🌺⃝ Hirra🦋⃝⋆ (@H__Writes) header
🌺⃝ Hirra🦋⃝⋆ (@H__Writes) profile picture

You become very powerful when you learn to control your feelings.💯

Gujrat
Joined February 2021
بس ایسی میچنگ چاہتی ہوں ۔۔۔۔۔۔!!😜😂 میری سادگی دیکھ کیا چاہتی ہوں 🙈😂
55
14
1
182
Ye kehna asan ha pr asa hota nh
میں کسی سے ناراض نہیں ہوتی، نہ دل میں کسی کے لیے نفرت رکھتی ہوں۔ بس جو لوگ دل سے اتر جائیں، اُن کے نام کی فاتحہ پڑھ کر مٹی ڈال دیتی ہوں، پھر نہ کوئی شکوہ رہتا ہے، نہ شکایت، نہ واپسی کی کوئی خواہش۔
4
7
154
تنہا زندگی گزارنا آسان ہے یا کسی کا ساتھ ہونا ضروری ہے؟
18
28
565
کوئی چلغوزے ہی گفٹ کر دو۔۔۔۔!
13
23
352
🌺⃝ Hirra🦋⃝⋆ retweeted
کچھ لوگ قبروں میں دفن ہوتے ہیں، مگر ان کے احسان نسلوں تک زندہ رہتے ہیں۔
6
15
132
5,540
اگر تمہارے مقدر میں حسین ستارے نہیں تو یقیناً تمہارے مقدر میں اکلوتا چمکتا چاند ہوگا، اور اگر تمہارے نصیب میں اکلوتا چمکتا چاند بھی نہیں، تو یقین رکھو! اللّٰہ تمہیں پورے آسمان سے نوازے گا 🦋
4
1
22
323
" زندگی کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے کچھ لوگ ہمیں تحفتاً ملتے ہیں ۔"
8
17
237
کچھ دکھ انسان کو رلاتے نہیں، بس اُس کے اندر سے احساس چھین لیتے ہیں، پھر نہ کسی بات کی خوشی رہتی ہے، نہ کسی جدائی کا شکوہ ایسا بھاری، ایسا بےحِس، ایسا چپ؛ جیسے دل کی شرط لگی ہو، پتھر سے✨♥️
3
14
253
ویرانی اندر کی ۔۔۔۔! ایک قلب جانے ، دوسرا رب جانے💔🥀
3
16
252
جو شخص گفتگو کے دوران بار بار اپنی گاڑیوں، پلاٹس، جائیداد اور اونچے تعلقات کا ذکر کرے، ایسے شخص سے دور رہیں؛ ایسا شخص ذہنی مریض ہوتا ہے۔
1
19
269
"شوق سے لیجئیے امتحان ہمارا ، ہم وہ نہیں جو پرکھنے پر کھوٹے نکلیں ۔ " 🥀
6
1
22
260
خود غرض لوگ ساتھ تو چل سکتے ہیں، مگر وفادار نہیں ہو سکتے۔ 🍁
2
18
299
وہ خَسارَہ ہمیشہ یاد رہتا ہے جو مُخْلِص ہو کر کھایا جاتا ہے۔۔۔🙂🖤
7
21
355
"ساتھ وہی خوبصورت ہوتا ہے جہاں ایک دوسرے کی موجودگی بوجھ نہیں، سکون بن جائے۔" ❤️
1
1
22
357
نظر کا زاویہ بدل لیجیے، زندگی کے کئی گنجلک مسائل خودبخود سلجھ جائیں گے۔🍂
1
14
224
زندگی میں اتنا بدل جاؤ کہ کل جو تمہیں پڑھ لیتے تھے، آج تمہیں سمجھنے میں عمر لگا دیں۔
1
19
310
آپ کا دل بھی ایک امانت ہے، اسے ہر اُس جگہ آزمائش میں نہ ڈالیں جہاں آپ کی قدر سمجھنے کی فرصت ہی نہ ہو 🌸
4
25
343
"اصل خوبصورتی چہرے میں نہیں، اس دل میں ہوتی ہے جو کسی کے لیے نفرت نہیں پالتا۔" 🌸❤️
3
25
351
منتیں پوری ہوں یا نہ ہوں ، در نہیں بدلے جاتے ، شب بخیر۔۔۔۔۔۔۔
1
1
19
307
بعض خساروں کی خبر تب ہوتی ہے، جب تلافی کا وقت گزر چکا ہوتا ہے ۔🍂
6
23
396
لوگ کھلونا نہیں ہوتے، اُن کے جذبات کو مذاق نہ بنائیں...!!
9
1
28
358