🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28) header
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28) profile picture

ہم کو جو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں😊 ہم سے ہے زمانہ ، زمانے سے ہم نہیں ✌️ جانے والوں کو اجازت 🔥 رہنے والوں کو شکریہ 🙏 Shukr Alhamdulillah for everything ❤

Chicago, IL
Joined August 2016
Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)
الحمدللہ تہجد ٹائم ♥️ جس معاملے نے ہمیں بےبس کر دیا ہے اس کو اسی بےبسی سمیت اللہ رب العزت کے سپرد چھوڑ دیا اور جب کوئی معاملہ اللہ رب العزت کے سپرد کر دیا جاتا ہے تو اس پر بحث نہیں کی جاتی بلکہ تب اللہ رب العزت پر کامل بھروسہ کیا جاتا ہے پھر تو بس بڑے ادب سے ہاتھ پھیلائے ++
48
106
158
24,339
کن فیکون فیکون کن فیکون فیکون فیکون کن فیکون فیکون کن فیکون جب کہیں پہ کچھ نہیں تھا وہی تھا وہی تھا وہی تھا وہی تھا ❤️ #کلام ❤️
3
2
7
122
دم مست قلندر مست مست دم مست قلندر مست جھولے لعل قلندر مست مست دم مست قلندر مست #کلام❤️
1
6
120
کئ رنج ہیں , رائیگانی بھی , مگر اس کے باوجود حد ھے اعلیٰ ظرفی کی ، ہم زندگی سے راضی ہیں
1
4
124
ہم زہر بھی ہیں شہد بھی ٬ سو ہم میں ذائقہ ہر شخص کو ملے گا اسی کے حساب سے۔۔
1
8
135
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
جب کسی انسان کی نیت آپ کے لیے بدلتی ھے تو آپکی آسانی کے لئے ﷲﷻ آپ کادل بھی اس کے لئے بدل دیتا ھے !!! #ﷲﷻﷲﷻﷲﷻ💚
3
12
17
229
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
Steak 🥩 et frites
2
4
6
117
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
خوبصورت ترین احساسات کوئی ایسا شخص مل جائے جس کے سامنے اپنے خیالات جذبات الفاظ کی تراش نہ کرنی پڑے جس سے گفتگو کرتے خوشی غم الجھنیں تلخ حقیقتیں بے ساختہ بیان کر سکیں انسان کی سب سے بڑی خوش نصیبی یہی اسے ایسا ہم راز ملے جہاں اسے خود کو سمجھانے سے زیادہ، خود آزادی میسر ہو #فاطمہ
4
6
25
438
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
سب دل سے یہاں تیرے طرف دار نہیں ہیں کچھ صرف مرے بغض میں بھی آئے ہوئے ہیں
20
25
1
70
1,085
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
توکل تو یہی ہے کہ قبولیت کے آثار بھی نہ ہوں اور تب بھی دعا جاری رہے۔❤️
4
10
14
118
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
37
54
4
503
2,346
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
کچھ دل آزاریاں معاف نہیں ہوتی۔۔۔ نہ ان کا کوئی بدلہ ہو سکتا ہے ۔۔۔ وہ بس رب کے سپرد کر دی جاتی ہیں ۔ #اردو_زبان
3
5
121
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
ہم بیماری کو اکثر اللہ کی طرف سے آزمائش کہہ کر آگے بڑھ جاتے ہیں یہ بات سمجھیے کہ آپ کو ہاسپٹل کے بیڈ پر علامہ، قاری، ٓ پادری اور پنڈت سب ملیں گے تو کیا وہ اپنی عبادتیں نہیں کرتے ہوں گے؟ اگر آپ کا سر درد سے پھٹ رہا ہو تو ٹیبلٹس ڈرپس انجکشنز ہی آپ کو ریلیف دیں گے یہ کہنا کہ نماز پڑھیں روزہ رکھیں درود پڑھیں یہ آپ کو ثواب دے گا آپ کے درد کو کم نہیں کرے گا اس لئے بیماری کو فقط دم درود وظائف پر مت رکھیں اس کو سنجیدہ لیں اور اس کا میڈیکلی حل ہی اپنائیں۔۔ #SMK
2
2
1
9
346
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
کبھی کبھی بڑی مشکل میں ڈال دیتے ہیں۔۔۔ "وہ جن کا دل میں بہت احترام ہوتا ہے" #قومی_زبان
1
3
12
191
وَلَا تَجَسَّسُوا﴾ ترجمہ: اور ایک دوسرے کے عیب نہ ٹٹولو۔ الحجرات: 12، دوسروں کی زندگی کے بند دروازے کھولنے سے پہلے اپنے باطن کی کھڑکیاں ضرور دیکھیے وہاں بھی بہت کچھ درست ہونا باقی ہے۔.. ایمان بخیر 💗
4
10
193
Trust the Author of your story. If He writes struggles in one chapter, He writes miracles in the next. إن شاء الله Asalamualikum 🌹 Good morning ❤️
1
4
154
ہجوم سے الگ اپنی ذات کے قریب🖤 شب 🌙 بخیر 😴
3
7
193
ہم دوسروں کی اصلاح میں جلدی کرتے ہیں مگر خود کو سدھارنے میں سالوں لگا دیتے ہیں۔ اصل دانش مندی یہی ہے کہ پہلے آئینہ خود دیکھیں۔۔۔
1
4
15
232
ہم سب پر اپنے دل سے معذرت کا قرض ہے کہ ہم نے اسے تھکانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی😌
1
6
12
213
ذہن کی تھکن جسم کی تھکن سے مختلف ہوتی ہے۔۔۔
3
4
17
239
وہ جو اِک سفر کا جنون تھا، وہ جو منزلوں کی تلاش تھی جو تڑپ تھی مجھ میں کہاں گئی، مجھے کس کمی نے بجھا دیا ۔
2
4
19
255