🌺⃝ Hirra🦋⃝⋆ (@H__Writes) header
🌺⃝ Hirra🦋⃝⋆ (@H__Writes) profile picture

You become very powerful when you learn to control your feelings.💯

Gujrat
Joined February 2021
Photo by 🌺⃝ Hirra🦋⃝⋆ (@H__Writes)Photo by 🌺⃝ Hirra🦋⃝⋆ (@H__Writes)Photo by 🌺⃝ Hirra🦋⃝⋆ (@H__Writes)Photo by 🌺⃝ Hirra🦋⃝⋆ (@H__Writes)Photo by 🌺⃝ Hirra🦋⃝⋆ (@H__Writes)Photo by 🌺⃝ Hirra🦋⃝⋆ (@H__Writes)Photo by 🌺⃝ Hirra🦋⃝⋆ (@H__Writes)Photo by 🌺⃝ Hirra🦋⃝⋆ (@H__Writes)Photo by 🌺⃝ Hirra🦋⃝⋆ (@H__Writes)Photo by 🌺⃝ Hirra🦋⃝⋆ (@H__Writes)
🌺⃝ Hirra🦋⃝⋆ retweeted
کچھ لوگ قبروں میں دفن ہوتے ہیں، مگر ان کے احسان نسلوں تک زندہ رہتے ہیں۔
7
15
137
5,664
🌺⃝ Hirra🦋⃝⋆ retweeted
جب کوئی عورت اپنا رویہ بدلنے کی بجائے اپنے مرد کو ہی کھودینا بہتر سمجھتی ہے تو وہ بالکل واضح کر دیتی ہے کہ وہ مرد نہ اس کا انتخاب تھا، نہ ہے اور نہ کبھی ہوگا
31
7
78
1,439
🌺⃝ Hirra🦋⃝⋆ retweeted
24
616
32
2,467
55,091
🌺⃝ Hirra🦋⃝⋆ retweeted
بھروسہ الفاظ سے نہیں کردار سے جیتا جاتا ہے میٹھی باتیں وقتی خوشی دیتی ہیں مگر پر خلوص عمل ہمیشہ دل جیت لیتا ہے ۔
35
7
71
1,116
🌺⃝ Hirra🦋⃝⋆ retweeted
حالات بدلتے دیر نہیں لگتی، مقدر کا مالک وہ ہے جو وقت کے ساتھ نصیب بھی بدل دیتا ہے۔
9
17
153
6,082
🌺⃝ Hirra🦋⃝⋆ retweeted
مخلص عورت توجہ کی محتاج ہوتی ہے ، نہ وہ مرد کی امیری سے متاثر ہوتی ہے اور نہ غربت سے، وہ تو اس بات سے متاثر ہوتی ہے کہ مرد اسے کتنی عزت اور توجہ دیتا ہے۔
46
12
1
94
1,727
🌺⃝ Hirra🦋⃝⋆ retweeted
ہمارے معاشرے میں سونا کپڑے اور پیسے کے لین دین کو شادی کا نام دیا جاتا ہے.
2
17
108
2,253
🌺⃝ Hirra🦋⃝⋆ retweeted
مــســلــہ تــو ســکــون کــا ہــے، زنــدگــی تــو ســب گــزار رہــے ہــیــں۔
57
6
97
1,504
🌺⃝ Hirra🦋⃝⋆ retweeted
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ
1
14
145
1,063
🌺⃝ Hirra🦋⃝⋆ retweeted
کیوں پریشان ہو أَلَيْسَ اللَّهُ بِكَافٍ عَبْدَهُ کیا اللہ اپنے بندے کے لیے کافی نہیں ہے
3
18
215
4,692
🌺⃝ Hirra🦋⃝⋆ retweeted
ایکـــــ لاحـــــاصل سی ہو گئی ہے زندگی اپنی سفـــــر بھی روز کا ہے اور جـــــانا بھی کہیں نہیں
1
7
17
275
🌺⃝ Hirra🦋⃝⋆ retweeted
﴿ وَمَا كَانَ اللَّهُ مُعَذِّبَهُمْ وَهُمْ يَسْتَغْفِرُونَ ﴾ أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الْعَظِيمَ ، الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ ، وَأَتُوبُ إِلَيْهِ
8
39
1,267
🌺⃝ Hirra🦋⃝⋆ retweeted
سُبْحَانَ اللَّهِ ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ
6
57
446
🌺⃝ Hirra🦋⃝⋆ retweeted
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ﴿ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ۝ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ ۝ ﴾
4
42
417
🌺⃝ Hirra🦋⃝⋆ retweeted
"رب سے جب بھی مانگوں رب کو ہی مانگوں" "جب رب تمہارا ہو گا تو سب تمہارا ہو گا" ۔۔۔۔۔بےشک
1
4
62
2,192
🌺⃝ Hirra🦋⃝⋆ retweeted
أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ
3
36
575
تلخ لہجوں کا ڈر اکثر انسان کو دل کی بات کہنے سے بھی روک دیتا ہے ۔۔!!💔
3
9
1
42
1,070
🌺⃝ Hirra🦋⃝⋆ retweeted
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے نماز فجر جماعت سے پڑھی پھر بیٹھ کر اللہ کا ذکر کرتا رہا یہاں تک کہ سورج نکل گیا پھر اس نے دو رکعتیں پڑھیں تو اسے (مکمل) ایک حج اور (مکمل) ایک عمرے کا ثواب ملے گا۔ ترمذی، 586
1
90
502
10,571
🌺⃝ Hirra🦋⃝⋆ retweeted
ہم جیسے عام سے چہروں سے کون پوچھتا ہے یہاں اداؤں کی قیمت ہے سادگی کی نہیں 🖤
4
4
19
388
🌺⃝ Hirra🦋⃝⋆ retweeted
*اللہ تمہارے ساتھ ہے، اور وہ ہمیشہ تمہارے ساتھ رہے گا۔ اگر وسیلے وہاں سے نہیں بن سکے، جہاں سے تم نے سوچ رکھا تھا، تو یقین رکھو کہ وسیلے اب وہاں سے بنیں گے، جہاں سے کوئی بھی تصور نہیں کر سکتا۔ ❤️ 💯*
6
6
35
1,569