ہے۔
1
20
بلوچستان کی مثال دیکھتے ہوئے مجھے کوئی خاص امید نہیں کہ مکمل کنٹرول سے کے پی میں حالات کوئی خاص بہتر ہوں گے۔ البتہ زمہ دار کون اس بات کا کوئی ابہام نہیں رہے گا۔ اب پہلے کی طرح ناکامی ملبہ سارے اسٹیک ہولڈرز ایک دوسرے پر نہیں ڈال سکتے۔
1
2
189
Ghost Cursor retweeted
In Pakistan one political leader, a man who has seen the world, enjoyed the company of British elites can’t tell he doesn’t hold any real power until he is kicked out. Once he is removed from the power, he suddenly remembers his morals and turns half of the country onto each
10
11
63
1,660