H Mir retweeted
🚨🚨 ہزار خامیاں ہوں گی مگر اپ کو یہ شخص وکٹ کے دونوں جانب کھیلتے ہوئے کبھی نظر نہیں ائیں گے
کمزور لاچار صحیح مگر جس جگہ پر عمران خان نے کھڑا کیا ہے اس جگہ سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹا---
نام ہے سلمان اکرم راجہ ❤️
H Mir retweeted
Replying to @Neelam_804
Replying to @Sanwalu3g @Lalika79
یہ لیں لالیکا صاحب جو ہم کہہ رہے ہیں وہ اسی کی زبانی
کہتا ہے اس نے کوشش کی تھی سٹوڈنٹس کو ایکٹیو کرنے کی۔
یہی وہ عمل تھا جس سے پارٹی کو اورسیز میں نقصان ہوا۔
یہ کوشش کم سازش زیادہ تھی۔
یہی وہ عمل تھا جب ہم جیسے ورکرز کو بدنام کیا گیا۔ کہا گیا یہاں خان کا نام لینے والا کوئی نئی۔ کہا گیا یہاں کوئی کام نہی ہو رہا۔
یہی وہ الفاظ تھے جھنوں نے اوورسیز میں اس غلیظ انسان کی وجہ سے پارٹی میں دراڑیں ڈلوائیں۔ اسکو آرام سے کہا گیا کہ تم غلط کر رہے ہو اور پارٹی بائی لاز کے خلاف جا کر کام کر رہے ہو لیکن یہ ڈٹ کر کرتا رہا آپکو پہلے بتا دیا۔
اب یہ کہتا ہے کہ انوالو نہی ہوتا پھر جھوٹا ہے۔
فرق اتنا کہ پہلے سامنے آ کر بات کرتا تھا اب پیٹھ پیچھے خنجر گھونپ رہا ہے یہ سمجھتا ہے گھنا سیانا ہے کسی کو علم نہی۔
کیا سکے ڈومین میں آتا ہے کہ یہ خود ساختہ فیصلے پارٹی کے لیے کرے۔
کیا اسکا عہدہ اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ پارٹی چیپٹرز پہ اپنی مرضیاں مسلط کرے
آخر کیوں ہر وہ کام کیا جو پارٹی بائی لاز کے خلاف اور اوورسیز چیپٹرز کے لیے نقصاندہ تھا۔
اہم سوال۔
کیا ایک نیا سٹوڈنٹ گروپ کھڑا کر کے پارٹی مضبوط ہونی تھی یا
مل بیٹھ کر فیصلہ کر کے ایک اچھی حکمتِ عملی بنا کر پارٹی کو آگے لے کر جانا تھا۔
لیکن اس نے آ کر اپنے قدم جمانے کے لیے ایک نیا بت کھڑا کیا اور اوورسیز ورکرز کارکنان سابقہ قیادت اور بائی لاز سمیت سب کو پسِ پشت ڈال دیا۔
پھر جب اس کو منع کیا گیا تو اوورسیز فیمیلیز کو کالز کر کے حراساں کیا۔
دوسرا سوال
ایک سال اسکی یہ سٹوڈنٹ تماشہ بازی چلتی رہی لیکن پانچ سے دس لوگ انکی کال پہ آتے تھے بشمول یہ خود۔ بلکہ مخالف پارٹی نی ہر ہفتہ انکا مزاق بنانا ہوتا تھا۔
حالات تو اب بھی خراب ہیں۔
خان صاحب تو اب بھی جیل میں ہیں بلکہ انکی پوری فیملی جیل میں ہے۔
تو کیا یہ مشوانی یا اسکے سٹوڈنٹ صرف عہدے تک ہی جانثار تھے جہادی تھے اب انکو کچھ نظر نہی آ رہا؟
اب کیوں نہی کہتا کہ سٹوڈنٹ بھی آواز نہی اٹھا رہے۔
یاد رکھیں کہ خان صاحب کے لیے آواز اٹھانے کے لیے کسی عہدے یا پوزیشن کی ضرورت نہی۔
یہ انتہائی ناکام ہوا ایک سال بہت ہاتھ پاؤں مارے جب اوورسیز عوام نے اسے مسترد کر دیا اور نظریاتی ورکرز نے اسکے ناجائز عمل کو پارٹی لاز کیمطابق ختم کروایا تو اس نے بیک سٹیج پہ جا کر کام کرنا شروع کر دیا جو کہ اب بھی جاری ہے کہ کیسے اوورسیز اور خاص کر یوکے چیپٹر کو ناکارہ کیا جائے۔
یہ کہانی نہی۔ ایک ایک دن گزارا ہے کئی راتیں گزاری ہیں اپنے اکاونٹس اڑوائے ہیں۔ بدنامی علیحدہ سے لی ہے۔ وہ بھی اس مشوانی سے
کہدو کہ جھوٹ ہے @MashwaniAzhar
H Mir retweeted
جو لوگ کہے رہے کہ مشوانئ کے خلاف کمپین چلائی جارہی ہے اسکی قربانیاں ہیں
کیا اس کی قربانیاں صنم جاوید سے زیادہ ہیں جو آج تک جیل کاٹ رہی ہیں اس نے اسکے خلاف بھی آفیشل ٹیم اور اپنے ٹاوٹس کے ساتھ کمپین چلاتا رہا ہے
جب اس کے خلاف لوگ ثبوت رکھتے تو گندی زبان گالیاں دینے پر اجاتا مڈل کلاس بندہ
H Mir retweeted
Replying to @Lalika79
یہ رہا ایک اور جھوٹ
کہتا ہے ایک سال سے جواب نہی دیتا۔
@insafnewscanada کیساتھ کیا گیا ٹوئیٹ جس پہ اس آئی ڈی کو چپ رہنے کا بھی کہا گیا۔ جب اس نے اپنی آواز بلند رکھی تو اسکا اکاؤنٹ اڑوا دیا گیا۔ لیکن ایکس ٹیم نے جانچ پڑتال کرنے کے بعد ری ایکٹیو کیا۔ سلام ایسے لوگوں پہ جو خان کے نظریے کو سلامت اور ان بہروپیوں کو بے لوث ننگا کرتے جا رہے ہیں
یہی بات جو پہلے ٹوئیٹ میں لکھی
پارٹی منظرِ عام سے غائب ہو چکی ہے
یہی ایک غلط قدم تھا اور اسی غلط قدم کی جب سہی جانچ پڑتال کی گئی تو انھیں لوگوں اور پاکستانی قیادت نے کہا کہ ورکرز کے اعتراضات اور مطالبات بلکل درست ہیں لہزا مشوانی کو منہ کہ کھانی پڑی اور اسکی سازش کو ہمیشہ کے لیے ناکام بنا دیا گیا۔
اس نے بجائے ساتھ چلنے کے ایک دوسری باڈی بنانا چاہی جوکہ ممکن ہی نہی تھی پھر میٹینگز میں ترلے منتیں کہ مجھے وقت دیں الیکشنز تک پھر ختم کر دیں تا کہ میرے اتنی بےعزتی نا ہو تو تب اسے علوی صاحب کی گارنٹی پہ ٹائم ملا لیکن جیسا کہتا ہے پارٹی سے اجازت پہ کام کریں گے دوسرے ہی دن اپنی مرضی سے دس گھنٹوں کے نوٹس پہ احتجاج کی کال دی وہی چال
لوگ تو پہنچیں گے نہی اور پھر مزاق بنے گا
جیسے یہ سچ ویسے ہی عورتوں اور فیمیلیز کو حراساں کرنیوالی بات بھی سچ ہے کیونکہ یہاں لوگ ثبوت ثبوت کا دعویٰ کرتے ہیں لہذا ملاحظہ فرمائیں۔ کیونکہ اگر اب سب بات کر رہے ہیں تو پھر کر ہی ڈالیں۔
دیکھتا جا اور شرماتا جا۔
H Mir retweeted
Replying to @Irum_PTI
انکو حصے بہت عرصہ سے مل رہے ہیں۔ فکر نئی کریں
سونے پہ سہاگہ لنگوٹیا یار جو ٹھہرا
اسائلم والا معاملہ درست ہے
بندہ پوچھے یہ اپنی فیملی کیساتھ لندن جیسے مہنگے شہر میں کونسا بزنس چلا رہا ہے (یہ سوال بھی کیا گیاہے)
اب اصل بات
سوال ہم تمام سوشل میڈیا والے کچھ کر رہے ہیں
جواب یہ سبھی لوگ اسکی قربانیوں کا دے رہے ہیں
کیا کسی نے کہا کہ مشوانی یا اسکی فیملی سفارشی َجیل گے ؟
تو پھر یہ لکھا لکھایا سب کا ایک ہی سکرپٹ کس وجہ سے کیونکہ اصل سوالات کا جواب ہے ہی نئی۔
آخری۔
یوکے میں جن لوگوں کو ساتھ لگا کر یہ آگے بڑھ کر اپنا گروپ علیحدہ سے بنا رہا تھا اس میں یہ ناکام ہوا ہے لوگ ان پہ بھی لعنتیں ہی کرتے ہیں۔ خان کے نظریاتی اور باشعور ورکرز کو یہ مینج نا کر پائے گا اور نا ہی کامیاب ہوا ہے انھیں کی وجہ سے آج یہ پیچھے ہٹنے پہ مجبور ہوا
برحال شٹے شٹرانگ نسوانی ختم ہو گئی تیری کہانی۔
H Mir retweeted
Replying to @Sanwalu3g @Lalika79
یہ لیں لالیکا صاحب جو ہم کہہ رہے ہیں وہ اسی کی زبانی
کہتا ہے اس نے کوشش کی تھی سٹوڈنٹس کو ایکٹیو کرنے کی۔
یہی وہ عمل تھا جس سے پارٹی کو اورسیز میں نقصان ہوا۔
یہ کوشش کم سازش زیادہ تھی۔
یہی وہ عمل تھا جب ہم جیسے ورکرز کو بدنام کیا گیا۔ کہا گیا یہاں خان کا نام لینے والا کوئی نئی۔ کہا گیا یہاں کوئی کام نہی ہو رہا۔
یہی وہ الفاظ تھے جھنوں نے اوورسیز میں اس غلیظ انسان کی وجہ سے پارٹی میں دراڑیں ڈلوائیں۔ اسکو آرام سے کہا گیا کہ تم غلط کر رہے ہو اور پارٹی بائی لاز کے خلاف جا کر کام کر رہے ہو لیکن یہ ڈٹ کر کرتا رہا آپکو پہلے بتا دیا۔
اب یہ کہتا ہے کہ انوالو نہی ہوتا پھر جھوٹا ہے۔
فرق اتنا کہ پہلے سامنے آ کر بات کرتا تھا اب پیٹھ پیچھے خنجر گھونپ رہا ہے یہ سمجھتا ہے گھنا سیانا ہے کسی کو علم نہی۔
کیا سکے ڈومین میں آتا ہے کہ یہ خود ساختہ فیصلے پارٹی کے لیے کرے۔
کیا اسکا عہدہ اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ پارٹی چیپٹرز پہ اپنی مرضیاں مسلط کرے
آخر کیوں ہر وہ کام کیا جو پارٹی بائی لاز کے خلاف اور اوورسیز چیپٹرز کے لیے نقصاندہ تھا۔
اہم سوال۔
کیا ایک نیا سٹوڈنٹ گروپ کھڑا کر کے پارٹی مضبوط ہونی تھی یا
مل بیٹھ کر فیصلہ کر کے ایک اچھی حکمتِ عملی بنا کر پارٹی کو آگے لے کر جانا تھا۔
لیکن اس نے آ کر اپنے قدم جمانے کے لیے ایک نیا بت کھڑا کیا اور اوورسیز ورکرز کارکنان سابقہ قیادت اور بائی لاز سمیت سب کو پسِ پشت ڈال دیا۔
پھر جب اس کو منع کیا گیا تو اوورسیز فیمیلیز کو کالز کر کے حراساں کیا۔
دوسرا سوال
ایک سال اسکی یہ سٹوڈنٹ تماشہ بازی چلتی رہی لیکن پانچ سے دس لوگ انکی کال پہ آتے تھے بشمول یہ خود۔ بلکہ مخالف پارٹی نی ہر ہفتہ انکا مزاق بنانا ہوتا تھا۔
حالات تو اب بھی خراب ہیں۔
خان صاحب تو اب بھی جیل میں ہیں بلکہ انکی پوری فیملی جیل میں ہے۔
تو کیا یہ مشوانی یا اسکے سٹوڈنٹ صرف عہدے تک ہی جانثار تھے جہادی تھے اب انکو کچھ نظر نہی آ رہا؟
اب کیوں نہی کہتا کہ سٹوڈنٹ بھی آواز نہی اٹھا رہے۔
یاد رکھیں کہ خان صاحب کے لیے آواز اٹھانے کے لیے کسی عہدے یا پوزیشن کی ضرورت نہی۔
یہ انتہائی ناکام ہوا ایک سال بہت ہاتھ پاؤں مارے جب اوورسیز عوام نے اسے مسترد کر دیا اور نظریاتی ورکرز نے اسکے ناجائز عمل کو پارٹی لاز کیمطابق ختم کروایا تو اس نے بیک سٹیج پہ جا کر کام کرنا شروع کر دیا جو کہ اب بھی جاری ہے کہ کیسے اوورسیز اور خاص کر یوکے چیپٹر کو ناکارہ کیا جائے۔
یہ کہانی نہی۔ ایک ایک دن گزارا ہے کئی راتیں گزاری ہیں اپنے اکاونٹس اڑوائے ہیں۔ بدنامی علیحدہ سے لی ہے۔ وہ بھی اس مشوانی سے
کہدو کہ جھوٹ ہے @MashwaniAzhar
H Mir retweeted
Replying to @MaleehaHashmey
Meaningful اور Substantial کوشش نہ کر پاۓ۔
جی ٹھیک!!!!
جی ملیحہ صاحبہ۔ واقعی آپ نے ساری بات آخر میں لکھ دی۔
ہمیں مشوانی کے پرانے کریکٹر یا اسکی مڈل کلاس پہ آپ نے کبھی بات کرتے دیکھا؟
آپ لوگ بڑے طریقے سے لوگوں کے سوالات کو پیچھے چھوڑ کر ایک نیا مدعا سامنے لے کر آ جاتے ہو۔
اب اتے ہیں آپکے میننگفل اور سبسٹیشنل کوشش پہ۔
اب سنے آپکے مڈل کلاس کے کارنامے
-یو کے آتے ہی اوورسیز چیپٹرز پہ بے وجہ تنقید کرنا شروع کی۔
- اوورسیز پالیسیز کے خلاف جا کر یہاں آئی ایس ایف بنوائی جسکا وجود کہیں بھی ممکن نہی۔
- اگر ہو بھی تو پاکستان والی قیادت یہاں کی قیادت کو اعتماد لے کر کر سکتی ہے لیکن اس نے ایسا نہی کیا۔ ڈٹ کہ کھڑا رہا اور کہا اگر غیر آئینی بھی ہے تو وہ کرے گا بلکہ اسے مزید بڑھائے گا۔
جس سے اوورسیز میں پارٹی میں اور کارکنان میں ایسی تفریق پڑی جو کہ آج تک کم ہونے کی بجائے بڑھتی رہی۔
- مبینہ طور پہ اسائلم کی سہولتکاریاں اور معاوضات پہ بھی جناب زیرِ بحث ہیں۔
۔ سپئین اٹلی فرانس جرمنی یوکے میں لاتعداد کا ریلیاں۔ پروٹیسٹ نجی میٹینگز مسلسل آپکو سوشل میڈیا پہ نظر آئیں اور ان جناب نے یہ بیان بنایا کہ یہاں کوئی خان کا نام تک نہی لے رہا۔
- ابھی تک یو کے چیپٹر کو متنازعہ بنانے کی کوششوں میں جناب مصروف ہیں۔ بلکہ اپنے عہدے شاہید عہدہ ہو چلیں خیر اسی عہدے اور اپنی ذمہداریوں سے ہٹ کر پارٹی معاملات میں کھلم کھلا مداخلت اور پریشر ڈلوا کر اپنے مرضی چلوانے کیکوشش کر رہا ہے۔
جو لوگ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ یہاں سے ایک چڑیا بھی پر مار کر نئی نکل سکتی وہاں سے ننھا منا سا کیسے نکل آیا۔
- جہاں دبئی میں بیٹھے لوگ گرفتار ہو گے۔ سہولت کار کی وجہ سے۔
جہاں پاکستان میں لوگ چھپ کر زندگی گزار رہے ہیں بہت جیلوں میں ہیں وہاں اسی سوشل میڈیا کا ڈان باآسانی نکل آتا ہے۔ ٹیکنولوجیا
جہاں ایک ارشد شریف شہید کی بیواہ کو سوال کرنے پہ جسمانی ریمانڈ تک کی تکلیف دی جاتی ہے وہاں اسکی فیملی کو آرام سے کلئیر کر دیا جاتا ہے۔ یہ تو بہت بڑی بات تھی لیکن کتنے ورکرز ہیں جن کی عدالتوں میں سنوائی تک نہی ہو رہی
جہاں عمران خان کی کیسز کی سنوائی انکی بہنوں کی سنوائی اور عام کارکن کی بات نہی کرنے دی جاتی۔ وہی عدالتیں ان صاحب کو الہدین کے مخملی قالین پہ بٹھا کر پُھر سے ُاڑا دیتے ہیں۔
اوپر بتائی گئی باتیں اس بات کو صاف ظاہر کرتی ہیں کہ جناب کی کارکردگی اوورسیز میں آ کر پارٹی کیخلاف اقدامات کے علاوہ کچھ نئی رہی۔ کوئی اچھا کام کیا ہو تو سامنے لائے۔ آخر کیوں ہر اقدام پارٹی کے خلاف اٹھائے۔ کچھ تو مانا اور منوایا گیا ہو گا
یہی ہمارے سوال ہیں۔
اسکی گندی زبان اور اسکے سوشل میڈیا جھوٹے اکونٹ کی غلیظ حرکتیں غلیظہ پوسٹ اور اسکے ذاتی طور پہ فون کالز پہ پی ٹی آئی خواتین کو حراساں کرنے والے گواہان بھی موجود ہیں
کوئی ایسی خاتون نئی بچی جسکو ٹارگیٹ نا کیا گیا ہو کہ وہ سوال کیوں کرتی ہیں وہ خواتین جو گھر بھی سنبھالتی ہیں سپیسز بھی کرتی ہیں خان صاحب کے لیے آواز بھی بلند کرتی ہیں اور پارٹی کیساتھ کھڑی بھی ہیں۔ انکی عزتوں کوا چھالا گیا
آخر کیوں انھیں کو ٹارگیٹ کیا گیا؟
لہذا اسکو میسنے کو معصوم اور دیوتا مت بنائیں لوگ جو سوال کر رہے ہیں انکے جواب دیں اور باقی ہمیں اسکے پچھلے دوری والے ماضی سے کوئی لینا دینا نئی۔
H Mir retweeted
پوچھنا یہ تھا کہ
پری زاد یہ بتائے کہ تُمھیں کِس نے بتایا کہ تُمھیں گرفتار کر کے عمران خان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بنایا جائے گا؟
H Mir retweeted
Replying to @Lalika79
ٹوئیٹ کیا یا پھر سے کروایا گیا۔
آپ تو بس رہنے دو بھائی صاحب۔ اتنی زیادتی ظلم کے بعد بھی اور بالو بال بچ جانے کے بعد بھی آپ لوگوں کو بیوقوف مت بنائیں۔
آپ خاموش بھی تو رہ سکتے تھے آپکا بنتا ہے کہ آپ اس طرح لکھو سمجھا جا سکتا ہے۔ انسان کی مجبوری ہو سکتی ہے۔
ہمیں ہمیشہ چپ رہنے کو ہی کیوں کہا گیا۔ لیکن دوسری طرف دن بدن پروان چڑھنے والے معافیہ کو کھلا چھوڑا گیا۔ وہ معافیہ جو اندر ہی اندر پارٹی کو کھوکھلا کر رہا ہے۔
آخر عام ورکر ہی کا کام رہ گیا وہی کرے جو سب آپ نے لکھا۔
یعنی کہ عوام کو جہاد پہ لگاؤ اور خود پیچھے بیٹھ کر لوگوں کی زندگیاں داو پہ لگاو۔
اب اگر مشوانی میسنے پہ بات ہوتی ہے تو لوگ اسکے بچپن سے لیکر بڑا ہونے تک کی پکچر اور ہسٹری نکال لاتے ہیں۔
لیکن کسی کو سمجھ یہ نئی آ رہی کہ بات اسکی آخری چند سال کی کارکردگی پہ ہو رہی ہے۔ اسکے لوگوں کی لوکیشنز کو اور انکی تفصیلات کو شئیر کرنے کی ہو رہی ہے۔
وہ کاموں پہ ہو رہی ہے جو اس نے اوورسیز میں آ کر پارٹی کے خلاف کئے۔
ان کاموں پہ ہو رہی ہے جو یہ اپنی پارٹی حدود سے باہر نکل کر کئے جا رہا ہے۔
اوورسیز چیپٹرز کو مسلسل گھس بیٹھیے کا کردار ادا کر کے کمزور کرنا ہے۔
پاکستان میں خان صاحب نے اگر اسکو سیاست کے قابل نا سمجھتے ہوے دفعہ دور کیا تھا تو کیا اسکا بدلہ یہ اوورسیز میں آ کر لے گا؟
اس نے آتے ہی کہہ دیا کہ اوورسیز میں تو خان کے لیے آواز ہی نہی اٹھ رہی اور ایک غیر آئینی تنظیم کھڑی کروا لی وہ بھی پاکستان قیادت کو ساتھ ملا کر تاکہ یہ ادھر ہی اپنے قدم پکے کر سکے۔
غلط حرکت یہ تھی جو اوورسیز لوگوں اور قیادت کو کہا کہ یہاں تو خان کا کوئی نام ہی نہی لیتا۔
سپئین کی 2024 کی احتجاج دیکھیں یوکے کے ساڑھے تین سو زیادہ احتجاج دیکھیں یورپئین یو نین کے سامنے۔ پیرس اور اٹلی
یہ گھنا سیانا آیا اور کہہ دیا یہاں کچھ نئی ہو رہا۔
تو اب دو سال سے اوپر ادھر ہو تو ہنسا پہاڑ کھود لیا سوائے پارٹی کو نقصان تقسیم کرنے کے۔
لیکن احسانوں تلے دبے لوگ یا پھر مزید کسی سہولت کے منتظر لوگ اس بات کو نئی سمجھتے کہ وہ ایک غلط فعل کو پروان چڑھا کر خان صاحب کے نظریے اور پارٹی کو کتنا نقصان پہنچا رہے ہیں۔
یہاں سب خان صاحب تو پیچھے رہ گے۔ نظریہ نظر تک نہی آ رہا۔
یہاں اب احسانات کے بدلے اترے جا رہے ہیں۔ یہاں جو میری بات سنے اسکی بات کرنی ہے دوسرا چاہے ننگا سچ لے کر سامنے آ جائے اس پہ یقین نئی کرنا۔ کیونکہ میری اسکی سوچ یا اس سے بنتی نہی۔
اگر کوئی کارکن اس قسم کے سوال اس بےشرم انسان سے اٹھائے تو یہ بےشرم انسان انکو دھمکیاں دیتا ہے۔ انکو حراساں کرتا ہے چاہے وہ خواتین ہی کیوں نا ہوں۔ جتنی اوورسیز سپیسز کرنیوالی یا ایک طاقتور آواز اٹھانے والی خواتین ہیں سب اسکے کتوں کی گندی پوسٹ اور اے آئی کا شکار ہوئی اور ہو رہی ہیں۔
عجب اتفاق ہے کہ سوال اس سے ہوتا ہے بات اسکی ہوتی ہے اور دو چار فالورز والے لوگ آ کر گالیاں لکھنا شروع کر دیتے ہیں۔
آپ اگر ان جناب سے رابطہ میں ہو تو پرائیوٹلی پتہ کر لیں ہے تو انتہائی جھوٹا انسان لیکن شاہید آپ سے سچ بول دے۔
بر حال آپ اپنا خیال کریں۔ محفوظ رہیں۔ سلامت رہیں۔
H Mir retweeted
🚨ابھی تو صرف اجمل جامی کے ایک انٹرویو نے تمہارے سیاہ کرتوتوں سے پردہ اٹھایا ہے، ذرا حوصلہ رکھو، آگے دیکھو تمہارے ساتھ ہوتا کیا ہے۔ پاکستان تحریکِ انصاف کے منتخب نمائندوں پر ڈھائے گئے ایک ایک ظلم کا پورا حساب لیا جائے گا۔ اگر تمہیں تمہارے کیے کی سزا نہ ملی تو میرا نام شہزاد نہیں، یہ بات پلے باندھ لو۔
H Mir retweeted
عمران خان دور اندیش انسان ہے، اُس نے اظہر مشہوانی کو بلکل ٹھیک پہچانا ہے کہ یہ کچرا میٹریل ہے، سینٹ میٹریل ہی نہیں، واقعی خان صاحب مان گئے آپ کو اِس نے اپنی گندی زبان سے یہ ثابت کر دیا ہے
H Mir retweeted
شہزاد اکبر نے ویوز کی خاطر مزید کتنا گِرنا ہے؟؟ مزید کتنے جھوٹ بولنے ہیں؟؟ اخے نسوانی کے خلاف سازش ہو رہی ہے
شہزاد اکبر کا اظہر قربانی کے حق میں آنا بنتا ہے بھئی، پورا پی ٹی آئی آفیشل اُس کے ویلاگز سے بھرا ہوا ہے
مجاں مجاں دیا پیناں ہوندیاں نے
H Mir retweeted
Replying to @enkidureborn
فوج کہ اشاروں پر ناچنے والا مشوانی کیسے انکے خلاف بات کرے گا فوج اگر نا چاہتی تو یہ نکل نہی سکتا تھا اور کوئی ایک پوسٹ فوج کی طرف سے نہی دیکھی جس میں انھوں نے اسکا زکر کیاُہو
ایک دفعہ ایک ویڈیو دیکھی جہاں پر آپ اور چند اکاونٹس کا زکر تھا کہ بھائی اینجانڈو شرارتی اور رنگیلا نے انکو سیاپہ ڈالا ہوا ہے اور پٹوارن بھی تھی اگر اس میں آپ جیسی بھائی میرے تپڑ ہوتی تو آج نظام کچھ اور ہوتا
یہ تو فوج کا پجاری ہے
مشوانی جھوٹا منافق ۔
لکھتا ہے عدالتیں نے انصاف کیا اس منافق انسان کو بولیں وہ کورٹ کا فیصلہ لگاے کہ اس میں لکھا کیا ہے۔
فیصلے میں لکھا ہے اجینسوں نے اپنی پیٹشن ہی واپس لے لی تھی۔
مشوانی عدالتیں فیصلہ لگاو۔
اور دو دن بعد سیکٹریٹ پر چھاپا پڑا۔
@MashwaniAzhar
H Mir retweeted
بھائین
@wasifk77 صاپ اس کو شاید دوغلاپن اور منافقت کہتے ہیں نا۔۔۔؟؟؟
ویسے جب تعلق واسطہ کسی سے نہیں تو پھر کیوں کیسے @MashwaniAzhar
صاپ تورجان بن گئے ہیں۔۔۔؟؟؟
کوئی تو بتادو کیا ہے یہ @PTIofficial
@agentjay2009 چل کیا رہا ہے ہر طرف غلاظت ہی غلاظت آفیشل کا آفیشلی بیانیہ
H Mir retweeted
Replying to @Mahitalpur7777 @ajmaljami
@Wafiaman
جناب عرض یہ ہے کہ آپ بہت سی حقیقت سے واقف ہیں۔ میسنے کے سارے کرتوت آپ بہت خوب جانتے ہیں۔ آپ کی سہولت کاریوں سے ہم بہت اچھی طرح واقف بھی ہیں۔
آپ لوگوں کا مسلہ یہ ہے کہ غلط کو غلط کہنے کے سرِعام ہمت نئی رکھتے کیونکہ پارٹی کی بدنامی سے بڑھ کر آپکے سیاسی مفادات ہیں۔
یہ ٹوئیٹ اور آپکا کہنا کہ نام تو نہی لیا گیا۔ آپکی سیاسی مجبوری کھل کر سامنے نظر آ رہی ہے کیونکہ لندن میں جن لوگوں کیساتھ مل کر آپ نے الیکشن لڑا وہ سارا گروپ مشوانی کا گروپ ہے جوکہ اسکا ایک غیر آئینی آئی ایس ایف کا بھر پور حمائیتی رہا ہے اور آپ نے صرف اقتدار کی خاطر اس گروپ کو ساتھ ملا لیا لیکن کوئی فائدہ نا مل سکا۔
اس لیے آپ کی ایسی ٹوئیٹ سمجھ میں آتی ہے۔
دوسرا اگر آپ لندن رہ کر اسکے خلاف بولیں گے تو پھر آپکو اپنی عزت بھی گنوانی پڑے گی۔ لہذا مفاد بچاؤ زندہ باد
کوئی نام لے نا لے لیکن اسکے کرتوت بتا دیتے ہیں کس کی بات ہے۔
خان صاحب نے اس میسنے کے کاغزات مسترد کئے تھے۔
یو کے آ کے جو پھوٹ پارٹی میں ڈالی اس سے آپ ہزار فیصد تک واقف ہیں۔
اس نے یہی بےشرمی ہماری طرف سپئین میں بھی کی جس سے اسے منہ کی کھانی پڑی۔
لہذا بہتر تھا آپ خاموش ہی رہتے۔ اپنے آپکو مزید ایکسپوز نا کرتے
آپ خان صاحب کے بہت اچھے ورکر ہیں اور آپکی بہت کاوشیں ہیں مگر اس وقت جہاں حق اور باطل کو ظاہر کرنے کی بات ہے تو بدقسمتی سے آپ غلط راہ پہ چل رہے ہو۔
اجمل جامی کی باتوں کا آپکو آج سے نئی بہت عرصے سے علم بھی ہے اور بخوبی جانتے بھی ہو۔
تو بھائی صاحب
تم کو شہرت ہو مبارک ہمیں ہمارا کام کرنے دو۔
H Mir retweeted
مُراد سعید کو خان نے کہا روپوش ہو جاؤ یہ تُم سے میرے خلاف گواہی لینا چاہتے ہیں
اظہر مشہوانی کو خان نے خوشی سے کہا جاؤ یہاں سے چلے جاؤ یہ تُم سے میرے خلاف گواہی لینا چاہتے ہیں
کَل کو معلوم ہو گا کہ مینا خان، شاہد خٹک اور شفیع جان کو بھی خان کا اندر سے کوئی حُکم آ گیا تھا کہ روپوش ہو جاؤ میرے خلاف گواہی لینا چاہتے ہیں
مطلب اِن سب نے خان کو بُزدل سمجھا ہوا ہے، یعنی خان اّن کی گواہی سے ڈر گیا اور اِن کو بھاگنے کا کہہ دیا، خان کو پہلے ہی ستر سال کی سزا سُنا چُکے ہیں، یہ اپنے گروپ کا قد بڑھانے کے چکر میں خان کو چھوٹا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
اور کیا باقی لوگ پاگل تھے جن کو چالیس چالیس سال کی سزا ہوئی اور جیلیں کاٹ رہے ہیں، مطلب یہ اُن کو کہنا چاہ رہے ہیں کہ خان کے لیے تُم سے زیادہ ہم قیمتی تھے اس لیے خان نے ہمیں نکلوا دیا
H Mir retweeted
اِک مائی کےلال نے کہا تھاجِسکو ایران پسند ہے وہ ایران چلا جائے
پِھر اِسکے بعد سب سے زیادہ پھیرے اُسی نے لگائے 😂
#خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
H Mir retweeted
چلوں اٹھو، پھر سے شروع کرتے ہیں۔
کال کوٹھری میں قید راجا، انکی اہلیہ، انکی بہنیں اور ہمارے ہزاروں بہادر بے قصور لوگ ہمارے منتظر ہیں۔ ان سب کی امید یہ قوم ہے۔
#خان_کی_رہائی_پاکستانیوں_پر_قرض
H Mir retweeted
میرے نواسے قاسم ہاشمی کو ابھی ایجنسیوں والے نقاب پوشوں نے میری نظروں کے سامنے سے گرفتار کر لیا ہے۔
@mmqasimhashmi۔
انگریز نے جب مولانا محمد علی جوہر کو جب گرفتار کیا تھا تو ان کی والدہ نے یہ اشعار پڑھے تھے۔
جان بیٹا خلافت پہ دے دو
ہو تمہی میرے گھر کا اجالا
تھا اسی واسطے تم کو پالا
کام کوئی نہیں اس سے اعلیٰ
جان بیٹا خلافت پہ دے دو
























