Gilani PMLN 🇵🇰 retweeted
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہریوں کے آئینی حقوق کے تحفظ کے لئے فیصلہ دیا
عدالتی فیصلے میں سب سے پہلے اسلام آباد کے شہریوں کے آئینی حقوق کی بات کی گئی ہے
اسلام آباد کے شہریوں، بزرگوں، خواتین اور بچوں کی آزادانہ آمد و رفت میں کوئی تعطل پیدا نہیں کر سکتا
شہریوں کو دفاتر، مارکیٹوں، دکانوں اور ہسپتالوں تک بلا رکاوٹ رسائی کا حق حاصل ہے
اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ انتہائی متوازن ہے، اسے کسی ایک فریق کے حق یا دوسرے کے خلاف قرار نہیں دیا جا سکتا
حکومت تحریک انصاف سمیت اپوزیشن سے بات چیت اور مذاکرات کے لیے ہر وقت تیار ہے
رانا ثناء اللہ کی قیادت میں حکومتی ٹیم خود اپوزیشن لیڈر کے چیمبر گئی اور مذاکرات کی دعوت دی
وزیراعظم دو سے زائد مرتبہ اپوزیشن لیڈر کو براہِ راست مذاکرات کی دعوت دے چکے ہیں
اپوزیشن نے وزیراعظم ہاؤس آنے سے انکار کیا تو وزیراعظم نے اسمبلی میں ان کی مرضی کی جگہ پر ملاقات کی پیشکش کی
وزیراعظم نے واضح کیا کہ اپوزیشن سے بات کرنے کے لیے ان کی مرضی کی جگہ جانے سے ان کے وقار میں کوئی کمی نہیں آئے گی
حکومت ہر وقت بات چیت کے لیے تیار ہے، لیکن تصادم اور فتنہ فساد کا رویہ مذاکرات کی راہ میں رکاوٹ ہے
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کہہ رہے ہیں کہ حکمرانوں سے جان چھڑانے کے لیے اسلام آباد جا رہے ہیں، انہیں یہ بھی بتانا چاہیے کہ اس کا طریقہ کیا ہوگا
پُرامن احتجاج کے دعوے کے ساتھ حکومت گرانے کی بات کیسے کی جا سکتی ہے؟
مسلم لیگ ن کے احتجاج کے دوران کبھی بھی اسلام آباد یا کسی اور شہر میں جلاؤ گھیراؤ اور انتشار کے مناظر پیدا نہیں کیے گئے
تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران گاڑیاں جلیں اور چار رینجرز اہلکار شہید ہوئے
26 نومبر کو فائرنگ کے الزامات لگائے جاتے ہیں تو ان کے ثبوت بھی سامنے لائے جانے چاہئیں
خطے کے جن ممالک میں فتنہ، فساد، جلاؤ گھیراؤ اور خانہ جنگی ہوئی، انہی کی مثالیں دے کر اسلام آباد آنے کی بات کی جا رہی ہے
تشدد اور جلاؤ گھیراؤ کی مثالیں دینے والوں کو اسلام آباد میں داخل ہونے کے لیے خوش آمدید نہیں کہا جا سکتا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے انتظامیہ کو واضح طور پر پابند کیا ہے کہ کسی کو دارالحکومت کی سڑکوں پر قبضے کی اجازت نہ دی جائے – at Islamabad, Pakistan
Gilani PMLN 🇵🇰 retweeted
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے آزاد جموں و کشمیر کے نو منتخب وزیراعظم سید افتخار علی گیلانی کی ملاقات
وزیراعظم کی سید افتخار علی گیلانی کو وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کا منصب سنبھالانے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار
Gilani PMLN 🇵🇰 retweeted
پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے سانحے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے کی خبر سن کر دل رنجیدہ ہے۔ میں غمزدہ والدین کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ حکومت کو ذمہ داروں کا تعین کر کے سخت کارروائی کرنی چاہئے اور آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کو یقینی بنانا چاہئے۔
Gilani PMLN 🇵🇰 retweeted
ہم نے جیتا ہے آج وہ امتحاں
دنیا میں گونجتا ہے نام پاکستان
جب ہم پر کوئی حملہ کردے تو
دشمن کو دھول چٹاتے ہیں ہم
اور امن کی بات ہو تو
آگ میں پھول کھلاتے ہیں ہم
Gilani PMLN 🇵🇰 retweeted
میں نہیں جانتی عمران خان کون ہے؟
لیکن اتنا کہوں گی شہباز شریف جیسے قابل آدمی کو اگر دس سال پہلے وزیراعظم بنایا ہوتا تو یقیناً پاکستان اب تک سپر پاور ہوتا 😉😋
Gilani PMLN 🇵🇰 retweeted
Across all districts of Punjab, areas prone to ponding, where rainwater accumulates during the rainy season, have been carefully identified. To minimize the risk of urban flooding and to strengthen the capacity of cities to manage stormwater effectively, a landmark initiative has been launched.
For the first time in the history of Punjab, 358 Underground Storage Tanks (UGSs), including roadside underground storage systems equipped with recharge wells, are being constructed across the province. This major infrastructure project, with an estimated cost of Rs. 33 billion, will provide a combined storage capacity of approximately 94 million gallons of rainwater.
These facilities will not only help mitigate urban flooding during heavy rainfall but will also support groundwater recharge and promote more sustainable water management in our cities.
“This is My Sohna Punjab.”
Gilani PMLN 🇵🇰 retweeted
چین اور ایران میں آبنائے ہرمز سے کچھ آئل ٹینکرز کو محفوظ راستہ دینے پر بات چیت جاری: خبر رساں ایجنسی
تفصیلات: bbc.in/4l9AUwG
Gilani PMLN 🇵🇰 retweeted
سی ایم پنجاب
@MaryamNSharif
کے یہ الفاظ من کی سچائی اور احساس ذمہ داری کی دلیل ھیں
یہ وہ تربیت ھے جو قائد میاں نواز شریف کا صدقہ جاریہ ھے
حضرت عمر بن خطاب فرمایا کرتے تھے:
اگر دریائے فرات کے کنارے ایک کتا بھی بھوک سے مر گیا تو مجھے ڈر ہے کہ عمر سے اس کے بارے میں پوچھا جائے گا۔
@MaryamNSharif
Gilani PMLN 🇵🇰 retweeted
Replying to @CMShehbaz
Gilani PMLN 🇵🇰 retweeted
اللہ کے بے پایاں فضل و کرم سے ضمنی انتخابات میں عوام نے مسلم لیگ ن کے ترقی، استحکام اور عوامی فلاح کے نصب العین پر اعتماد کا اظہار کیا جس پر عوام کے مشکور ہیں. ساہیوال NA-143 سے چوہدری طفیل جٹ اور PP-203 سے چوہدری حنیف جٹ کے ساتھ ساتھ لاہور NA-129 سے حافظ محمد نعمان کی کامیابی قائد میاں محمد نواز شریف کی لازوال قیادت اور وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز کی پنجاب کی ترقی و خوشحالی کیلئے محنت کا ثمر ہے. ضمنی انتخابات کے باقی حلقوں میں بھی انشاء اللہ عوامی فیصلہ شیر کے حق میں ہی ہوگا کیونکہ پاکستانی عوام جھوٹ اور انتشار کی بجائے ترقی، خوشحالی اور امن چاہتی ہے.
Gilani PMLN 🇵🇰 retweeted
On night 26/27 September 2025, Security Forces conducted an intelligence based operation in Lakki Marwat District, on reported presence of khwarij belonging to Indian Proxy, Fitna al Khwarij.
During the conduct of operation, own troops effectively engaged the khwarij location and resultantly, seventeen Indian sponsored khwarij were sent to hell.
Weapons and ammunition were also recovered from the killed khwarij, who remained actively involved in numerous terrorist activities against the Security Forces and Law Enforcement Agencies as well as killing of innocent civilians.
Sanitization operation is being conducted to eliminate any other Indian sponsored kharji found in the area, as the Security Forces of Pakistan are determined to wipe out the menace of Indian Sponsored Terrorism from the country.
Gilani PMLN 🇵🇰 retweeted
یہ جو آزاد کشمیر میں انڈین ایجنٹوں نے29 ستمبر کو ہڑتال کی کال دی یہ انڈین سازش کی ایک کڑی ہے جو 10 مئی جنگ میں ہزیمت اٹھانی اسکی کالک کو مٹانے کی کوشش ہے مگر اس کو محب وطن کشمیری کامیاب نہیں ہونے دیں گے
الحمدللہ ہم پاکستانی ہیں اور ہمیں پاکستانی ہونے پر فخر
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Gilani PMLN 🇵🇰 retweeted
الحمدللہ پنجاب بھر میں فلڈ سروے مہم اور سیلاب زدگان کیلئے خصوصی کارڈ کا اجراءکردیا گیا ہے۔سروے ٹیم میں ریونیو،زراعت،لائیوسٹاک،ضلعی انتظامیہ اور پاک آرمی کے نمائندے شامل ہیں۔27 اضلاع میں 10 ہزار افراد پہ مشتمل 2200 ٹیمیں جن سے میں نے حلف لیا، آج سے فیلڈ میں جائیں گی اور پنجاب بھر کے تمام سیلاب زدہ علاقوں میں گھروں، زمین اور مویشیوں کے نقصانات کا مکمل تخمینہ لگائیں گی تاکہ ہر متاثرہ خاندان کو اس کا حق دیا جا سکے۔ پورا مکان گرنے پر 10 لاکھ، آدھا گرنے پر 5 لاکھ، بڑے مویشی کے نقصان پر 5 لاکھ ,چھوٹے مویشی کے نقصان پر 50 ہزار اور کسانوں کو 12 ایکڑ تک فی ایکڑ 20 ہزار روپے امداد دی جائے گی۔ ہمارا عزم ہے کہ انشاءاللہ ہر نقصان کا پورا ازالہ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔
Gilani PMLN 🇵🇰 retweeted
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورہءِ امریکہ
وزیر اعظم محمد شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کیلئے واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے.
اینڈریوز ایئر بیس پہنچنے پر وزیرِ اعظم کا ریڈ کارپٹ پر امریکی ایئر فورس کے اعلی عہدیدار نے استقبال کیا. وزیرِ اعظم کا موٹرکیڈ امریکی سیکیورٹی کے حصار میں ایئربیس سے روانہ.
وزیرِ اعظم کچھ ہی دیر میں وائٹ ہاؤس پہنچیں گے. وزیرِ اعظم کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ہوگی۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔
Gilani PMLN 🇵🇰 retweeted
🚨 عوامی ایکشن کمیٹی:
آزاد کشمیر کو کمزور کرنے اور دہلی کے پروپیگنڈے کو مضبوط بنانے کا ذریعہ۔
Gilani PMLN 🇵🇰 retweeted
میں کبھی بھی آرمی چیف کی ایکسٹنشن کے حق میں نہیں رہا مگر میں آج یہ ضرور کہوں گا کہ اگر پاکستان کو دفاعی لحاظ سے ناقابلِ تسخیر بنانا ہے اور معاشی لحاظ سے مستحکم بنایا ہے تو اِن دو بندوں کو تھوڑا زیادہ وقت دینا پڑے گا۔ پاکستان Asian Tiger بنے گا انشاء اللہ۔
Gilani PMLN 🇵🇰 retweeted
اپنے بچوں کی بہترین تربیت کریں،ان کو میجر عدنان بنائیں ،میجر عادل راجہ نہیں۔
Gilani PMLN 🇵🇰 retweeted
مریم نوازان مشکل حالات میں نہ صرف خود کو ایک بہترین وزیراعلی ثابت کر رہی ہیں بلکہ ساتھ ساتھ ہر اس ادارے کی حوصلہ افزائی کر رہی ہیں جو دن رات ایک کر کے سیلاب سے متاثر لوگوں کی مدد کر رہے ہیں
یہ دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے
یہ سب ہمارے ہیروز ہیں اور ہمیں ان پر ہمیشہ فخر رہے گا



















